قومی خبریں

خواتین ریزرویشن ایکٹ پر سماعت سے عدالت ِ عظمیٰ کا انکار

نئی دہلی ، 12جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے جمعہ کو خواتین ریزرویشن ایکٹ سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔ درحقیقت، ایک وکیل کی طرف سے دائر درخواست میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ خواتین کے 33 فیصد کوٹہ کو جلد از جلد لاگو کیا جائے۔…

مزید پڑھیں »

’اگنی پتھ‘ نے نوجوانوں کا فوج میں بھرتی ہونے کا خواب چکنا چور کر دیا:کرنل روہت چودھری

نئی دہلی،11جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستانی فوج میں بھرتی ہو کر ملک کی خدمت کرنے کا جنون رکھنے والے ہزاروں نوجوانوں نے جمعرات کو دہلی کے جنتر منتر پر جمع ہو کر مرکزی حکومت سے تقرری نامہ دینے کی گزارش کی۔ انھوں نے اس بات پر ناراضگی ظاہر کی کہ ’اگنی پتھ‘…

مزید پڑھیں »

رام مندر کی افتتاحی تقریب میں چاروں شنکراچاریہ کا شرکت سے انکار

نئی دہلی،11جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)رام مندر کی ’پران پرتشٹھا‘ تقریب کا دعوت نامہ فی الحال ملک میں بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ مرکز کی بی جے پی حکومت پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ وہ ایودھیا میں 22 جنوری کو منعقد ہونے جا رہی اس تقریب کے ذریعے ووٹ…

مزید پڑھیں »

افغانستان، پاکستان ہندوستان سمیت محسوس کئے گئے زلزلہ کے جھٹکے

نئی دہلی،11جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی-این سی آر، ہریانہ، پنجاب اور جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کا مرکز افغانستان تھا اور اس کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے دوپہر 2 بجکر 50 منٹ پر محسوس کیے گئے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا کہ…

مزید پڑھیں »

گینگسٹرس کیخلاف کاروائی: 32 مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

نئی دہلی،11جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی دہشت گردوں اور گینگسٹروں کے خلاف کاروائی کے موڈ میں ہے۔ این آئی اے کی کئی ٹیموں نے جمعرات کو پنجاب، ہریانہ، راجستھان، اتر پردیش، دہلی اور چنڈی گڑھ سمیت 32 مقامات پر چھاپے مارے۔ اے این آئی کی ٹیم نے چھاپے کے…

مزید پڑھیں »

 ون نیشن ون الیکشن:کووند کمیٹی کو اب تک عوام سے 5000 سے زائد مشورے بذریعہ ای میل موصول

نئی دہلی،10جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)’ایک ملک، ایک انتخاب‘ معاملے پر کووند کمیٹی نے عوام سے مشورے طلب کیے تھے اور بذریعہ ای میل مشورے ملنے شروع بھی ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک سابق صدر جمہوریہ رامناتھ کووند کی صدارت والی اعلیٰ سطحی کمیٹی کو عوام نے 5000 سے…

مزید پڑھیں »

ہندوستان اور متحدہ عرب ا مارات کے درمیان 4 اہم معاہدوں پر دستخط

نئی دہلی،10جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان رشتوں میں دن بہ دن مضبوطی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ یہ رشتہ گزشتہ روز مزید مضبوط ہوا جب ہندوستان اور یو اے ای کے درمیان 4 اہم معاہدوں پر دستخط کیا گیا۔ دراصل ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی اور یو…

مزید پڑھیں »

غازی آباد کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ،میونسپل کارپوریشن نے قرار داد منظور کرلی

غازی آباد،10جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غازی آباد ghaziabad میونسپل کارپوریشن نے غازی آباد کا نام تبدیل کرنے کی قرارداد منظور کر لی ہے۔ میئر سنیتا دیال نے کہا کہ غازی آباد کا نام تبدیل کرنے کے لیے ہرنندی نگر، گج پرستھ اور دودھیشو رناتھ نگر، یہ 3 نام تجویز کیے گئے ہیں۔ ان…

مزید پڑھیں »

 عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت 24 جنوری تک پھر ملتوی

نئی دہلی،10جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے بدھ کے روز غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام قانون (یو اے پی اے) کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والی متعدد عرضیوں پر سماعت ملتوی کرنے پر اپنا اعتراض ظاہر کیا، جس میں جے این یو کے سابق طالب علم کارکن عمر خالد کی…

مزید پڑھیں »

انڈمان میں زلزلے ، ریکٹر اسکیل پر شدت 4.1 ناپی گئی

نئی دہلی،10جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بدھ یعنی آج 10 جنوری کی صبح انڈمان نکوبار جزائر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) نے یہ اطلاع دی ہے۔ این سی ایس نے بتایا کہ انڈمان جزیرے…

مزید پڑھیں »
Back to top button