قومی خبریں

دیوالی تحفہ:مرکزی حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں میں زبردست اضافہ

نئی دہلی،18اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی حکومت نے اپنے ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ کیا ہے۔ اب مہنگائی الاؤنس یعنی ڈی اے کی شرح 42 فیصد سے بڑھ کر 46 فیصد ہو گئی ہے۔ پچھلے کئی سالوں سے مرکزی ملازمین کے ڈی اے میں چار فیصد اضافہ ہو رہا…

مزید پڑھیں »

اعظم خان کے پورے خاندان کو 7 سال قید کی سزا

رامپور،18اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کے دو برتھ سرٹیفکیٹ کے معاملہ میں عدالت نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے اعظم خان، عبداللہ اعظم اور اہلیہ تزئین فاطمہ کو سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت کے حکم پر…

مزید پڑھیں »

ریلوے ملازمین کو 78 دن کی تنخواہ کے برابر بونس

نئی دہلی،18اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حکومت نے ریلوے کے 11 لاکھ سے زیادہ ملازمین کو 78 دن کی تنخواہ کے برابر پیداوار پر مبنی بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایم مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ کی ایک میٹنگ میں نے بدھ کو یہاں یہ فیصلہ کیا گیا اطلاعات و نشریات…

مزید پڑھیں »

ہم جنس پرستوں کے ’سرمنڈاتے ہی اولے پڑگئے‘ عدالت عظمیٰ نے ہم جنس پرستانہ شادی کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کردیا

نئی دہلی ، 17اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے ہم جنس شادی کو قانونی تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ منگل 17 اکتوبر کو 5 ججوں کی آئینی بنچ نے کہا کہ عدالت اسپیشل میرج ایکٹ میں تبدیلیاں نہیں کر سکتی۔ عدالت صرف قانون کی تشریح اور اسے نافذ کر…

مزید پڑھیں »

آر بی آئی 2 بڑے بینکوں کیخلاف سخت ، 15 کروڑ روپے کا کیا جرمانہ عائد!

نئی دہلی، 17اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان کے دو سب سے بڑے پرائیویٹ بینک آئی سی آئی سی آئی اور کوٹک مہندرا کیخلاف آر بی آئی نے سخت کارروائی کی ہے۔ان دونوں بینکوں پر مجموعی طور پر 15 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ بینکنگ سے…

مزید پڑھیں »

نوح تشدد کا ملزم گئو رکشک مونو مانیسر کی درخواست ضمانت منظور

گروگرام، 17اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہریانہ کی نوح ضلع عدالت نے خود ساختہ گئو رکشک موہت یادو عرف مونو مانیسر کو ریاست میں 31 جولائی کو ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد سے متعلق ایک معاملے میں ضمانت دے دی۔ نوح فرسٹ کلاس جوڈیشل مجسٹریٹ امت کمار ورما کی عدالت نے ضمانت منظور…

مزید پڑھیں »

اعظم خان اور ان کے اہل خانہ کو جھٹکا، سپریم کورٹ نے مطالبہ ٹھکرادیا

نئی دہلی ، 17اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے منگل کو سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر اعظم خان اور ان کے خاندان کی اس درخواست کو مسترد کر دیا، جس میں ان کیخلاف درج مقدمات کو اتر پردیش سے باہر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ درخواست میں اعظم خان، ان…

مزید پڑھیں »

منیش سیسودیا کو راحت کا انتظار، عدالت عظمیٰ نے ضمانت عرضی پر فیصلہ رکھا محفوظ

نئی دہلی، 17اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کے مبینہ شراب پالیسی گھوٹالہ یعنی آبکاری گھوٹالہ اور منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سیسودیا کو آج بھی راحت نہیں مل سکی۔ وہ سپریم کورٹ سے راحت کا انتظار کر رہے ہیں لیکن عدالت نے منگل کے روز ان…

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس: جموں میں 8 مقامات پر ای ڈی کی چھاپہ ماری

جموں ، 17اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ای ڈی نے منگل کی صبح جموں میں سابق وزیر لال سنگھ کی اہلیہ اور سابق سرکاری آفیسر کے ذریعے چلائے جا رہے ایجوکیشن ٹرسٹ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں آٹھ مقامات پر چھاپے مارے۔ذرائع نے بتایا کہ ایجوکیشن ٹرسیٹ کے قیام کی خاطر…

مزید پڑھیں »

مونیندر سنگھ اور سریندر کولی کو ہائی کورٹ نے رہا کرنے کا دیا حکم، سزائے موت منسوخ

لکھنؤ ، 16اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الٰہ آباد ہائی کورٹ نے نٹھاری کیس کے وحشی صفت ملزمان مونیندر سنگھ پنڈھیر اور سریندر کولی کو بری کرنے کا حکم دیا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے نوئیڈا کے مشہور نٹھاری کیس کے ملزم سریندر کولی کو بری کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ…

مزید پڑھیں »
Back to top button