قومی خبریں

ایم پی: شاجاپور کے کلکٹر کو اپنی ’اوقات ‘کا علم ہوگیا،تبادلہ

بھوپال، 3 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایم پی کے شاجاپور ضلع کے کلکٹر کشور کنیال کو ایک ڈرائیور کے ساتھ بدسلوکی سے پیش آنا مہنگا پڑ گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعلی موہن یادو نے اس رویے کو نامناسب قرار دیتے ہوئے کلکٹر کا تبادلہ کر دیا۔کلکٹر شاجاپور گزشتہ رو بس-ٹرک ڈرائیوروں…

مزید پڑھیں »

شمالی ہند ٹھنڈ سے بد حال ،اسکول بند، ٹرینیں تاخیر ، پروازیں بھی متأثر ہوگئیں

نئی دہلی ، 3 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نئے سال کا آغاز ہڈیوں کو ٹھنڈا کرنے والی سردی کے ساتھ ہوا ہے۔ پنجاب، شمالی راجستھان، ہریانہ سے لے کر جنوبی اتراکھنڈ، بہار اور مغربی بنگال تک ہمالیائی علاقے گھنے دھند کی لپیٹ میں نظر آئے۔ آدھا ہندوستان سردی کی لپیٹ میں ہے۔ جموں…

مزید پڑھیں »

کورونا: گزشتہ 24 گھنٹوں میں 602 نئے کیس، 5 اموات

نئی دہلی، 3 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کورونا نے ایک بار پھر دنیا سمیت ہندوستان کو خوفزدہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ ہندوستان میں بدھ کو کورونا وائرس کے 602 نئے کیسز درج کیے گئے۔ اس کے علاوہ پچھلے 24 گھنٹوں میں انفیکشن کی وجہ سے پانچ اموات بھی رپورٹ ہوئیں۔اس کے ساتھ…

مزید پڑھیں »

منی پور میں مسلمانوں پر فائرنگ، محمود مدنی نے  وزیرداخلہ کو  لکھا مکتوب 

دیوبند؍دہلی، 3 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جمعیۃ علماء ہند (میم)کے صدر مولانا محمود مدنی نے ریاست منی پور میں تشدد میں اضافہ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فائرنگ میں چار مسلمانوں کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے ریاستی حکومت کی بے حسی اور غیر ذمہ دارانہ رویہ قرار…

مزید پڑھیں »

گیان واپی معاملہ: چار ہفتہ تک سروے رپورٹ ظاہر نہ کی جائے، اے ایس آئی کا عدالت سے مطالبہ

نئی دہلی، 3 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گیانواپی احاطہ کی سروے رپورٹ عدالت میں داخل کی جاچکی ہے، لیکن اسے برسرعام کیا جائے یا نہیں، اس سلسلے میں ضلع جج کی عدالت سے فیصلہ آنا ابھی باقی ہے۔ آج اس معاملے میں عدالت کا فیصلہ نہیں آیا، لیکن ضلع جج نے سبھی فریقین…

مزید پڑھیں »

ٹرک ڈرائیوروں کی ہڑتال: مہاراشٹر میں دودھ کی سپلائی متاثر، مہنگائی میں اضافہ کا خدشہ

ممبئی، 2 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی حکومت کے نئے ’ہٹ اینڈ رن‘ قانون کے خلاف ٹرک، ڈمپر اور بس ڈرائیور سڑکوں پر اتر کر احتجاج کر رہے ہیں۔ ان کی یہ تحریک منگل کو دوسرے روز میں جاری رہی، جس کے سبب ممبئی میں دودھ کی فراہمی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔…

مزید پڑھیں »

خاتون ملازمین کیلئے بدل گیا پنشن کا ایک اصول، مرکزی حکومت کاقدم

نئی دہلی، 2 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پنشن اینڈ پنشنرس ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کی طرف سے مرکزی خاتون ملازمین کے لیے پنشن سے جڑا ایک بڑا اعلان کیا گیا ہے۔ منگل کے روز متعلقہ ڈپارٹمنٹ سے وزارت نے کہا کہ خواتین کو پنشن سے متعلق نئی سہولت دی جا رہی ہے۔ اب خواتین متنازعہ…

مزید پڑھیں »

150 سے زائد ارکان پارلیمنٹ کی معطلی کے دنوں میں ہٹ ا ینڈ رن وضع ہوا: راہل گاندھی

نئی دہلی، 2 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ہٹ اینڈ رن قانون اور ٹرک ڈرائیوروں کے احتجاج پر مرکزی حکومت پر حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بغیر بحث کے قانون بنانے کی ضد جمہوریت کی روح پر مسلسل حملے کے مترادف ہے۔کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے…

مزید پڑھیں »

محض دو ہفتوں میں کانگریس کی جھولی میں 10 کروڑ روپے کا عطیہ

نئی دہلی، 2 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس نے دو ہفتہ قبل ’ڈونیٹ فار دیش‘ مہم شروع کی تھی اور کراؤڈ فنڈنگ کا استعمال کرتے ہوئے عوام سے عطیہ دینے کی گزارش کی تھی تاکہ پارٹی کو مضبوطی حاصل ہو۔ اس مہم میں کانگریس کو خاطر خواہ کامیابی مل رہی ہے۔ کانگریس کے…

مزید پڑھیں »

’سی اے اے سے متعلق اصول لوک سبھا انتخاب 2024 سے قبل آ ئیں گے سامنے

نئی دہلی ، 2 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شہریت ترمیمی قانون یعنی سی اے اے سے متعلق ایک اہم جانکاری سامنے آ رہی ہے۔ وزارت داخلہ کے ایک افسر نے شہریت (ترمیمی) ایکٹ 2019 کے اصولوں کا نوٹیفکیشن جاری کیے جانے سے متعلق ایک اہم بیان دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے سینئر افسر…

مزید پڑھیں »
Back to top button