قومی خبریں

شاہی عیدگاہ مسجد کرشن جنم بھومی تنازعہ،وقف بورڈ سے جواب طلب

الٰہ آباد(پریاگ راج)، 5دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)الہ آباد ہائی کورٹ نے پیر کو متھرا ضلع میں شاہی عیدگاہ مسجد -کرشنا جنم بھوم تنازعہ سے متعلق تمام 17 معاملات کی سماعت شروع کی اور جواب دہندہ یو پی سنی سنٹرل وقف بورڈ سے کہا کہ وہ دو ہفتوں کے اندر تمام معاملات میں…

مزید پڑھیں »

سلمان خان کو دھمکیاں:لارنس بشنوئی گینگ کیخلاف بڑی کارروائی

ممبئی، 5دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ای ڈی نے 5 دسمبر کو لارنس بشنوئی گینگ کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں ہریانہ اور راجستھان میں کئی مقامات پر چھاپے مارے ہیں ، جس کی اطلاع افسران فراہم کی۔ مرکزی تفتیشی ایجنسی منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون کے تحت…

مزید پڑھیں »

جے پور: نام نہاد کرنی سینا لیڈر سکھ دیو گامیڑی کا قتل، علاقہ میں سنسنی

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نام نہاد راجپوت کرنی سینا کے صدر سکھ دیو سنگھ گوگامیڑی کو نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ حملے میں دو افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ سکھدیو سنگھ جے پور کے شیام نگر میں واقع اپنی رہائش گاہ پر موجود تھے جب انہیں…

مزید پڑھیں »

گردابی طوفان ’مچونگ‘ کی تباہی ، 2 ہلاک، 144 ٹرینیں کینسل

نئی دہلی، 4دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گردابی طوفان ’مچونگ Cyclone Michaung ‘ ابھی تمل ناڈو کے ساحل سے ٹکرایا بھی نہیں ہے اور تباہی کی شروعات ہو گئی ہے۔ چنئی میں اس تباہی کا منظر تب دیکھنے کو ملا جب زوردار بارش کے بعد ایک مکان منہدم ہو گیا۔ اس کی زد میں آنے سے…

مزید پڑھیں »

کن اسکیموں نے پلٹ دی ایم پی اور چھتیس گڑھ میں بازی

نئی دہلی، 4دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں بڑی جیت حاصل کی ہے۔ اس میں پارٹی کی جانب سے خواتین کے لیے اعلان کردہ دو اسکیموں لاڈلی بہنا اور مہتاری وندن نے کافی حد تک اہم کردار ادا کیا۔…

مزید پڑھیں »

بھاجپا کو ملیں 101 میں سے 53 قبائلی سیٹیں

نئی دہلی، 4دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بی جے پی کو ایک عرصے سے شہری لوگوں کی پارٹی سمجھا جاتا تھا۔ تاہم اتوار کو انتخابی نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ بی جے پی دیہی اور قبائلی نشستوں پر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور راجستھان میں قبائلی امیدواروں…

مزید پڑھیں »

قطر میں پھنسے بحریہ افسران کو حکومت ہند جلد رِہا کرائے: ادھیر رنجن چودھری

نئی دہلی، 4دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ہو گیا ہے۔ لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں ایوانوں کی کارروائی آج شروع ہوئی جس میں مختلف ایشوز اٹھائے گئے۔ لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے وقفہ صفر کے دوران بحریہ کے 8 سابق افسران…

مزید پڑھیں »

دکانوں پر رکھے تراشیدہ پھل کھانے سے گریز کریں: امریکی محکمہ صحت

واشنگٹن، 4دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کیا آپ گرما نامی پھل شوق سے کھاتے ہیں۔ ضرور کھائیں لیکن اگر یہ پھل کسی دکان یا اسٹور پر کاٹ کر رکھا گیا ہے تو ہرگز نہ کھائیں۔خاص طور پر اگر آپ کو یہ معلوم نہیں ہے کہ یہ گرما کس نے اور کب کاٹ کر…

مزید پڑھیں »

باحجاب مسلم خاتون کوبے حجاب تھانہ لے جانے پر دہلی ہائی کورٹ نے جاری کیا نوٹس

نئی دہلی ،3دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے ایک پردہ نشین مسلم خاتون کی طرف سے دائر درخواست پر دہلی پولیس کمشنر کو نوٹس جاری کیا ہے، جس میں قصوروار پولیس افسران کے خلاف مکمل تحقیقات اور قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ خاتون کو بغیر نقاب کے اس…

مزید پڑھیں »

عوامی تلنگانہ بنانے کا وعدہ ہم ضرور پورا کریں گے:راہل گاندھی

نئی دہلی،3دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آج 4 ریاستوں کے انتخابی نتائج پر پورے ہندوستان کی نظریں مرکوز تھیں۔ ان چار ریاستوں میں سے تین ریاستیں بی جے پی کے حصے میں چلی گئی ہیں اور ایک ریاست کانگریس کے حصے میں آئی ہے۔ کانگریس کی حکومت تلنگانہ میں بننے والی ہے جہاں…

مزید پڑھیں »
Back to top button