قومی خبریں

انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کو زہر دیا گیا؟ کراچی کے اسپتال میں سخت سیکیورٹی میں رکھا گیا

کراچی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کو صحت کی سنگین پیچیدگی کے باعث پاکستان کے کراچی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کو زہر دیے جانے کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہیں کراچی میں زہر…

مزید پڑھیں »

امیت شاہ پر تبصرہ کا معاملہ، راہل گاندھی کیخلاف سمن جاری

لکھنؤ ، 17دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے سلطان پور میں ایم پی-ایم ایل اے کی عدالت نے کل گزشتہ ہفتہ کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو وزیر داخلہ امیت شاہ پر ان کے ریمارکس کے معاملے میں 6 جنوری کو طلب کیا ہے۔یہ مقدمہ 2018 میں درج کیا گیا تھا اور…

مزید پڑھیں »

سائبر سیکوریٹی کیلئے 55 لاکھ موبائل فون کنکشن بند کردیئے گئے : حکومت

نئی دہلی ، 17دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آن لائن فراڈ ایک بڑا مسئلہ رہا ہے۔ ہندوستان میں جعلی سموں کا نیٹ ورک بڑے پیمانے پر پھیلا ہوا ہے۔ یعنی لوگ جعلی دستاویزات سے سم کارڈ حاصل کرتے ہیں، پھر اس سم کارڈ کا استعمال کرکے آن لائن فراڈ کیا جاتا ہے۔ ایسے…

مزید پڑھیں »

ٹرسٹ نے بتایا، ایودھیا کی دھنی پور مسجد کی تعمیر کب شروع ہوگی

ایودھیا ، 17دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بابری مسجد کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی بنیاد پر ایودھیا کے دھنی پور میں بابری مسجد کے عوض میں دی گئی زمین پر مسجد کی تعمیر اگلے سال مئی سے شروع ہو سکتی ہے۔انڈو اسلامک کلچرل فاؤنڈیشن ٹرسٹ جو مسجد کی تعمیر کر رہا…

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ سیکورٹی میں نقب زنی: میرا بیٹا ملزم نہیں ، ہم اس کیخلاف کورٹ جائیں گے،ملزم للت جھا کے والد

نئی دہلی،16دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ان دنوں پولیس پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں نقب لگانے کی واردات کے ماسٹر مائنڈ للت جھا سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ للت جھا کے ساتھ اس معاملے میں ملوث دیگر ملزمان سے بھی پوچھ تاچھ جاری ہے۔ دریں اثنا، للت جھا کے والد دیوآنند جھا نے کہا…

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں نقب زنی، چھٹا ملزم مہیش کماوت بھی گرفتار

نئی دہلی،16دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سرکاری ذرائع نے بتایا کہ دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے پارلیمنٹ کی حفاظت کی خلاف ورزی کیس کے چھٹے ملزم مہیش کماوت کو مجرمانہ سازش اور شواہد کو تباہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ اسے پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں پیش کیا جائے گا اور امکان ہے…

مزید پڑھیں »

گوگل کے سی او کی پشیمانی : گوگل کے 12 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا عمل ٹھیک نہیں تھا

سان فرانسسکو،16دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گوگل کی جانب سے 12000 ملازمین کو فارغ کرنے کے اعلان کے تقریباً ایک سال بعد الفا بیٹ اور گوگل کے سی ای او سندر پچائی نے کہا ہے کہ جس طرح سے انہوں نے متاثرہ ملازمین کو آگاہ کیا وہ ’صحیح نہیں تھا۔‘ انسائیڈر کی رپورٹ…

مزید پڑھیں »

ملک کی عدالتوں میں پانچ کروڑ سے زیادہ مقدمات زیرالتوا: مرکزی وزیر قانون

نئی دہلی،16دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک کی سپریم کورٹ، 25 ہائی کورٹس، ضلعی اور ماتحت عدالتوں میں 5 کروڑ سے زائد مقدمات زیر التوا ہیں۔ وزیر قانون ارجن رام میگھوال نے لوک سبھا میں یہ جانکاری دی۔ ایک سوال کے جواب میں وزیر قانون نے کہا کہ یکم دسمبر تک ملک بھر…

مزید پڑھیں »

منی پور تشدد کے دوران ہلاک 23 افراد کی7 ماہ بعد آخری رسومات ادا

امپھال،16دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سات ماہ قبل منی پور کے نسلی تشدد میں مارے گئے 23 کوکی-زو قبائلیوں کی آخری رسومات جمعہ کو ادا کی گئیں۔ کانگ پوکپی ضلع میں منعقدہ اجتماعی تدفین کی تقریب میں ان کے رشتہ داروں سمیت ہزاروں مرد و خواتین نے شرکت کی۔ 23 جاں بحق ہونے والوں میں…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی نے مودی حکومت کی پالیسیوں پر اٹھائے سوال بیروزگاری اور مہنگائی کے با عث پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں ہوئی کوتاہی

نئی دہلی،16دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں نقب زنی کو لے کر کانگریس لیڈر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے مرکز کی مودی حکومت کی پالیسیوں پر سوال اٹھائے ہیں۔راہل نے کہا کہ سیکورٹی میں نقب زنی ہوئی۔ ایسا کیوں ہوا، کیونکہ اس ملک…

مزید پڑھیں »
Back to top button