گوہاٹی، 22جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسام میں بھارت جوڑو نیائے یاترا کے دوران کانگریس کے سابق صدر ایم پی راہل گاندھی نے ریاستی بی جے پی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مجھے مندر جانے سے بھی روک رہی ہے۔ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا فی الوقت آسام کے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی، 18جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان میں فی الحال کورونا وائرس بے قابو نہیں ہوا ہے، لیکن روزانہ نئے کیسز درجنوں کی تعداد میں سامنے آ رہے ہیں۔ گزشتہ کچھ ہفتوں میں کورونا سے ہونے والی اموات نے بھی تشویش پیدا کر دی ہے۔ اس درمیان کورونا کے ویرینٹ ’جے این…
مزید پڑھیں »الٰہ آباد، 18جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایودھیا میں رام مندر میں 22 جنوری کو ہونے والی ’پران پرتشٹھا‘ کیخلاف الہ آباد ہائی کورٹ میں مفادِ عامہ کی 2 درخواستیں داخل کی گئی ہیں۔ تاہم عدالت نے انہیں فوری طوری پر سننے سے انکار کر دیا ہے۔ کل (17 جنوری 2024) کو غازی…
مزید پڑھیں »نئی د ہلی، 18جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے گزشتہ دنوں گیانواپی مسجد میں موجود وضوخانہ کی صفائی کا حکم جاری کیا تھا، اور اب اس تعلق سے پیش رفت شروع ہو چکی ہے۔ جمعرات کی صبح اس سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 18جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بلقیس بانو کیس میں تین مجرموں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ مجرموں نے عدالت سے سرنڈر کی مدت بڑھانے کی استدعا کی ہے۔ ان مجرموں نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے کچھ وقت کی رعایت دینے کی درخواست کی ہے۔سپریم کورٹ نے گجرات…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 15جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا (NHAI) نے ’ایک گاڑی، ایک فاسٹیگ‘ پہل شروع کی ہے۔ اس اقدام کا مقصد ایک سے زیادہ گاڑیوں کے لئے ایک ہی FASTag کے استعمال یا ایک خاص گاڑی کے لئے متعدد FASTags کو جوڑنے کو روکنا ہے۔ فاسٹیگ کے…
مزید پڑھیں »احمد آباد ، 15جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گجرات پولیس نے بناس کا نٹھا ضلع میں سڑک پر نماز پڑھنے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ ڈرائیور کی شناخت باچا خان (37) کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اسے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گرفتار…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 15جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستانی فوج کی نئی ایچ آر پالیسی کے تحت آرٹی فیشل انٹیلی جنس، روبوٹکس اور ڈرون جیسی مخصوص ٹیکنالوجیز میں مہارت رکھنے والے فوجی افسران اب کمانڈ اسائنمنٹ کے لیے تعینات کیے جانے کے بجائے کرنل کے عہدے پر ترقی پر اسی ڈومین میں رہ…
مزید پڑھیں »لکھنؤ، 15جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ممتاز شاعر منور رانا کی پیر کو لکھنؤ میں تدفین عمل میں آئی،جن کا اتوار کی شب طویل علالت کے بعد انتقال ہوا تھا۔ ان کے جنازے میں ہزاروں سوگواروں نے شرکت کی۔ لکھنؤمیں غم کا ماحول تھا، جس وقت ا ردو ادب و شاعری کی ممتاز…
مزید پڑھیں »حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ کائنات اور اس کے پیدا کرنے والے کے بارے میں اسلام کا تصور بالکل واضح ہے اور وہ یہ ہے کہ ایک ہی خدا ہے، جس نے اس کائنات…
مزید پڑھیں »








