نئی دہلی، 25دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان کے نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگ دیپ دھن کھڑ نے 23 دسمبر کو کانگریس چیف ملکارجن کھڑگے کو ایک خط لکھا تھا جس میں پارلیمنٹ میں رخنہ اندازی اور اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کی معطلی کے معاملے پر بات چیت کے لیے 25…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی، 25دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دھند کی وجہ سے پیر کی صبح 6 بجے دہلی سمیت 6 ریاستوں کے ہوائی اڈوں پر صفر کی نمائش ریکارڈ کی گئی۔ جس کی وجہ سے کئی پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے نے مسافروں کو مشورہ دیا کہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،22دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 39.50 روپے کی کمی کی ہے۔ اب دہلی میں 19 کلو کا گیس سلنڈر 1757.50 روپے میں دستیاب ہوگا۔ تاہم گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ قیمتوں…
مزید پڑھیں »سری نگر،22دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کشمیر میں سردی کی لہر نے جمعہ کو اپنی گرفت مضبوط کر لی۔ سردی کے باعث وادی میں پانی کے ذخائر منجمد ہو گئے۔ اور کئی مقامات پر پانی سپلائی کی لائنیں بھی منجمد ہو گئیں۔ جمعہ کو چلائی کلاں نامی شدید سردی کے 40 دن کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،22دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انتخابی کمیشن نے 4 راجیہ سبھا سیٹوں کے لیے انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ انتخابی کمیشن نے جمعہ کے روز جانکاری دی کہ دہلی سے 3 اور سکم سے 1 راجیہ سبھا سیٹ پر 19 جنوری کو الیکشن ہوگا۔ دراصل سنجے سنگھ، سوشیل کمار گپتا…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ،22دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)2024 کے لوک سبھا انتخابات سے پہلے، بی جے پی نے اتر پردیش میں مسلم خواتین کو راغب کرنے کی مہم شروع کر دی ہے۔ اس مہم کے ذریعے پارٹی اقلیتی طبقے کی خواتین کو جوڑنے کی کوشش کرے گی۔ آج وزیر اعظم کے پارلیمانی حلقہ وارانسی سے…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ،22دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غازی آباد اور نوئیڈا کے بعد اب یوپی کی راجدھانی لکھنؤمیں بھی کورونا داخل ہو گیا ہے۔ یہاں کورونا سے متاثرہ خاتون تھائی لینڈ سے واپس آئی تھی، جس میں کورونا کی علامات پائی گئیں۔ جب طبی معائنہ کیا گیا تو تو معاملہ کی تصدیق ہو گئی۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،20دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پارلیمنٹ سے اپوزیشن اراکین کی معطلی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔ خبروں کے مطابق بدھ کے روز یعنی 20 دسمبر کو 2 مزید اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کو معطل کر دیا گیا۔ معطل ہونے والے اراکین پارلیمنٹ کا تعلق لوک سبھا سے ہے اور ان کے…
مزید پڑھیں »ممبئی ،20دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک طرف، ایودھیا میں عظیم الشان رام مندر تقریباً تیار ہے جس میں 22 جنوری 2024 کو اس کی تقریب منعقد ہوگی۔ اس کے ساتھ ہی رام مندر سے تقریباً 26 کلومیٹر دور ایودھیا کے دھنی پور میں محمد بن عبداللہ مسجد بنائی جا رہی ہے۔ دعویٰ کیا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،20دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جمعیت علما ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے اتر پردیش کے متھرا میں شاہی عیدگاہ اور وارانسی میں گیان واپی مسجد کے معاملہ پر بڑا ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے عدالت کے فیصلے کے حوالے سے اپنا موقف بھی پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں »









