نئی دہلی،5جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اطلاع کے مطابق ہندوستانی خلائی ایجنسی ’اِسرو‘ نے آج ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ دراصل اِسرو نے جمعہ کو فیوئل سیل تکنیک کا کامیاب تجربہ کیا۔ اسرو کے مستقبل کے مشن اور ڈاٹا اکٹھا کرنے کے لحاظ سے یہ فیوئل سیل تکنیک بے حد اہم ہے۔ اس…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی،5جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)معروف تاجر گوتم اڈانی اب مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ہندوستان اور ایشیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ یہی نہیں دنیا کے ارب پتیوں کی فہرست میں گوتم اڈانی نے بڑی چھلانگ لگائی ہے اور وہ 12ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ گوتم اڈانی کی مالیت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،5جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عام آدمی پارٹی نے دہلی خواتین کمیشن کی موجودہ چیئرپرسن سواتی مالیوال کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔سواتی مالیوال پہلی بار راجیہ سبھا کی رکن بنیں گی۔ ساتھ ہی پارٹی نے اپنے موجودہ راجیہ سبھا ارکان سنجے سنگھ اور این ڈی گپتا…
مزید پڑھیں »پٹنہ ؍مظفر پور،5جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار کے مظفر پور میں 10 بی ڈی او (بلاک ڈیولپمنٹ افسر) کیخلاف انفارمیشن کمیشن نے سخت کارروائی کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان سبھی بی ڈی او کو آر ٹی آئی کے تحت طلب کی گئی جانکاری نہیں دینے کے لیے انفارمیشن کمیشن نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،5جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے جمعہ کو کہا کہ وہ وارانسی میں متنازعہ گیانواپی مسجد کی پانی کی ٹنکی کی صفائی کی درخواست کرنے والی عرضی پر غور کرے گا۔چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے غور کرنے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،5جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کے آثار قدیمہ کے سروے اور اس جگہ کو شری کرشنا کی جنم بھومی (جائے پیدائش) قرار دینے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ عدالت نے جمعہ کو کہا کہ یہ معاملہ پہلے ہی عدالت میں زیر التوا ہے۔…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ،4 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے زیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بم سے اڑانے کے الزام میں پولیس نے دو لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر دھمکی دی تھی، جس کے بعد پولیس فعال ہو گئی اور تفتیش شروع کر دی۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »جونپور،4 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جونپور کے ایڈیشنل سیشن جج (اول) راجیش رائے کی عدالت نے شرم جیوی ایکسپریس دھماکہ معاملہ میں قصوروار قرار دئے گئے دو ملزمان کو سزائے موت سنائی ہے۔ سال 2005 کے اس واقعہ میں دھماکہ خیز مادے کا استعمال کیا تھا، جس میں 14 مسافروں کی جان گئی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،4 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شہری ہوابازی ڈائریکٹوریٹ جنرل یعنی ڈی جی سی اے نے ایئر انڈیا اور اسپائس جیٹ کو ایک نوٹس بھیجا ہے۔ یہ نوٹس کہرے کے دوران فلائٹ میں لاپروائی سے متعلق اور نوٹس کا جواب دینے کے لیے ایئرلائنز کمپنیوں کو 14 دنوں کا وقت دیا گیا ہے۔دراصل…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،4 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بچوں کے حقوق کی اعلیٰ تنظیم این سی پی سی آر نے 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے چیف سکریٹریز کو مدرسوں میں داخلہ لینے والے ہندو اور دیگر غیر مسلم بچوں کی شناخت اور انہیں اسکولوں میں داخل کرنے کے لیے کاروائی نہ…
مزید پڑھیں »









