ممبئی، 3اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے ناندیڑ کے ڈاکٹر شنکر راؤ چوان گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ اسپتال میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب 24 گھنٹوں میں 12 نوزائیدہ بچوں سمیت 24 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ شنکر راؤ چوان سرکاری اسپتال کے حکام نے پیر کو کہا کہ یہ اموات…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی، 3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چین سے مبینہ طور پر فنڈنگ کے الزام میں 3 اکتوبر کو دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے آن لائن پورٹل ’نیوز کلک‘ سے جڑے تقریباً 30 مقامات پر چھاپہ ماری کی ہے۔ ساتھ ہی پولیس نے نیوز کلک سے منسلک صحافیوں کے گھروں میں بھی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان نے ایک بار پھر کینیڈا کو زور کا جھٹکا دیا ہے۔ہندوستانی حکومت نے کینیڈا سے کہا ہے کہ وہ ملک سے درجنوں سفارتکاروں کو واپس بلا لے۔ اس پورے واقعے سے واقف لوگوں کے مطابق نئی دہلی نے اوٹاوا سے کہا ہے کہ اسے 10…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 3اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)منگل کو دہلی اور این سی آر کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کی شدت: 6.2رہی ہے۔ زلزلہ کا مرکز نیپال ہے۔زلزلے کے جھٹکے جو 40 سیکنڈز تک رہے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور مکین گھروں سے باہر نکل آئے۔نیشنل سیسمولوجی سنٹر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار میں ذات پات کی مردم شماری کے اعداد و شمار جاری کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ اس معاملے میں سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ فی الحال ہم اس معاملے میں کچھ نہیں کر سکتے۔…
مزید پڑھیں »وارانسی، 3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گیان واپی مسجد احاطہ میں 60 ویں دن سروے کا ایک اہم دن ہوگا۔ اب اے ایس آئی کو صرف تین دن میں اپنا سروے مکمل کرنا ہے۔ آج اے ایس آئی محفوظ کیے جانے والے شواہد اور یادداشتوں کی لسٹ تیار کرے گی۔ کمپلیکس کی مستقل…
مزید پڑھیں »ممبئی 3؍ اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مالیگائوں 2008 بم دھماکہ معاملے میںآج ملزمین کے بیانات کا اندراج شروع ہواجس کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن پارلیمنٹ اور اس مقدمہ کی کلیدی ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر جذبانی ہوکر رونے لگی اور اس نے عدالت سے گذارش کی کہ عدالت اسے زخمیوں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 30ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لا کمیشن نے مشورہ دیا ہے کہ جنسی تعلقات میں رضامندی کی عمر کو موجودہ 18 سال سے کم نہ کیا جائے۔ لاء کمیشن نے 16-18 سال کی عمر کے بچوں کی خفیہ رضامندی کے معاملات میں سزا کے لیے عدالتی صوابدید کو متعارف کرانے کے…
مزید پڑھیں »بھوپال، 30ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایم پی کے اُجین میں بربریت کا شکار ہونے والی 12 سے 15 سال کی لڑکی کی مدد نہ کرنے والوں کے خلاف بھی پولیس کارروائی کر سکتی ہے۔ مدد کے لیے پکارنے والی لڑکی کے ساتھ بدسلوکی کرنے والے لوگوں کیخلاف بچوں کے خلاف جنسی زیادتی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 30ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پی ایم مودی اگلے چھ دنوں میں 4 ریاستوں میں طوفانی انتخابی مہم پر جانے کے لیے تیار ہیں۔ پی ایم مودی چار انتخابی ریاستوں میں آٹھ انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گے۔ پی ایم مودی ان انتخابی دوروں کے دوران چار ریاستوں اور کچھ اہم مراکز…
مزید پڑھیں »









