قومی خبریں

دہلی پولیس لکھنؤ کے سائیکل والے موچی کی تلاش میں سرگرداں

نئی دہلی، 29دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پارلیمنٹ میں داخل ہوکر ہنگامہ مچانے والے ملزمین سے تفتیش جاری ہے۔ ملزمان میں ایک ساگر بھی ہے جس نے پارلیمنٹ کے اندر دھواں چھوڑ کر ممبران کو خوفزدہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ دہلی پولیس کے ذریعہ پوچھ گچھ کے دوران ساگر نے بتایا کہ پارلیمنٹ…

مزید پڑھیں »

راگھوچڈھا کو راجیہ سبھا میں پارٹی لیڈر مقرر کرنے سے چیئرمین دھن کھڑ کا انکار

نئی دہلی، 29دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجیہ سبھا کے چیئرمین جگ دیپ دھن کھڑنے پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں عام آدمی پارٹی کے عبوری لیڈر کے طور پر راگھو چڈھا کو مقرر کرنے کی پارٹی کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ایک خبر رساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع جمعہ…

مزید پڑھیں »

سونیا گاندھی رام مندر کے پران پرتشٹھا تقریب میں ہوسکتی ہیں شریک

نئی دہلی، 29دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سونیا گاندھی رام مندر کے پران پرتیسٹھا نامی تقریب میں حصہ لے سکتی ہیں۔ پارٹی ذرائع کے حوالے سے خبر آرہی ہے کہ وہ 22 جنوری کو ایودھیا میں ہونے والے پروگرام میں حصہ لینے والی ہیں۔ اس پروگرام میں شرکت کے لیے کانگریس صدر ملکارجن…

مزید پڑھیں »

ہماری فکر 8 ہندوستانیوں اوران کے اہل خانہ کے مفاد سے وابستہ: ارندم باگچی

نئی دہلی، 29دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) قطر کی جیل میں بند 8 سابق ہندوستانی بحریہ ملازمین کو راحت ملنے کے بارے میں ہندوستانی حکومت نے جمعہ (29 دسمبر) کو کہا کہ ہم اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں۔ اب ہمیں تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے کہا…

مزید پڑھیں »

دہلی سمیت ملک کی 5 ریاستوں میں کہرے کا ریڈ الرٹ

نئی دہلی، 29دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک کی شمالی ریاستوں میں آئندہ دو روز تک گھنے دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ان ریاستوں میں دہلی، ہریانہ، پنجاب، اتراکھنڈ اور اتر پردیش شامل ہیں۔ دھند کے حوالے سے یہاں ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے…

مزید پڑھیں »

مسلمان متعدد بیویاں رکھنے کے مجاز،لیکن آپس میں مساوات لازمی: مدراس ہائی کورٹ

چنئی، 29دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدراس ہائی کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ مسلم مردوں کو شرعی طریقۂ کار کے بموجب تعدد ازدواج کا حق ہے، لیکن انہیں تمام بیویوں کے ساتھ یکساں سلوک کرنا ہوگا۔ اگر وہ ایسا کرنے میں ناکام رہے تو یہ ظلم کے مترادف ہوگا۔…

مزید پڑھیں »

سال رواں اٹھارہ لاکھ ہندوستانیوں نے عمرہ کیا، سعودی حکام نے دی جانکاری

نئی دہلی، 29دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کل 18 لاکھ ہندوستانی مسلمانوں نے 2023 میں عمرہ ادا کیا۔ تعداد کے لحاط سے عمرہ ادا کرنے والوں میں ہندوستانیوں کا نمبر تیسرا تھا۔ سعودی عرب کے سرکاری عہدیداروں نے یہ جانکاری دی۔ ملک کی طرف سے جاری کردہ ایک سرکاری بیان کے مطابق حکام…

مزید پڑھیں »

میری ڈیوٹی ختم کہہ کر 10 پائلٹ طیارہ سے اتر گئے، 1600 مسافر پھنس گئے

جے پور ، 28دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جئے پور ایئرپورٹ پر بدھ کی شب ایک حیران کرنے والا معاملہ پیش آیا۔ دراصل ایک ہی دن میں 10 فلائٹس کے پائلٹ نے طیارہ کو چھوڑ دیا اور پرواز سے صاف انکار کر دیا۔ اس کی وجہ شہری ہوابازی کے ’ایف ڈی ٹی ایل‘ اصول…

مزید پڑھیں »

سابق انڈر 19 کرکٹر نے رشبھ پنت سے کی 1.6 کروڑ کی ٹھگی، گرفتار

نئی دہلی ، 28دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) خود کو آئی پی ایل کرکٹر کہنے والے مرنانک سنگھ کو پرتعیش زندگی گزارنے کا شوق ہے اور اس نے اپنا شوق پورا کرنے کے لیے کرکٹ کا میدان چھوڑ کر دھوکہ دہی کو اپنا نیا کھیل بنا لیا۔ رپورٹ کے مطابق، مرنانک سنگھ نے کئی…

مزید پڑھیں »

دہلی یونیورسٹی: بھگوت گیتا سرٹیفکیٹ کورس میں لازمی رجسٹریشن پر ڈیموکریٹک ٹیچرس فرنٹ ناراض

نئی دہلی ، 28دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی یونیورسٹی کے رامانوجن کالج میں بھگوت گیتا سرٹیفکیٹ کورس چل رہا ہے جس پر اب تنازعہ شروع ہو گیا ہے۔ دراڈل دہلی یونیورسٹی کے ڈیموکریٹک ٹیچرس فرنٹ (ڈی ٹی ایف) نے اس سرٹیفکیٹ کورس میں لازمی رجسٹریشن پر اپنی شدید ناراضگی ظاہر کی ہے۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button