نئی دہلی، 15نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے اندازوں کے مطابق، ہندوستانی معیشت جاپان اور جرمنی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 2027 تک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے والی ہے۔ اس وقت ہندوستان کی مجموعی گھریلو پیداوار…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
تعارف: ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلس تمام مسلم پیشہ ور افراد اور رضا کاروں کے لیے ایک پلیٹ فارم ہے جو اپنے علم، عقل، تجربے اور مہارتوں کو نہ صرف مسلم کمیونٹی بلکہ بڑے پیمانے پر معاشرے کی مجموعی ترقی اور مسلمانوں کو مزید با اختیار بنانے کے لیے مسلسل…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ، 9نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی میں جنس ثالث یعنی مخنثوں کو ریزرویشن دینے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔ اس کے لیے تمام اضلاع میں ان کی معاشی اور سماجی حالت کا سروے کیا جا رہا ہے۔ ان کی رجسٹریشن اور صحیح نمبر معلوم کرنے کی بھی کوشش کی جا رہی…
مزید پڑھیں »الٰہ آباد(پریاگ راج)، 9نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)الہ آباد ہائی کورٹ نے الہ آباد (پریاگ راج) کے جھونسی تھانہ علاقے میں رہنے والے ایک وکیل کے گھر کو منہدم کرنے کے معاملے میں سماعت کے دوران پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) کو پھٹکار لگائی۔ ایڈوکیٹ ابھیشیک یادو نے جھونسی علاقہ میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 9نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی حکومت نے مشرق وسطیٰ کے ملک قطر میں ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق افسران کو سنائی گئی سزائے موت کے خلاف اپیل دائر کی ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے جمعرات کو پریس کانفرنس میں یہ جانکاری دی۔ 26 اکتوبر کو قطری…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 9نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے جمعرات کو کانگریس لیڈر رندیپ سنگھ سرجے والا کو ایک پرانے معاملے میں بڑی راحت دی ہے۔ دراصل ڈویژنل کمشنر کی عدالت اور دفتر احاطہ میں پرتشدد احتجاجی مظاہرہ کے 23 سال پرانے معاملے میں کانگریس جنرل سکریٹری سرجے والا کے خلاف…
مزید پڑھیں »ہزاری باغ؍ رانچی ، 8نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جھارکھنڈ کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی سی) نے بدھ (8 نومبر) کو آئی ایس آئی ایس کے مبینہ طو رپر دو مبینہ کارندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ ایک کو گڈا اور دوسرے کو ہزاری باغ سے گرفتار…
مزید پڑھیں »پٹنہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بہار کے سی ایم نتیش کمار کے منگل (7 نومبر 2023) کو آبادی پر کنٹرول کے بیان نے پورے ملک کو چونکا دیا۔ ان کے اس بیان پر بی جے پی نے ان پر تنقید کی اور استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان دنوں ان کے ذہن…
مزید پڑھیں »علی گڑھ، 7نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی اے ٹی ایس نے علی گڑھ سے مبینہ طور پر آئی ایس آئی ایس سے وابستگی کے الزام میں عبداللہ ارسلان اور معاذ بن طارق کو حراست میں لیا ہے۔ دونوں پرمبینہ طور پر شدت پسندانہ نظریات سے متاثر ہو کر انٹرنیٹ میڈیا کے ذریعہ آئی…
مزید پڑھیں »دہرادون، 7نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتراکھنڈ میں ایم بی بی ایس کے طلبہ کے لیے ہندی میڈیم میں تعلیم جلد ہی شروع ہوگی۔ وزیر داخلہ امت شاہ 10 نومبر کو اس کا آغاز کریں گے۔ ایم بی بی ایس کی کتابیں جو فی الحال مدھیہ پردیش کے میڈیکل کالجوں میں چل رہی…
مزید پڑھیں »









