قومی خبریں

صحافیوں کے آلات ضبط کرنا سنگین معاملہ،حکومت رہنما خطوط جاری کرے : سپریم کورٹ

نئی دہلی، 7نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے منگل کو صحافیوں کے ڈیجیٹل آلات کو ضبط کرنے پر سخت تشویش کا اظہار کیا اور مرکز سے کہا کہ وہ تحقیقاتی ایجنسیوں کے اختیارات کو کنٹرول کرنے کے لیے بہتر رہنما اصول لائے۔ جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس سدھانشو دھولیا کی…

مزید پڑھیں »

یوگی کے دور میں علی گڑھ بھی ہری گڑھ ہوجائے گا،میونسپل کارپوریشن کے اجلاس میں نام تبدیل کرنے کی تجویز کو منظوری

علی گڑھ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوگی آدتیہ ناتھ کے اتر پردیش میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ایک مخصوص عزم کے ساتھ جگہوں کے نام بدلنے کا عمل جاری ہے۔یوپی میں کئی جگہوں کے نام بدلے گئے ہیں،جیساکہ سابق الٰہ آباد کانام بدل کر پریاگ راج کردیا گیا۔ اس سلسلے میں یوپی…

مزید پڑھیں »

مکیش امبانی کو دھمکی دینے والا لڑکا گرفتار

ممبئی، 4نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مکیش امبانی کو دھمکی آمیز ای میل بھیجنے پر تلنگانہ سے ایک لڑکے کو گرفتار کیا گیا ہے۔ مہاراشٹر کی گام دیوی پولیس نے بتایا کہ ملزم کی شناخت 19 سالہ گنیش رمیش وانپاردھی کے طور پر کی گئی ہے۔ اسے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا…

مزید پڑھیں »

’بھگوان کی خوشی‘کی خاطر آتش بازی کا کوئی تصور نہیں کیرالہ ہائی کورٹ نے مذہبی مقامات سے پٹاخے ضبط کرنے کا دیا حکم

کوچی، 4نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کیرالہ ہائی کورٹ نے حکام کو تمام مذہبی مقامات پر چھاپے مارنے اور پٹاخوں کو ضبط کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ عدالت عالیہ نے کہا کہ حکم دیا جاتا ہے کہ کوچین اور دیگر اضلاع کے پولیس کمشنر کی مدد سے ڈپٹی کلکٹر تمام مذہبی مقامات پر…

مزید پڑھیں »

منی پور: چھاپوں سے پریشان سینکڑوں دیہاتی گھر بار چھوڑ گئے

امپھال، 4نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) منی پور میں کئی قبائلی تنظیموں اور 10 قبائلی ارکان اسمبلی نے دعویٰ کیا کہ میانمار کی سرحد سے متصل علاقے ٹینگنوپل میں تلاشی کی کارروائیوں، غیر پیشہ ورانہ طرز عمل، پولیس کمانڈوز کے مظالم اور غیر انسانی زیادتیوں کی وجہ سے سینکڑوں مرد، خواتین اور بچے خوف…

مزید پڑھیں »

مودی سرکار کا غریب عوام کو ’دیوالی گفٹ‘: مزید اگلے پانچ سال مفت راشن اسکیم میں توسیع کا اعلان کردیا

نئی دہلی، 4نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پی ایم مودی نے پردھان منتری انا یوجنا کے تحت مفت راشن اسکیم کو اگلے پانچ سال تک بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ غریبوں کی فلاح و بہبود ان کی پہلی ترجیح ہے۔ آج ایک بڑی انتخابی میٹنگ میں اس کا اعلان کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

آئی آئی ٹی بنارس میں طالبہ کے کپڑے اتارنے کا معاملہ، احتجاج

وارانسی، 3نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وارانسی کی کاشی ہندو یونیورسٹی میں ایک بار پھر ایک طالبہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دیر رات آئی آئی ٹی بی ایچ یو کی طالبہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے واقعہ کے بعد طلباء میں غصہ ہے۔ کیمپس میں دو ہزار سے…

مزید پڑھیں »

دہلی بن گئی آلودگی کی راجدھانی،آب و ہوا میں گھلا زہر، اسکول بند

دہلی، 3نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) این سی آر میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے۔ جمعہ کو دہلی کے کئی علاقوں میں اے کیو آ ئی400 کو پار کر گیا ہے۔ دہلی میں گریپ تھری لاگو کیا گیا ہے۔ گریپ-3 پابندیوں کے نفاذ کے بعد دہلی میں تجارتی گاڑیوں اور…

مزید پڑھیں »

یوپی :شر پسندوں نے مسجد کی دیوار پر اشتعال انگیز نعرے لکھے ،الرٹ جاری

باغپت، 3نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے باغپت میں شرپسند افراد کے ذریعہ ماحول خراب کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق باغپت کے کوتوالی علاقہ واقع سرور پور کلاں گاؤں میں کچھ شر پسند عناصر نے گاؤں کی بڑی مسجد کے صدر دروازے سمیت دیواروں پر کئی جگہ…

مزید پڑھیں »

عدالت عظمیٰ کا حکم، راگھو چڈھا راجیہ سبھا کے چیئرمین سے غیر مشروط معافی مانگیں

نئی دہلی، 3نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا سے کہا ہے کہ وہ راجیہ سبھا کے چیئرمین سے ملاقات کریں اور غیر مشروط معافی مانگیں۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ آپ چیئرمین سے ملیں اور غیر مشروط معافی مانگیں، جس پر…

مزید پڑھیں »
Back to top button