قومی خبریں

کانگریسی لیڈر راہل گاندھی کا ’بھارت نیائے یاترا‘ منی پور سے ہوگا شروع

نئی دہلی، 27دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس پارٹی نے 14 جنوری سے 28 مارچ تک منی پور سے ممبئی تک’بھارت نیائے یاترا‘ کا اعلان کیا ہے۔ دہلی میں کانگریس ہیڈکوارٹر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی چاہتی…

مزید پڑھیں »

شیئر مارکیٹ: نفٹی نے نئے آل ٹائم ہائی کی رقم کی تاریخ

ممبئی، 27دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہندوستانی شیئر بازار میں بدھ کے روز زبردست تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ سن سیکس اور نفٹی لگاتار ہرے نشان پر کاروبار کر رہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ نفٹی ایک بار پھر اپنے نئے آل ٹائم ہائی پر پہنچ گیا ہے۔ بدھ کے روز کاروباری…

مزید پڑھیں »

فوجی حراست کے بعد مردہ ملے 3 شہریوں کے اہل خانہ سے راج ناتھ سنگھ کی ملاقات یقین دہانی کرائی ، کہا: واقعہ کے ملزمان کو قرار واقعی سزادی جائے گی

سری نگر ، 27دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے جموں کے پونچھ ضلع میں مبینہ طور پر فوجی حراست کے بعد مردہ پائے گئے تین شہریوں کے گھر والوں سے ملاقات کی اور کہا کہ انھیں انصاف ضرور ملے گا۔ دراصل کچھ شہریوں کو فوج کی دو گاڑیوں…

مزید پڑھیں »

ایم فل ڈگری کی منظوری رَد، یو جی سی نے یونیورسٹیوں کو داخلہ روکنے کا دیا حکم

نئی دہلی ، 27دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اگر ایم فل نصاب میں داخلہ لینے جا رہے ہیں یا ایسا کوئی منصوبہ بنا رہے ہیں تو آپ کو الرٹ ہونے کی ضرورت ہے۔ ایسا اس لیے کیونکہ اب ایم فل ڈگری کی منظوری ختم کر دی گئی ہے۔ اب کوئی بھی ہندوستانی یونیورسٹی ایم…

مزید پڑھیں »

اسرائیلی سفارت خانہ بم دھماکہ کیس،دو مشتبہ افرادکی گرفتاری

نئی دہلی ، 27دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل کے سفارتخانہ کے قریب دھماکے کی آواز سننے کے بارے میں کال موصول ہونے کے ایک دن بعد دہلی پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ کے بعد دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام نے تاہم اس میں ان…

مزید پڑھیں »

تاریخی سنہری باغ مسجد کے انہدام کی تیاری، محض خانہ پری باقی

نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نئی دہلی میں واقع ساڑھے تین سو سال قدیم سنہری باغ مسجد کو شہید کرنے کی تقریباً سبھی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں۔ اب محض خانہ پری کی جارہی ہے۔ این ڈی ایم سی نے ایک مہم نوٹس جاری کر کے مسجد کو شہید کرنے سے قبل اعتراضات…

مزید پڑھیں »

انکیتا بھنڈاری قتل کیس: بی جے پی ایم ایل اے نے ایک دن میں دو بار ریزارٹ کو بلڈوز کروایا: گواہ

دہرا دون، 25دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ان دنوں اتراکھنڈ کے مشہو رزمانہ قتل کیس انکیتا بھنڈاری قتل کیس میں عدالتی کارروائی چل رہی ہے۔ گواہ اور بلڈوزر ڈرائیور دیپک نے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ اس نے اس وقت کے سب ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ (ایس ڈی ایم) اور بھارتیہ جنتا…

مزید پڑھیں »

برطانوی دور کے 3 قوانین ختم صدر جمہوریۂ ہند دروپدی مرمو نے نئے کریمنل لاء کو دی منظوری

نئی دہلی، 25دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں حال ہی میں پاس ہوئے تین ترمیم شدہ کریمنل لاء کو پیر کے روز صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے منظوری دے دی۔ اس سے انڈین جسٹس کوڈ، انڈی سول سیکورٹی کوڈ اور انڈین ایویڈنس ایکٹ کے قانون بننے کا راستہ ہموار…

مزید پڑھیں »

نئی ڈبلو ایف آئی کی منسوخی نہیں، انصاف کے بعد ہی پدم شری واپس لو ں گا : بجرنگ پونیا

نئی دہلی، 25دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حکومت کی جانب سے نو منتخب ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کی منسوخی کے اعلان کے بعد، اتوار (24 دسمبر) کو پہلوان بجرنگ پونیا نے کہا کہ جب تک انصاف نہیں ملتا وہ پدم شری ایوارڈ واپس نہیں لیں گے۔خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی…

مزید پڑھیں »

پے ٹی ایم نے اخراجات میں کمی کے نام پر 1000 سے زیادہ ملازمین کو کیا فارغ

نئی دہلی ، 25دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پے ٹی ایم یعنیPaytm کی پیرنٹ کمپنی ’ون 97 کمیونی کیشنز‘ نے مبینہ طور پر 1000 سے زیادہ ملازمین کو فارغ کر دیا ہے، جو کہ ادائیگیوں کے پلیٹ فارم فرم میں سب سے بڑی برطرفی میں سے ایک ہے۔اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق…

مزید پڑھیں »
Back to top button