نئی دہلی ، 11اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کالعدم تنظیم پی ایف آئی کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے، قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے ملک بھر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ تحقیقاتی ایجنسی نے دہلی این سی آر، یوپی، مہاراشٹر اور راجستھان میں پی ایف آئی سے وابستہ لوگوں کے کئی…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
الٰہ آباد، 11اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الہ آباد ہائی کورٹ نے متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کو ہٹانے اور اس کے احاطے کو ہندوؤں کے حوالے کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا۔درخواست میں شاہی عیدگاہ مسجد کو ہٹانے اور کمپلیکس کو ہندوؤں کے حوالے کرنے اور اسے کرشنا کی جائے پیدائش کے طور…
مزید پڑھیں »علی گڑھ ، 11اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتر پردیش پولیس نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے چار اسٹوڈنٹس کے ایک خلاف ایف آئی آر درج کی ہے جن پر ایک فلسطین مارچ کے دوران مبینہ طور پر بھڑکاؤ تقریریں کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔اسرائیل کی حمایت میں بی جے پی حامیوں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 10اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مودی اور اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کے درمیان منگل کے روز فون پر اہم بات چیت ہوئی۔ بات چیت کے بعد وزیر اعظم مودی نے کہا کہ حماس کے ساتھ چل رہی جنگ کے درمیان ہندوستان کے لوگ یہودی ملک کے ساتھ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 10اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ای ڈی کی دہلی میں عام آدمی پارٹی لیڈروں کیخلاف کاروائی جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ای ڈی نے امانت اللہ خان کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ ای ڈی نے یہ چھاپہ وقف بورڈ اراضی گھوٹالے کے الزامات کی بنیاد پر مارا ہے ،جو امانت اللہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 10اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جمعیۃ علماء ہند(میم)کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے فلسطین میں جاری جنگ اور رہائشی علاقوں پرزبردست بمباری کی مذمت کرتے ہوئے اس پر فوری رو ک لگانے کی اپیل کی ہے، مولانا مدنی نے عالمی طاقتوں، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور ورلڈ مسلم لیگ وغیرہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 10اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے پیر کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما محمد فیضل کو مرکزی وزیر پی ایم سعید کے داماد کے قتل کی کوشش کے مقدمے میں عبوری راحت دیتے ہوئے پارلیمنٹ میں ان کی رکنیت بحالی کی راہ ہموار کی۔جسٹس ہریشی کیش…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 10اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مشہور نوبل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات امرتیہ سین 89 کے انتقال کی خبر افواہ نکلی۔ پہلے تو یہ خبر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھی پھر مختلف ویب سائٹس پر بھی آگئی تھی مگر اب ان کی بیٹی نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 9اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، راجستھان، تلنگانہ اور میزورم میں اسمبلی انتخاب کے لیے تاریخوں کا اعلان ہو گیا ہے۔ ان تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی آج سے پانچوں ریاستوں میں مثالی ضابطہ اخلاق بھی نافذ ہو گیا۔ انتخاب کے لیے تاریخوں کے اعلان کے ٹھیک بعد دہلی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 9اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، راجستھان، تلنگانہ اور میزورم میں اسمبلی انتخابات کا بگل بج گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، راجستھان، تلنگانہ اور میزورم میں انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ تمام ریاستوں کے نتائج 3 دسمبر کو آئیں گے۔ الیکشن کمیشن نے…
مزید پڑھیں »









