نئی دہلی، 27جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون، جوکہ ہندوستانی دورے پر ہیں، جمعہ کی شام درگاہ نظام الدین اولیا پہنچے۔ انہوں نے درگاہ حضرت نظام الدین کا دورہ کیا اور درگاہ کی تمام اہم باریکیوں کو سمجھا ۔اس دوران درگاہ کے منتظمین ان کے ساتھ رہے اور درگاہ کے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی، 27جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ڈرائیوروں کے تناؤ اور توجہ کی کمی کی وجہ سے سڑک حادثوں کے خطرات کو کم کرنے کی مرکزی حکومت کی کوششوں کے درمیان،آئی آئی ٹی جودھپور نے ایک نئی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو ٹریفک جام کو بھی کم کر سکتی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی، جس میں…
مزید پڑھیں »ترواننت پورم، 27جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے ہفتہ کے روز پولیس افسران پر قانون کی پیروی نہ کرنے کا الزام لگایا اور ریاستی دارالحکومت سے تقریباً 60 کلومیٹر دور نیلامیل میں سڑک پر احتجاج کی قیادت کی۔ خان یہاں سے تقریباً 70 کلومیٹر دور ایک پروگرام میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 27جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جنوری ختم ہونے کو ہے اور اس کے بعد سال کا دوسرا مہینہ فروری شروع ہوگا۔ ہر سال کی طرح اس بار بھی کیلنڈر میں سال بدلتے ہی بجٹ کی بحثیں اب سرخیوں میں ہیں۔ اس بار کا بجٹ آئندہ لوک سبھا انتخابات کی وجہ سے…
مزید پڑھیں »لکھنؤ، 27جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار ایک بار پھر این ڈی اے میں شامل ہونے کی افواہیں شروع ہو گئی ہیں۔ ادھر یوپی کے سابق وزیر اعلی اور ایس پی صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ نتیش کمار کو بی جے پی کی حمایت نہیں کرنی چاہیے۔ انہیں…
مزید پڑھیں »امیٹھی، 27جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)رام مندر کا افتتاح کردیا گیا ہے، 22 جنوری کو اس کے افتتاح کے بعد سے، مندر میں جانے کے لیے عقیدت مندوں کا ہجوم ہے۔ اس کے ساتھ ہی خواتین اور بچوں کی ترقی اور اقلیتی بہبود کی مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی اپنے پارلیمانی حلقہ امیٹھی کے…
مزید پڑھیں »لکھنؤ، 26جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل میں کام کرنے والے مزدوروں کی بھرتی ہو رہی ہے۔ اترپردیش سے 10 ہزار مزدور اسرائیل میں کام کرنے کے لیے جانے والے ہیں جس کے لیے ریاست کے ہر ضلع سے نوجوان لکھنؤ کے آئی ٹی آئی کالج پہنچ رہے ہیں۔ گزشتہ کل (25 جنوری) سے…
مزید پڑھیں »بھوپال، 25جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدھیہ پردیش کے بھوپال میں ایک خاتون نے اپنے شوہر سے طلاق کے لیے فیملی کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔ خاتون کا دعویٰ ہے کہ شوہر نے اسے ہنی مون کے لیے گوا لے جانے کا وعدہ کیا تھا لیکن اسے ایودھیا لے گیا۔ خاتون نے…
مزید پڑھیں »دیس پور، 25جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آسام میں کانگریس کی بھارت جوڑو نیائے یاترا کو لے کر پیدا ہونے والا تنازعہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے جمعرات کو ایک میڈیا رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے الزام لگایا کہ راہل گاندھی اپنے دورے کے…
مزید پڑھیں »نکاح انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے۔ مرد ہو یا عورت زندگی ادھوری رہتی ہے جب تک کہ وہ نکاح کے بندھن میں نہ بندھ جائیں۔ یہ بڑا پاکیزہ اور مقدس رشتہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم کو پیدا کیا اور انھی سے اُن کا جوڑا حضرت حوا کو…
مزید پڑھیں »









