قومی خبریں

میں نے اپنی زندگی میں ایسا وزیر اعظم نہیں دیکھا، شرد پوار کا پی ایم مودی پر حملہ

ممبئی، 16نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) این سی پی چیف شرد پوار نے آج پی ایم مودی کا نام لیے بغیر انھیں شدید طور پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہا کہ میں نے اپنے وقت میں کئی وزرائے اعظم کو دیکھا اور ان کی تقریریں سنی ہیں، لیکن میں نے زندگی…

مزید پڑھیں »

دہلی ہائی کورٹ نے دیا مرکزی حکومت کو آخری موقع

نئی دہلی، 16نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات (16 نومبر) کو مرکزی حکومت کو دوائیوں کی آن لائن فروخت کے بارے میں 8 ہفتوں کے اندر پالیسی بنانے کی ہدایت دی۔ قائم مقام چیف جسٹس منموہن اور جسٹس منی پشکرنا کی ڈویژن بنچ نے کہا کہ یہ معاملہ پانچ…

مزید پڑھیں »

یوٹیوب کا مصنوعی ذہانت سے ویڈیوز بنانے والوں کیخلاف کارروائی کا منصوبہ

نئی دہلی، 16نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوٹیوب نے کہا ہے کہ جلد ہی اپنے صارفین کو یہ درخواست کرنے کی اجازت دی جائے گی کہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے بنائے گئے جعل سازوں کو پلیٹ فارم سے ہٹایا جائے اور ساتھ ہی مصدقہ نظر آنے والا مواد نمایاں کرنے والی ویڈیوز پر…

مزید پڑھیں »

اے ایم یو وائس چانسلر انتخاب کے عمل پر تنازعہ، ہائی کورٹ پہنچا معاملہ

الٰہ آباد، 16نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے انتخاب کے عمل کو چیلنج کرتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے۔ اس معاملے پر جمعرات کو یعنی آج الہ آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہونے والی ہے۔ یہ درخواست جامعہ ملیہ…

مزید پڑھیں »

متھرا مسجد معاملہ: سروے مکمل کرنے کی ہندو فریقین کی عرضی، الہ آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھا

الٰہ آباد، 16نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) متھرا میں شری کرشن جنم بھومی-شاہی عیدگاہ تنازعہ کیس میں آج (16 اکتوبر) الہ آباد ہائی کورٹ میں ہندو فریقین کی ایک عرضی پر سماعت کی گئی۔ سماعت کے بعد ہائی کورٹ نے شاہی عیدگاہ کمپلیکس کے سروے کا مطالبہ کرنے والی درخواست پر فیصلہ محفوظ…

مزید پڑھیں »

ریلوے کے بیڑے میں 3 ہزار نئی ٹرینیں ہوںگی شامل

نئی دہلی، 16نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)تہوار کے موسم میں ٹرینوں میں کافی بھیڑ ہوتی ہے۔ خاص طور پر دیوالی اور چھٹھ تہوار (دیوالی-چھٹھ اسپیشل ٹرینوں) کے موقع پر لوگ اپنے گھروں کو جاتے ہیں۔ ایسے میں ٹرین میں کنفرم ٹکٹ ملنا تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے کئی لوگ…

مزید پڑھیں »

نئی دہلی-دربھنگہ کلون ایکسپریس میں خوفناک آتشزدگی، 8 مسافر جھلسے

اٹاوہ، 15نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)   اٹاوہ میں بدھ کے روز نئی دہلی-دربھنگہ کلون ایکسپریس کے جنرل کوچ میں آگ لگنے سے بھگدڑ والا ماحول پیدا ہو گیا اور 8 لوگ جھلس بھی گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرین نمبر 02570 کے جنرل کوچز میں آگ لگی ہے اور فی الحال ٹرین سرائے بھوپت…

مزید پڑھیں »

انڈے بیچنے پر مسلم شخص گرفتار،گرفتاری پر لوگوں نے اٹھائے سوال

ہری دوار، 15نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتراکھنڈ کے ہندو مذہبی اہمیت کے حامل شہر ہریدوار کے ہر کی پوڑی علاقے میں ایک مسلم شخص کو مقامی پولیس نے انڈے بیچنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گرفتار کئے گئے شخص کا نام نظام الدین ہے اور اس کا تعلق…

مزید پڑھیں »

ایم پی:پیڈ نیوز کے معاملہ میں 78 امیدواروں کو بھیجا گیا نوٹس

بھوپال، 15نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ 17 نومبر کو ہونے والی ہے۔ اس کے پیش نظر قابل اطلاق ضابطہ اخلاق کے قواعد کے تحت الیکشن کمیشن نے پیڈ نیوز کے معاملے میں 78 امیدواروں کو نوٹس جاری کیے ہیں۔چیف الیکٹورل آفیسر انوپم راجن نے کہا…

مزید پڑھیں »

6 ویں سے 12ویں تک سوشل سائنس کے نصاب میں ہوگی تبدیلی، این سی ای آر ٹی کمیٹی قائم

نئی دہلی، 15نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انڈیا کی نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (NCERT) نے اسکولی تعلیم میں ایک اہم تبدیلی کا آغاز کیا ہے۔نیشنل سلیبس اینڈ ٹیچنگ لرننگ میٹریل کمیٹی (این ایس ٹی سی) کے تحت مشیل ڈنینو کی سربراہی میں 35 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے۔ یہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button