قومی خبریں

نپاہ وائرس سے کیرالہ میں لاک ڈاؤن جیسی صورتحال

کوزی کوڈ، 15ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کیرالہ کے کوزی کوڈ میں نپاہ وائرس نے دستک دی ہے۔ اب تک 4 کیسز سامنے آچکے ہیں، جب کہ دو لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔حالات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے کنور، وائناڈ اور ملاپورم میں الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ یہاں کی 7 گرام پنچایتوں کو…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر، آندھرا پردیش اور کرناٹک میں آج بند ، وجوہات الگ الگ

نئی دہلی ، 11ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ملک کی تین ریاستوں میں آج بند کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس میں مہاراشٹر، کرناٹک اور آندھرا پردیش شامل ہیں۔ ایک طرف مراٹھا تنظیم نے مہاراشٹر کے تھانے ضلع میں بند کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب آندھرا پردیش میں ٹی ڈی پی نے پارٹی سربراہ…

مزید پڑھیں »

سعودی عرب ہمارا سب سے اہم پارٹنر ولی عہد سلمان کے ساتھ دو طرفہ بات چیت- وزیر اعظم مودی

نئی دہلی، 11ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جی-20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان آل سعود آج سے ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔ اس دوران انہوں نے آج حیدرآباد ہاؤس میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی۔…

مزید پڑھیں »

جی 20 اعلامیہ پر تمام سربراہان کااتفاق رائے: پی ایم مودی

نئی دہلی ، 9ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجدھانی میں جاری جی20 سربراہی اجلاس کے پہلے ہی دن ایک مشترکہ اعلامیہ پر اتفاق کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم مودی نے ہفتہ کو دوسرے اجلاس کے آغاز میں اسپیکر کی حیثیت سے یہ جانکاری دی۔اعلامیہ میں تمام ممالک نے دہشت گردی اور اس کی…

مزید پڑھیں »

آزادی سے قبل بھی دہلی میں بین الاقوامی کانفرنس ہوئی تھی: کانگریس

نئی دہلی، 9ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس نے وزیر خارجہ ایس جے شنکر پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ آزادی سے پہلے ہی دہلی میں پہلی بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی گئی تھی۔ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک…

مزید پڑھیں »

کرناٹک: ایئرپورٹ پر72 سانپ اور چھ بندر کسٹمز والوں نے پکڑے

 بنگلور ، 8ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بنگلور کے ایئرپورٹ پر کسٹمز نے کاروائی کرتے ہوئے 72 سانپ اور چھ بندروں کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ خبر کے مطابق جانوروں کو بنکاک سے سوٹ کیسز میں رکھ کر جہاز کے ذریعے بنگلور لایا گیا تھا۔کسٹمز کے افسر کے مطابق ’سوٹ کیسز میں…

مزید پڑھیں »

  جی 20 ڈنر: ممتا بنرجی اورنتیش مدعو، جانئے عشائیہ میں کون ہوگا شامل

 نئی دہلی، 8ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آج سے شروع جی20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے دنیا کے تمام اہم رہنمادہلی پہنچ گئے ہیں۔مرکزی وزراء، غیر ملکی نمائندوں، ارکان پارلیمنٹ کے علاوہ ملک کے کچھ سابق سینئر لیڈر بھی جی-20 سمٹ کے عشائیہ میں شرکت کریں گے۔سابق وزرائے اعظم منموہن سنگھ اور ایچ…

مزید پڑھیں »

 مجھے ’بھارت‘ اور ’انڈیا‘ میں کوئی بین تفاوت نظر نہیں آتا : فاروق عبداللہ

سری نگر، 8ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نیشنل کانفرنس کے صدر اور جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ ہمارے آئین میں بھارت اور انڈیا دونوں نام درج ہیں اور مجھے ان میں کوئی فرق نظر نہیں آتا ہے۔ انہوں نے جی ٹونٹی کو ایک اچھا فورم قرار…

مزید پڑھیں »

امریکی صدر جو بائیڈن کل ہنددستان آئیں گے

نئی دہلی، 7ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی صدر جو بائیڈن آج یعنی 8 ستمبر کو 3 روزہ دورے پر ہندوستان آ رہے ہیں۔ صدر بننے کے بعد یہ ان کا ہندوستان کا پہلا دورہ ہوگا۔ وہ شام کو ایئر فورس-1 کے ذریعے دہلی پہنچیں گے۔  پی ایم مودی بھی ان کا استقبال…

مزید پڑھیں »

ملک کی 19 ریاستوں میں آج موسلا دھار بارش

نئی دہلی، 7ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک میں مون سون کی بارشیں لوٹ آئی ہیں۔ اگست میں مانسون کا وقفہ 3-4 ستمبر کو ہٹا ہے۔ اس کے بعد گزشتہ دو دنوں سے ان ریاستوں میں اچھی بارش ہوئی ہے جہاں خشک سالی تھی۔ اس میں اتر پردیش، مدھیہ پردیش، جھارکھنڈ، بہار، مہاراشٹرا،…

مزید پڑھیں »
Back to top button