نئی دہلی، 26ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) معروف اداکارہ وحیدہ رحمن کو اس سال کا باوقار دادا صاحب پھالکے ایوارڈ Dadasaheb Phalke Lifetime Achievement Award دیا جائے گا۔ مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ ٹھاکر نے یہ اعلان کیا ہے۔ انوراگ ٹھاکر نے کہاکہ اس سال تجربہ کار اداکارہ وحیدہ رحمان کو دادا صاحب…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی، 26ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے منگل کو آشیش مشرا کی ضمانت کی شرائط میں جزوی ترمیم کی ہے۔ آشیش مشرا 2021 کے لکھیم پور کھیری تشدد کیس میں عبوری ضمانت پر ہیں۔ عدالت نے کہا ہے کہ وہ قومی راجدھانی کا دورہ کر سکتے ہیں اور وہاں رہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 26ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے ملک بھر کی ہائی کورٹس میں ججوں کی تقرری کے معاملے میں ایک بار پھر مرکز پر سختی دکھائی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ ہر دس دن بعد کیس کی نگرانی کرے گی۔ عدالت نے کہا کہ دس مہینوں میں 80…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 26ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ متھرا کرشنا جنم بھومی-شاہی مسجد تنازعہ کے تمام زیر التوا مقدمات کو ہائی کورٹ میں منتقل کرنے کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر سماعت کے لیے تیار ہے۔ عدالت اس معاملے کی سماعت 3 اکتوبر کو کرے گی۔ عدالت نے ہندو فریق کی جلد سماعت…
مزید پڑھیں »پٹنہ،25ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بہار کی راجدھانی پٹنہ کے خسروپور تھانہ علاقے کے موسم پور گاؤں سے بڑی خبر آرہی ہے، جہاں 1500 روپے کے قرض کا سود نہیں چکانے پر دبنگوں نے ایک دلت خاتون کو بے دردی سے پیٹا۔ اس دوران دبنگوں نے دلت خاتون کو برہنہ کیا اور اسے مبینہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،25ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے مظفر نگرمیں اسکول میں طالب علم کو ساتھی طالبعلموں سے فرداً فرداً تھپڑ مارے جانے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے کہا کہ بچے کو اس کے مذہب کی وجہ سے مارنے کا حکم دیا گیا؟آخریہاںکیسی تعلیم دی جا رہی ہے؟ سپریم کورٹ نے کہا کہ…
مزید پڑھیں »لکھنؤ،25ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے ایک بار پھر مذہب تبدیلی اور لو جہاد معاملے پر اظہارِ فکر کیا ہے۔ انھوں نے آر ایس ایس کے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ ان دونوں معاملوں کو جارحانہ طریقے سے لوگوں کے سامنے اٹھایا جائے اور یہ یقینی بنایا جائے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 21ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) خاتون ریزرویشن بل (ناری شکتی وَندن ادھینیم) لوک سبھا سے پاس ہو چکا ہے اور جمعرات کو اس پر راجیہ سبھا میں بحث جاری ہے۔کانگریس رکن پارلیمنٹ رنجیت رنجن نے اس بل کے تعلق سے ایوان بالا میں اپنی رائے ظاہر کرتے ہوئے مرکز کی مودی حکومت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 21ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی ٹرک ڈرائیوروں اور مکینک کے بعد اب قلیوں کے بیچ پہنچے۔ راہل گاندھی نے آنند وہار آئی ایس بی ٹی، دہلی کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے قلیوں سے بات کی اور ان کی وردی پہنے ہوئے سامان بھی اٹھایا۔ کانگریس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 21ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) خاتون ریزرویشن بل (ناری شکتی وندنن ادھینیم) کو جمعرات کے روز راجیہ سبھا میں پیش کر دیا گیا۔ راجیہ سبھا میں اسے مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے پیش کیا، جوکہ 128 واں آئینی ترمیمی بل ہے۔ اس بل کو لوک سبھا سے گزشتہ روز ہی…
مزید پڑھیں »









