قومی خبریں

ای ڈی کیخلاف ہیمنت سورین نے درج کرائی ایف آئی آر

نئی دہلی، 31جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کے ذریعہ رانچی شیڈول کاسٹ-ٹرائب (ایس سی ایس ٹی) پولیس اسٹیشن میں، دہلی میں وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی رہائش گاہ پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے چھاپے کے سلسلے میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔ ای ڈی…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد کیس: ضلعی عدالت نے ہندو فریق کو تہہ خانہ میں پوجا کا دیا حق

وارانسی، 31جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وارانسی ضلعی عدالت نے ہندو فریق کے حق میں بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ ہندو فریق کو گیان واپی کے ویاس تہہ خانہ میں پوجا کرنے کا حق دیا گیا ہے۔ عدالت نے ضلعی انتظامیہ کو 7 روز میں بیری کیڈنگ کے انتظامات کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ…

مزید پڑھیں »

رام مندرکی افتتاحی تقریب کی مخالفت: آر ڈبلیو اے کا منی شنکر ایر اور ان کی بیٹی کو مشورہ، گھر چھوڑ کر دوسری جگہ شفٹ ہوجائیں

نئی دہلی، 31جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ریذیڈنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن (آر ڈبلیو اے) نے کانگریس لیڈر منی شنکر ایر اور ان کی بیٹی سورنیا ایر کو جنگ پورہ، دہلی میں اپنا مکان خالی کرنے کا نوٹس بھیجا ہے۔ انہیں یہ نوٹس 22 جنوری کو ایودھیا میں ہونے والی رام مندر کے پران پرتشٹھا کی…

مزید پڑھیں »

حکومت ہند نے سیمی پر پانچ سال کیلئے مزید پابندی میں توسیع کردی

نئی دہلی، 29جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)29 جنوری (یو این آئی) حکومت نے اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا (سیمی) پر مزید پابندی لگا دی ہے اور اسے پانچ سال کے لیے غیر قانونی تنظیم قرار دیا گیا ہے وزارت داخلہ نے پیر کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی سرگرمیاں (روک…

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں ملازمت کیلئے یوپی سے 3080 افراد کا انتخاب

لکھنؤ ، 29جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل میں تقریباً 3080 لوگوں کو ملازمت کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ لکھنؤ کے سرکاری آئی ٹی آئی میں ہندوستان سے اسرائیل بھیجے جانے والے کارکنوں کا واک ان رجسٹریشن ختم ہو گیا ہے اور اب مہارت ٹیسٹ 30 جنوری سے لیا جائے گا۔اطلاع کے…

مزید پڑھیں »

2024 لوک سبھا انتخاب میں مودی جیتے تو پھر کبھی نہیں ہوگا الیکشن :کھڑگے

بھونیشور؍نئی دہلی، 29جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اڈیشہ میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کچھ مہینے بعد ہی ہونے والے ہیں۔ ایسے میں کانگریس نے ریاست میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جلسہ عام کا انعقاد کیا۔ آج یہ جلسہ بھونیشور میں منعقد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس صدر ملکارجن…

مزید پڑھیں »

سی اے اے اگلے 7 دنوں میں پورے ملک میں نافذ ہو جائے گا

کولکاتہ ، 29جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکر نے شہری ترمیمی قانون (سی اے اے) کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ مغربی بنگال میں منعقدہ ایک پروگرام کے دوران انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگلے 7 دنوں میں ملک بھر میں سی اے اے نافذ کر دیا جائے گا۔ شانتنو…

مزید پڑھیں »

27 فروری کو 15 ریاستوں میں 56 نشستوں کیلئے ہوں گے راجیہ سبھا کے انتخابات

نئی دہلی، 29جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) 15 ریاستوں کی 56 سیٹوں کے لیے راجیہ سبھا کے انتخابات 27 فروری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن آف انڈیا نے یہ اعلان کیا ہے۔الیکشن کمیشن نے بہار سے راجیہ سبھا انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔ نامزدگی کی آخری تاریخ 15 فروری ہے۔ کاغذات نامزدگی…

مزید پڑھیں »

گیان واپی کیس: ہندو فریق نے وضو خانے میں سروے کا مطالبہ کردیا

وارانسی ، 29جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گیانواپی مسجد معاملے میں ہندو فریق کی طرف سے سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے جس میں وضو خانے کے سروے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ہندو فریق کا دعویٰ ہے کہ شیولنگ گیانواپی کمپلیکس میں موجود ہے۔ سروے کا حکم ڈائریکٹر آرکیالوجیکل سروے…

مزید پڑھیں »

متھرا شاہی عید گاہ کے سروے پر سپریم کورٹ کی روک برقرار، اپریل میں ہوگی سماعت

نئی دہلی، 29جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کے متھرا واقع شاہی عیدگاہ کے سروے سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر سپریم کورٹ نے پابندی کو برقرار رکھا ہے اور آئندہ سماعت اپریل تک ملتوی کر دی ہے۔ عدالت نے اس معاملے میں تمام فریقوں سے جواب داخل کرنے کے لیے بھی…

مزید پڑھیں »
Back to top button