قومی خبریں

محض دو ہفتوں میں کانگریس کی جھولی میں 10 کروڑ روپے کا عطیہ

نئی دہلی، 2 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس نے دو ہفتہ قبل ’ڈونیٹ فار دیش‘ مہم شروع کی تھی اور کراؤڈ فنڈنگ کا استعمال کرتے ہوئے عوام سے عطیہ دینے کی گزارش کی تھی تاکہ پارٹی کو مضبوطی حاصل ہو۔ اس مہم میں کانگریس کو خاطر خواہ کامیابی مل رہی ہے۔ کانگریس کے…

مزید پڑھیں »

’سی اے اے سے متعلق اصول لوک سبھا انتخاب 2024 سے قبل آ ئیں گے سامنے

نئی دہلی ، 2 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شہریت ترمیمی قانون یعنی سی اے اے سے متعلق ایک اہم جانکاری سامنے آ رہی ہے۔ وزارت داخلہ کے ایک افسر نے شہریت (ترمیمی) ایکٹ 2019 کے اصولوں کا نوٹیفکیشن جاری کیے جانے سے متعلق ایک اہم بیان دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے سینئر افسر…

مزید پڑھیں »

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری سے متعلق نئے قانون کیخلاف سپریم کورٹ میں عرضی

نئی دہلی، 2 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چیف الیکشن کمشنر اور دیگر الیکشن کمشنرز کی تقرری سے متعلق نئے قانون کیخلاف ایک عرضی سپریم کورٹ میں داخل کی گئی ہے۔ اس عرضی میں عدالت سے مرکزی حکومت کو چیف الیکشن کمشنر اور دیگر الیکشن کمشنرز کی تقرری کے لیے غیر جانبدار اور خود…

مزید پڑھیں »

ہندوستان پر دباؤ بنانے کیلئے پاکستان دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے : جے شنکر

نئی دہلی، 2 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ ہندوستان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پاکستان دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے۔پاکستان کی بنیادی پالیسی دہشت گردی رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے اب وہ کھیل کھیلنا چھوڑ دیا ہے اور…

مزید پڑھیں »

عام انتخابات کیلئے بھاجپا نے کیا نئے نعرہ کی تخلیق،’ اب کی بار 400 پار‘

نئی دہلی، 2 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ دریں اثنا، بی جے پی نے عام انتخابات کے لئے نعرے پر فیصلہ کیا ہے. ذرائع نے بتایا کہ یہ نعرہ ہے ’اب بار 400 پار، تیسری بار مودی سرکار‘۔ نیز بی…

مزید پڑھیں »

یومِ جمہوریہ پریڈ میں نہیں پیش ہوگی دہلی-پنجاب کی جھانکی

نئی دہلی، 29دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یومِ جمہوریہ کے پریڈ میں ایک بار پھر دہلی کی جھانکی کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ مرکزی حکومت نے دہلی کی تجویز کو نامنظور کر دیا ہے جس سے عآپ (عام آدمی پارٹی) انتہائی ناراض ہے۔ عآپ نے مرکز کی مودی حکومت پر سوتیلا رویہ اختیار…

مزید پڑھیں »

اسرو آنے والے5 سال میں 50 جاسوسی سیٹ لائٹ کرے گا لانچ

نئی دہلی، 29دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک کی سیکورٹی پر گہرائی سے نظر رکھنے کے لیے ہندوستان آئندہ پانچ سالوں میں 50 جاسوسی سیٹلائٹس لانچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ان جاسوسی سیٹ لائٹس کے ذریعہ ہندوستان کے سرحدی علاقوں میں ہو رہی دہشت گردانہ سرگرمیوں اور خفیہ جانکاری حاصل کرنے میں مدد…

مزید پڑھیں »

یوپی کے 10 ہزار مزدور جائیں گے اسرائیل،ماہانہ تنخواہ 1.40 لاکھ روپے

نئی دہلی، 29دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) میڈیا اطلاع کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ نے دونوں فریقین کو نقصان پہنچایا ہے۔ ایک طرف غزہ پٹی میں ہزاروں معصوم شہریوں کی جان گئی ہے، تو دوسری طرف اسرائیل میں بھی کئی شعبے اس جنگ سے متاثر ہوئے ہیں۔ خاص طور سے…

مزید پڑھیں »

ٹرائل رن کے دوران 2 بچیوں کو کچلتے ہوئے ٹرین نکل گئی، جانچ کا حکم

اندور؍بھوپال، 29دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایم پی کے اندور میں ایک دردناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں دو بچیوں کی موت واقع ہو گئی۔ دراصل اندور ضلع کے لسوڑیا تھانہ حلقہ میں تین بچیاں کوچنگ کلاس کے بعد گھر لوٹ رہی تھیں جب ایک ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران دو بچیاں…

مزید پڑھیں »

آئی پی ایس نینا سنگھ سی آئی ایس ایف کی پہلی خاتون سربراہ مقرر

نئی دہلی، 29دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آئی پی ایس نینا سنگھ نے سنٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کی پہلی خاتون سربراہ بن کر تاریخ رقم کی ہے۔ وہ سی آئی ایس ایف کی سربراہ بننے والی پہلی خاتون ہیں۔ اس وقت وہ سی آئی ایس ایف کی خصوصی ڈائریکٹر…

مزید پڑھیں »
Back to top button