قومی خبریں

امیش پال قتل کیس:عتیق احمد کے بیٹے عمر اور علی کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت چارج شیٹ دائر

پریاگ راج پولیس نے امیش پال قتل کیس میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے عتیق احمد کے بیٹوں علی اور عمر سمیت کئی ملزمان کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت چارج شیٹ داخل کر دی ہے، جس سے ان کی قانونی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔

مزید پڑھیں »

ایل آئی سی نے سوشل میڈیا اور امریکی میڈیا کی جھوٹی سرمایہ کاری رپورٹس کی تردید کی

ایل آئی سی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی سرمایہ کاری رپورٹس اور دستاویزات جھوٹی ہیں اور کمپنی کی طرف سے جاری نہیں کی گئیں۔

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی دوبارہ تعمیر سے متعلق فیس بک پوسٹ پر مقدمہ ختم کرنے کی درخواست مسترد کردی

“بابری مسجد بھی ایک دن دوبارہ تعمیر ہوگی، جیسے ترکی میں صوفیہ مسجد تعمیر ہوئی” — یہی فیس بک پوسٹ محمد فیاض منصوری کے لیے قانونی مصیبت بن گئی۔

مزید پڑھیں »

آٹھویں پے کمیشن کی تشکیل ، سرکاری ملازمین اور پنشنرس کو فائدہ متوقع

آٹھواں سنٹرل پے کمیشن یکم جنوری 2026 سے نافذ العمل تصور کیا جائے گا، سپریم کورٹ کی سابق جج رنجنا پرکاش دیسائی اس کی سربراہ ہوں گی۔

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن کے ایس آئی آر فیصلے پر ملک گیر ہنگامہ، تمل ناڈو، کیرالہ اور بنگال میں سخت ردِعمل

تمل ناڈو، کیرالہ اور مغربی بنگال کی حکومتوں نے الیکشن کمیشن کے نئے ایس آئی آر پروگرام کو جمہوری اصولوں کے منافی قرار دیا، جبکہ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ یہ فیصلہ آئینی دائرے میں لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں »

راجستھان میں معذوری سرٹیفکیٹس کا بڑا اسکینڈل بے نقاب

"راجستھان کے سروہی ضلع میں ہزاروں فرضی معذوری سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے، حکومت نے معاملے کی تحقیقات اسپیشل آپریشن گروپ (ایس او جی) کے سپرد کر دی۔"

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا سخت موقف: کوویڈ کے دوران جان قربان کرنے والے نجی ڈاکٹروں کے حقوق نظرانداز نہیں کیے جا سکتے

’’اگر عدلیہ اپنے ڈاکٹروں کا خیال نہیں رکھے گی تو سماج ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گا‘‘ — سپریم کورٹ کے سخت ریمارکس

مزید پڑھیں »

علی گڑھ میں کشیدگی، مندروں کی دیواروں پر ’آئی لو محمد‘ لکھنے سے ہنگامہ، آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج

علی گڑھ کے لودھا علاقے میں اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب پانچ مندروں کی دیواروں پر ’آئی لو محمد‘ کے الفاظ لکھے پائے گئے، جس کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آٹھ افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی۔

مزید پڑھیں »

ایل آئی سی کے 34 ہزار کروڑ اڈانی گروپ میں کیوں لگائے گئے؟ جے رام رمیش

جے رام رمیش نے کہا کہ مودی حکومت نے ایل آئی سی اور اس کے 30 کروڑ پالیسی ہولڈروں کی محنت کی کمائی کو اڈانی گروپ کو سہارا دینے میں جھونک دیا۔

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن جلد ملک گیر خصوصی نظرثانی (SIR) کا شیڈول جاری کرے گا

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے ریاستی چیف الیکٹورل افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنی ریاستوں میں خصوصی نظرثانی (SIR) کی تیاریوں کو جلد از جلد مکمل کریں تاکہ آئندہ انتخابات منصفانہ اور شفاف طریقے سے منعقد کیے جا سکیں۔

مزید پڑھیں »
Back to top button