قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ میں سمیر وانکھیڑے کی عرضی پر سماعت، شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس ریڈ چلیز اور نیٹ فلکس کو نوٹس جاری

دہلی ہائی کورٹ نے سمیر وانکھیڑے کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس اور نیٹ فلکس سے سات دنوں میں جواب طلب کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں »

اعظم خان سے اہم ملاقات، اکھلیش یادو رامپور پہنچے، 2027 کے مشن کے لیے مسلم ووٹ بینک پر نظریں

اعظم خان اور اکھلیش یادو کی دو سال بعد ہونے والی ملاقات نے اترپردیش کی سیاست میں نئی ہلچل مچا دی ہے۔ یہ ملاقات پی ڈی اے فارمولا اور مسلم ووٹ بینک کے تحفظ کے تناظر میں اہم سمجھی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں »

تاریخ میں پہلی بار سونا 4000 ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گیا، عالمی منڈی میں ریکارڈ اضافہ

سونا تاریخ میں پہلی بار 4000 ڈالر فی اونس کی حد پار کر گیا، جبکہ ہندوستانی منڈی میں بھی اس کی قیمتوں نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ رجحان جاری رہا تو سونا اگلے سال 5000 ڈالر فی اونس تک پہنچ سکتا ہے۔

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد سروے کیس: الہ آباد ہائی کورٹ نے سماعت مؤخر کر دی، 10 نومبر نئی تاریخ مقرر

گیان واپی مسجد کے سروے سے متعلق نظرثانی درخواست پر الہ آباد ہائی کورٹ نے سماعت ملتوی کر دی، عدالت اب معاملے کی سماعت 10 نومبر کو کرے گی۔

مزید پڑھیں »

اعظم خان کی مشکلات میں اضافہ، بیٹے عبداللہ اعظم کو بھی سپریم کورٹ سے جھٹکا

اعظم خان نے کہا، "میں خود سے نالاں ہوں، میں ایک مجرم ہوں، میرے خلاف 113 مقدمات ابھی باقی ہیں۔"

مزید پڑھیں »

سنبھل میں 80 گھروں اور ایک مسجد کو نوٹس، 15 دن بعد بلڈوزر کارروائی کا امکان

سنبھل میں تالاب کی زمین پر بنے 80 گھروں اور ایک مسجد کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انتظامیہ نے نوٹس جاری کیا، 15 دن میں جواب نہ دینے پر بلڈوزر کارروائی متوقع۔

مزید پڑھیں »

چھندواڑہ میں ایک اور بچی کی موت، زہریلی کھانسی کی سیرپ سے اموات کی تعداد 19 تک پہنچی

چھندواڑہ میں زہریلی کھانسی کی سیرپ سے اموات کا سلسلہ جاری، ریاستی حکومت نے تین سیرپ پر مکمل پابندی لگا دی۔

مزید پڑھیں »

آسام بی جے پی کے انتخابی ویڈیو پر مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کا الزام-سپریم کورٹ کا نوٹس

آسام بی جے پی کے متنازع انتخابی ویڈیو میں مسلمانوں کو ریاست پر قبضہ کرتے ہوئے دکھانے کے الزام پر سپریم کورٹ نے سنگین نوٹس جاری کیا۔

مزید پڑھیں »

زہریلی کف سیرپ سے 14 بچوں کی موت، سپریم کورٹ میں سخت کارروائی کا مطالبہ

کولڈرف کف سیرپ میں خطرناک کیمیکل ملنے سے ملک بھر میں ہلچل، سپریم کورٹ میں معاملہ پہنچ گیا، وکیل وشال تیواری نے سی بی آئی انکوائری اور متاثرہ خاندانوں کو معاوضے کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں »

اپنا آٹو بیچا، بیٹے کو بچا نہ سکے — چھندواڑہ میں کھانسی سیرپ سے جاں بحق اسید کے والد کا دل دہلا دینے والا کربناک بیان”

"بیٹے کے علاج کے لیے اپنا آٹو بیچ دیا، لیکن موت نے چھین لیا تمام خواب — چھندواڑہ کے متاثرہ والدین کا کربناک اعتراف"

مزید پڑھیں »
Back to top button