قومی خبریں

عوامی تلنگانہ بنانے کا وعدہ ہم ضرور پورا کریں گے:راہل گاندھی

نئی دہلی،3دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آج 4 ریاستوں کے انتخابی نتائج پر پورے ہندوستان کی نظریں مرکوز تھیں۔ ان چار ریاستوں میں سے تین ریاستیں بی جے پی کے حصے میں چلی گئی ہیں اور ایک ریاست کانگریس کے حصے میں آئی ہے۔ کانگریس کی حکومت تلنگانہ میں بننے والی ہے جہاں…

مزید پڑھیں »

اسمبلی انتخابات نتائج: تین ریاستوں میں بھاجپا کا زعفرانی پھریرا بلند ، کانگریس کو شکست ، تلنگانہ میں کے سی آر کو لگا سیاسی دھچکا

نئی دہلی ،3دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدھیہ پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ اور تلنگانہ میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق بی جے پی نے تین ریاستوں مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں واضح برتری حاصل کرلی ہے۔تین ریاستوں کے ووٹوں کی گنتی کے رجحانات…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ اسمبلی انتخابات: ووٹ شماری کل،اسٹرانگ روم کے باہر سخت سیکورٹی انتظامات

حیدرآباد،2دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تلنگانہ کے چیف الکٹورل آفیسر وکاس راج نے بتایا کہ ووٹوں کی گنتی کے مراکز پر سخت سیکوریٹی انتظامات کئے گئے ہیں اور 40 کمپنی پولیس دستے تعینات کئے گئے ہیں۔ اسٹرانگ روم کے باہر اور اندرونی حصہ میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے۔ وکاس…

مزید پڑھیں »

سنجے سنگھ کی مشکلات میں اضافہ، ای ڈی کی پہلی چارج شیٹ داخل

نئی دہلی،2دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی شراب پالیسی گھوٹالہ معاملے میں عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ کی مشکلات میں اضافہ ہوتا نظر آ رہا ہے۔ ای ڈی نے آپ کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کیخلاف اپنی پہلی چارج شیٹ داخل کی ہے۔ ای ڈی کی چارج شیٹ میں سنجے سنگھ…

مزید پڑھیں »

ذات پر مبنی مردم شماری پر بیداری نے بھاجپا کی نیند حرام کر رکھی ہے : مایاو تی

لکھنؤ ،2دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو مایاوتی نے ہفتہ کو ایک بار پھر ذات پر مبنی مردم شماری کا مطالبہ دوہرایا۔ مایاوتی نے کہا کہ اب یہ ضروری ہو گیا ہے کہ مرکزی حکومت اس معاملہ پر بغیر کسی تاخیر کے مثبت قدم اٹھائے۔بی ایس پی سربراہ نے ہفتہ…

مزید پڑھیں »

عوام پی ایم مودی کے خود ستائی کے طریقوں سے تنگ آ گئے: جے رام رمیش

نئی دہلی،2دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ایم مودی اپنی گرتی ہوئی شبیہ کو بچانے کے لیے کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں۔ کانگریس لیڈر نے یہ باتیں یو جی سی کو تمام یونیورسٹیوں…

مزید پڑھیں »

کیا بھاجپا میں شامل ہونے والے ہیں سابق کپتان ایم ایس دھونی

رانچی ،2دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ٹیم انڈیا کے سابق کپتان مہندرسنگھ دھونی اکثر سوشل میڈیا پر خبروں میں رہتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کی کئی تصاویر سامنے آتی ہیں جو وائرل ہوجاتی ہیں۔ اسی سلسلے میں دھونی کی ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر آگئی ہے، جوو ایک بار پھر وائرل…

مزید پڑھیں »

ہندو پاک سرحد پر اب تک کی سب سے بڑی ڈرون دراندازی

نئی دہلی،30نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اب تک کی سب سے بڑی ڈرون دراندازی ہندوستان پاکستان سرحد پر دیکھی گئی ہے اور اسے سرحد پار سے کنٹرول کیا جا رہا تھا۔ اس معاملے پر بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ڈی جی نتن اگروال نے میڈیا کو بتایا کہ پاک رینجر کے سینئر…

مزید پڑھیں »

رشمیکا مندانا کے ڈیپ فیک ویڈیو معاملہ: جانچ میں رکاوٹ، امریکی کمپنیاں نہیں کر رہی ہیں تعاون: دہلی پولیس

نئی دہلی،30نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلم اداکارہ رشمیکا مندانا کے ڈیپ فیک ویڈیو کیس کی تحقیقات کر رہی دہلی پولیس نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کمپنی میٹا کی جانب سے کوئی معلومات نہیں دی جا رہی ہیں جس کی وجہ سے تحقیقات میں پیش رفت نہیں ہو رہی ہے۔ پولیس ذرائع نے…

مزید پڑھیں »

پاکستان سے ’فاطمہ‘ بن کر لوٹنے والی انجو کے شوہر کا حیران کن ردعمل

جے پور،30نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان سے پاکستان گئی انجو اب ایک بار پھر سرخیوں میں آگئی ہے۔ کئی مہینوں کے بعد انجو پاکستان سے ہندوستان واپس لوٹی ہے۔ انجو کا کہنا ہے کہ وہ واپس آنے پر کافی خوش ہے، لیکن اگر رپورٹس کی مانیں تو انجو جلد ہی پاکستان واپس لوٹنے…

مزید پڑھیں »
Back to top button