"عالمی غیر یقینی صورتحال کے اثرات اور بڑھتی ہوئی طلب نے سونے اور چاندی کی قیمتوں کو تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچا دیا ہے۔"
مزید پڑھیں »قومی خبریں
سپریم کورٹ نے سونم وانگچک کی رہائی کی درخواست پر مرکز کو نوٹس جاری کیا، جبکہ اہلیہ نے گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے اور مکمل وضاحت طلب کرنے کی استدعا کی۔
مزید پڑھیں »این آئی اے نے لارنس بشنوئی گینگ اور بی کے آئی کے درمیان دہشت گرد نیٹ ورک کے انکشاف پر ایک اور شخص کو ملزم ٹھہرا کر نئی چارج شیٹ داخل کی ہے، جو جعلی شناختی دستاویزات کے ذریعے گینگ ممبرز کو بیرون ملک بھگانے میں مدد کرتا تھا۔
مزید پڑھیں »"آر ایس ایس کی تعریف و توصیف کرنا تاریخ کو مٹانا ہے، اور ہندوستانی عوام اس بے حرمتی کو قبول نہیں کریں گے" — وی ڈی ستیسن
مزید پڑھیں »’’یہ صرف توڑ پھوڑ نہیں بلکہ مہاتما گاندھی کی تعلیمات اور عالمی یوم عدم تشدد کی روح پر حملہ ہے‘‘ — ہندوستانی ہائی کمیشن لندن
مزید پڑھیں »میانمار-ہند سرحد کے قریب آئے 4.7 شدت کے زلزلے سے آسام، منی پور، ناگالینڈ اور شمال مشرقی ہندوستان کے کئی حصے لرز اٹھے، تاہم فی الحال کسی بڑے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
مزید پڑھیں »انڈیگو فلائٹ 6E 762 میں بم کی دھمکی ملنے کے بعد دہلی ایئرپورٹ پر ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی، سیکوریٹی ایجنسیوں نے طیارے کی مکمل جانچ کی اور مسافروں کو محفوظ نکالا۔
مزید پڑھیں »ٹی وی ڈیبیٹ میں راہل گاندھی کو گولی مارنے کی دھمکی دینے والے بی جے پی رہنما پرنٹو مہادیو کے خلاف کیرالہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، کانگریس نے معاملے کو جمہوریت پر حملہ قرار دیا۔
مزید پڑھیں »نماز جمعہ کے بعد بریلی میں ’آئی لو محمدؐ‘ جلوس کے دوران ہنگامہ، پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے، لاٹھی چارج اور آنسو گیس سے شہر میں تناؤ پھیل گیا۔
مزید پڑھیں »سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ ہائی کورٹ کے حکم سے انحراف نہیں کیا جا سکتا، اور کمیشن پر قانون کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا۔
مزید پڑھیں »








