قومی خبریں

مہادیو سٹہ بازی ایپ کا شریک بانی دبئی میں گرفتار،رابطے میں انڈین ایجنسیاں

نئی دہلی، 13دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہادیو بیٹنگ (سٹہ بازی) ایپ کیس کے دو اہم ملزمین میں سے ایک روی اُپل کو دبئی میں گرفتار کیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دبئی پولیس نے یہ کارروائی ای ڈی کی اپیل اور انٹرپول کے جاری کردہ ریڈ نوٹس کی بنیاد پر کی…

مزید پڑھیں »

 چھتیس گڑھ:شنو دیو سائی 13 دسمبر کو لیں گے سی ایم کا حلف

 راے پور، 11دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)  سابق مرکزی وزیر وشنو دیو سائی 13 دسمبر کو چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیں گے۔ وشنو دیو سائی کو بی جے پی لیجسلیچر پارٹی کا لیڈر منتخب کر لیا گیا ہے اور وہ چھتیس گڑھ کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے۔ وشنو…

مزید پڑھیں »

غریب نواز خواجہ اجمیری چشتیؒ کی شان میں گستاخی کے بعد سوشل میڈیا پر سخت اشتعال

نئی دہلی، 11دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوتوا ایجنڈا کو عام کرنے والا چینل ’اوپ انڈیا‘ اسلام مخالف نظریات کو پھیلانے اور اسلام پر حملہ کرنے سے کبھی باز نہیں آتا۔ اس چینل کے ساتھ جڑے صحافی بھی اکثر اسلامی تعلیمات اور مسلم شخصیات کے خلاف زہر اگلتے رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں ’اوپ انڈیا‘…

مزید پڑھیں »

مہوا موئترا پارلیمانی رُکنیت منسوخی کیخلاف سپریم کورٹ پہنچیں

نئی دہلی ، 11دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لوک سبھا کی رکنیت رد کیے جانے سے ناراض ترنمول کانگریس کی لیڈر مہوا موئترا سپریم کورٹ پہنچ گئی ہیں۔ انھوں نے عدالت عظمیٰ میں ایک عرضی داخل کی ہے جس میں اپنے خلاف اخلاقیات کمیٹی کی سفارش اور اس کے بعد لوک سبھا سے…

مزید پڑھیں »

گیانواپی مسجد تنازعہ:محکمہ آثار قدیمہ پھر سروے رپورٹ داخل نہیں کر پایا مزید ایک ہفتہ کا وقت طلب

وارانسی ؍لکھنؤ ، 11دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وارانسی واقع گیانواپی مسجد تنازعہ معاملہ میں اے ایس آئی کی طرف سے احاطہ کی سروے رپورٹ ایک بار پھر پیر کو ضلع جج کی عدالت میں داخل نہیں کی جا سکی۔ عدالت نے رپورٹ پوری کرنے اور اسے جمع کرنے کے لیے مزید ایک ہفتہ…

مزید پڑھیں »

کشمیر کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے مودی حکومت کے فیصلے پر عدالت عظمیٰ کی مہر

نئی دہلی ، 11دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ کی پانچ ججوں کی آئینی بنچ آرٹیکل 370 کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ صدر جمہوریہ کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ آرٹیکل 370 کو منسوخ کر سکتے ہیں ،اس لئے ان کا ایسا کرنا…

مزید پڑھیں »

وسندھرا راجے دہلی میں، نڈا سے ملاقات کا امکان، سی ایم پر تذبذب برقرار

نئی دہلی ،7دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بی جے پی نے راجستھان میں کامیابی حاصل کر لی ہے، لیکن پارٹی نے ابھی تک وزیر اعلیٰ کے لیے راستہ صاف نہیں کیا ہے۔سی ایم کے عہدے کے لیے وسندھرا راجے، بابا بالکناتھ سمیت کئی نام میڈیا کی سرخیوں میں زیر بحث ہیں۔ اس دوران بی…

مزید پڑھیں »

ایم پی دانش علی پر متنازعہ تبصرہ کرنے والے رمیش بدھوڑی نے مانگی معافی

نئی دہلی،7دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بی ایس پی رکن پارلیمنٹ دانش علی پر متنازعہ تبصرہ کرنے کے معاملے میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی نے معافی مانگ لی ہے۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دانش علی کے خلاف ان کے تبصرہ پر وزیر دفاع…

مزید پڑھیں »

یکم فروری کو پیش ہوگا عبوری بجٹ، نہیں کیا جائے گا کوئی بڑا اعلان: نرملا سیتارمن

نئی دہلی،7دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ لوک سبھا انتخاب سے قبل یکم فروری 2024 کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جانے والا آئندہ مرکزی بجٹ ایک مستقل بجٹ نہیں ہوگا، بلکہ صرف ووٹ آن اکاو?نٹ ہوگا۔ اس لیے حکومت اس عبوری بجٹ…

مزید پڑھیں »

اڈیشہ:شراب بنانے والی کمپنی میں انکم ٹیکس کا چھاپہ، پیسہ گنتے گنتے مشین بگڑ گئی

بھونیشور،7دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اڈیشہ میں سب سے بڑی نقدی برآمدگی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس سلسلے میں انکم ٹیکس محکمہ کے افسران نے ٹیکس چوری کے الزامات کے بعد ایک شراب بنانے والی کمپنی کے مختلف ڈویژن پر کئی چھاپے مارے ہیں۔ اس چھاپہ ماری میں 150 کروڑ روپے سے زیادہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button