قومی خبریں

سکم میں سیلاب سے 19 کی موت، 22 فوجیوں سمیت 103 افراد اب بھی لاپتہ

گنگ ٹوک؍نئی دہلی، 6اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سکم میں لوناک جھیل پر بادل پھٹنے سے تیستا ندی میں آئے سیلاب سے ہونے والی تباہی میں اب تک 19 لوگوں کی نعشیں نکالی جا چکی ہیں، جب کہ 103 لوگ لاپتہ ہیں۔ حکام نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ فوج اور نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس…

مزید پڑھیں »

صوبہ میں دوبارہ کانگریس برسراقتدار ہوئی تو ذات پر مبنی مردم شماری ہوگی: پرینکا گاندھی

رائے پور، 6اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چھتیس گڑھ میں دوبارہ کانگریس حکومت بنی تو بہار کی طرح ذات پر مبنی مردم شماری کرائی جائے گی۔ ساتھ ہی چھتیس گڑھ میں 10 لاکھ رہائش غریبوں کو دی جائیں گی۔یہ وعدہ آج کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے چھتیس گڑھ کے کانکیر میں ایک جلسہ…

مزید پڑھیں »

ذات مردم شماری: پابندی لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی، 6اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار ذات کی مردم شماری پر سپریم کورٹ کے جسٹس سنجیو کھنہ اور ایس وی این بھٹی کی بنچ نے کہاکہ ہم ریاستی حکومت یا کسی بھی حکومت کو فیصلہ لینے سے نہیں روک سکتے۔سپریم کورٹ نے جمعہ کو بہار حکومت کو ریاست میں ذات کے…

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی لفظی کی کاریگری سے بڑی ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش میں : کھڑگے

نئی دہلی، 6اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے دیہی علاقوں میں بے روزگاری اور لوگوں کی معاشی حالت کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا۔ کھڑگے نے کہا کہ وزیر اعظم اپنی تقریر کے ذریعے اصل مسائل کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کانگریس صدر نے…

مزید پڑھیں »

یوپی: تین ریلوے اسٹیشن کو ملی مذہبی شناخت

لکھنؤ، 6اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتر پردیش کے پرتاپ گڑھ ضلع کے تین ریلوے اسٹیشنوں کے نام بدل دیئے گئے ہیں۔ ناردرن ریلوے کی طرف سے جاری کردہ اطلاع میں کہا گیا ہے کہ یہ ریلوے اسٹیشن اب اپنے مذہبی مقامات کے نام سے جانے جائیں گے۔ اس کے ساتھ ان کے…

مزید پڑھیں »

لندن میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے باہر خالصتانی گروچرن سنگھ کی جانب سے ہندوستانی ترنگے پر گائے کا پیشاب ڈالا گیا۔

نئی دہلی، 4اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انڈیا کیخلاف خالصتانیوں کی ناپاک حرکتیں تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ 2 اکتوبر کو گاندھی جینتی کے موقع پر بھی خالصتانیوں نے لندن میں ہندوستان کیخلاف آواز اٹھائی تھی اور اس دوران انھوں نے لندن میں انڈین ہائی کمیشن کے باہر جمع ہو کر…

مزید پڑھیں »

عدالت عظمیٰ نے ای ڈی کو لگائی پھٹکار، منی لانڈرنگ میں دو گرفتاریاں کیں معطل

نئی دہلی، 4اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے ای ڈی کو پھٹکار لگائی اور منی لانڈرنگ کے دو معاملات میں گرفتاریوں کو منسوخ کردیا۔ جسٹس اے ایس بوپنا اور سنجے کمار کی بنچ نے کہا کہ تفتیشی ایجنسی کو پوری غیر جانبداری کے ساتھ کام کرنا چاہئے اور انتقامی رجحانات سے گریز…

مزید پڑھیں »

مالیگاؤں بم دھماکہ کیس: آج پھر سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر عدالت میں تاخیر سے پہنچی، عدالت میں سیکوریٹی سخت

ممبئی ، 4اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مالیگائوں 2008 بم دھماکہ معاملے میںآج لگاتار دوسرے دن خصوصی این آئی اے عدالت نے ملزمین کے بیانات درج کیئے ، آج عدالتی کارروائی کا آغاز تاخیر سے ہوا کیونکہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن پارلیمنٹ اور اس مقدمہ کی کلیدی ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکرعدالت تاخیر…

مزید پڑھیں »

سکم کی دریائے تیستا میں بادل پھٹنے سے 23 فوجی اہلکار لاپتہ

گنگ ٹوک، 4اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شمالی سکم میں بادل پھٹنے سے آنے والے سیلاب کے بعد کم از کم 23 فوجی افسران کے لاپتہ اور پانچ افراد ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ شمالی سکم میں لوناک جھیل پر اچانک بادل پھٹنے سے وادی لاچن میں تیستا ندی میں سیلاب آ گیا۔خبر…

مزید پڑھیں »

اُجولا یوجنا کے تحت اب 600 روپے میں ملے گا گیس سلنڈر، مودی سرکار کا تحفہ

نئی دہلی، 4 اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مرکزی حکومت نے ’اُجولا یوجنا‘ کے تحت آنے والے مستفیدین کے لیے آج ایک بڑا اعلان کیاگیا ہے۔ حکومت نے گیس سلنڈر کی سبسڈی میں اضافہ کرتے ہوئے 200 روپے کی جگہ 300 کر دیا ہے۔ یعنی اُجولا یوجنا کے تحت آنے والے لوگوں کو اب…

مزید پڑھیں »
Back to top button