قومی خبریں

چارہ گھوٹالہ معاملہ میں عدالت نے سنایا فیصلہ 35 ملزمین بری اور 52 قصورواروں کو ملی 3 سال قید کی سزا

رانچی،28اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ڈورنڈا ٹریزری سے جڑے چارہ گھوٹالہ معاملے میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے آج اپنا فیصلہ سنا دیا۔ سی بی آئی کے اسپیشل جج وشال شریواستو کی عدالت نے یہ فیصلہ سنایا جس میں 125 ملزمین میں سے 35 کو بری کر دیا گیا۔ موصولہ اطلاع…

مزید پڑھیں »

امرمانی کی رہائی کے بعد اب سنتوش رائے پہنچے سپریم کورٹ

نئی دہلی،28اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سابق کابینہ وزیر امرمنی ترپاٹھی اور ان کی اہلیہ مدھومنی ترپاٹھی، جو یوپی کے مشہور مدھومیتا شکلا قتل کیس کے اہم مجرم ہیں، کو رہا کر دیا گیا ہے۔ دونوں کی رہائی کے بعد مدھومیتا قتل کیس کے مجرم سنتوش رائے بھی قبل از وقت رہائی کے…

مزید پڑھیں »

شاعرہ مدھومیتا شکلا قتل کیس: 20 سال بعد امرمنی ترپاٹھی اور ان کی اہلیہ مدھومنی کی جیل سے رہائی، وجہ کیا ہے؟

نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے معروف رہنما امرمنی ترپاٹھی اور ان کی اہلیہ مدھومنی ترپاٹھی، جو شاعرہ مدھومیتا شکلا قتل کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں، جیل سے قبل از وقت رہا ہو رہے ہیں۔ یہ دونوں گزشتہ 20 سال سے سزا کاٹ رہے تھے۔ لیکن ان کی…

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ پر آں لائین نوکری کی پیشکش پر بھروسہ کرنا مہنگا پڑ سکتا ہے،نوکری کے نام پرفراڈ

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان میں 550 ملین سے زیادہ لوگ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں۔ اتنی بڑی تعداد میں یوزر بیس کی وجہ سے اسکامرس اس ایپ کے ذریعے لوگوں کو اپنا شکار بنا رہے ہیں۔ حال ہی میں ممبئی کے ایک فٹ بال کوچ کو واٹس ایپ پر ملنے…

مزید پڑھیں »

طالب علم کی پٹائی: مظفر نگر اسکول میں تھپڑ مارنے والے کی شناخت ظاہر کرنے پر صحافی زبیر کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ALT NEWS کے صحافی زبیر کے خلاف مظفر نگر میں اسکول کے تھپڑ کے واقعے کا شکار ہونے والے بچے کی شناخت ظاہر کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ زبیر کے خلاف پروٹیکشن اینڈ کیئر آف چلڈرن ایکٹ کی دفعہ 74 کے تحت تھانہ منصور پور میں…

مزید پڑھیں »

اڈانی کو ٹھیکہ دیکر مودی چاند پر فلیٹ بنوائیں اورمسلمانوں کا داخلہ روک دیں،مہوا موئترا

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے ایک بار پھر مودی حکومت کو زبردست تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے بی جے پی حکومت پر طنز کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ ’ہاں، اسرو کا چندریان چاند پر اترا ہے۔ پہلی بار نہیں۔ آئیے ہم بی…

مزید پڑھیں »

مظفرنگر میں مسلم بچے کی پٹائی معاملہ,محکمہ تعلیم کی کارروائی،تحقیقات مکمل ہونے تک اسکول کو بند رکھنے کی ہدایت

مظفر نگر، 27اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہوم ورک نہ کرنے پر مسلم بچے کی کلاس کے دوسرے طلبا سے پٹائی کے معاملہ میں محکمہ تعلیم نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسکول (نیہا پبلک اسکول) سے جواب طلب کیا ہے اور تحقیقات مکمل ہونے تک اسکول کو بند رکھنے کی ہدایت جاری کی…

مزید پڑھیں »

لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی 150 نئے امیدوار اتارسکتی ہے

نئی دہلی، 27اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)2024 کے لوک سبھا انتخابات کی تیاری کے دوران، بی جے پی ایک ساتھ کئی فارمولوں پر کام کر رہی ہے۔ موجودہ ارکان اسمبلی کے ٹکٹ کاٹنے سے لے کر نئے چہروں کو موقع دینے تک پارٹی میں غوروفکر جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق بی جے پی…

مزید پڑھیں »

چندریان 3 سے متعلق ایک عجیب معاملہ-میڈیا میں خود کو ISRO کا سائنسدان ہونے کا دعویٰ  

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ کے بعد ملک بھر میں خوشی کا ماحول ہے۔ کئی ممالک نے اسے ملک کی کامیابی قرار دیا ہے لیکن چندریان 3 سے متعلق ایک عجیب معاملہ سامنے آیا ہے۔ دراصل، گجرات کے سورت کے ایک پولیس افسر نے بتایا کہ وہ…

مزید پڑھیں »

مشن چندریان 3 میں شامل جامعہ کے تین سابق طلبا کو وائس چانسلر کی مبارکباد

نئی دہلی، 26اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مشن چندریان 3 کی کامیابی کے بعد پورے ملک میں خوشی کا ماحول ہے۔ چاند کے قطب جنوبی پر کامیاب لینڈنگ کے بعد پوری دنیا نے ہندوستانی سائنسدانوں کا لوہا مانا ہے۔ ملک کی مختلف یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلبا اسرو کے اس انتہائی اہم مشن میں شامل…

مزید پڑھیں »
Back to top button