قومی خبریں

نوح تشدد: وشو ہندو پریشد 28 اگست کو یاترا نکالنے کا بضد ، انٹرنیٹ ٹھپ

نوح، 26اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہریانہ کے نوح میں انٹرنیٹ خدمات دوبارہ بند کر دی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ نے ضلع میں ہفتہ کی دوپہر 12 بجے سے 28 اگست کی رات 12 بجے تک موبائل انٹرنیٹ خدمات اور بلک ایس ایم ایس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وشو ہندو پریشد (وی…

مزید پڑھیں »

بطور وکیل ہمیں امتیازی سلوک اور ناانصافی کیخلاف کھڑا ہونا ہوگا :چیف جسٹس

بنگلور، 26اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چیف جسٹس ڈاکٹر ڈی وائی نے کہا کہ بطور وکیل ہمیں امتیازی سلوک اور ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کو یقینی بنانا چاہیے۔بنگلورو میں نیشنل لاء اسکول آف انڈیا یونیورسٹی کے 31 ویں سالانہ کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے،چیف جسٹس نے وضاحت کی کہ انہیں بتایا گیا تھا…

مزید پڑھیں »

دہلی پولیس کے لیے نئی سوشل میڈیا ہدایات جاری، ویڈیو ریل پر دی گئی سخت ہدایت

نئی دہلی، 26اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی پولیس کمشنر سنجے اروڑہ نے جمعہ کو پولیس اہلکاروں کے لیے سوشل میڈیا گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ انہوں نے ایک ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں سے کہا کہ وہ یونیفارم کے وقار کو برقرار رکھیں اور ریل یا ویڈیو کے لیے کسی سامان…

مزید پڑھیں »

لکھنؤ سے رامیشورم جانے والی ٹرین میں خوفناک آتشزدگی، 10 ہلاک

چنئی، 26اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تمل ناڈو میں مدورائی ریلوے اسٹیشن کے قریب ہفتہ کی صبح ایک ہولناک حادثہ پیش آیا۔ ریلوے اسٹیشن کے قریب کھڑی ٹرین کی بوگیوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ معلومات کے مطابق اس آگ میں جھلسنے سے 10 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔تمام مرنے والے یوپی کے…

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ میں غدر 2 کی نمائش پر جے رام رمیش کا طنز خود ساختہ وشوگرو نے ہندوستانی جمہوریت کو مضحکہ خیز تھیٹر میں بدل دیا

نئی دہلی، 26اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سنی دیول کی فلم ’غدر 2‘ کی نمائش پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں کئے جانے پر کانگریس نے مودی حکومت پر حملہ کیا ہے۔ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کی اداکاری والی فلم ‘غدر 2’ کی نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں نمائش کی خبروں پر کانگریس نے…

مزید پڑھیں »

ممبئی-جے پور ایکسپریس میں 4 لوگوں کے قتل کے ملزم کانسٹیبل کا نارکو ٹیسٹ نہیں ہوگا،عدالت نے کہا- زبردستی نہیں کر سکتے

ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گزشتہ ماہ 31 جولائی کو ریلوے پروٹیکشن فورس (RPF) کے کانسٹیبل چیتن سنگھ چودھری نے جے پور ممبئی ایکسپریس میں چار لوگوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ممبئی کی ایک میٹروپولیٹن مجسٹریٹ عدالت نے استغاثہ کی جانب سے اسی ملزم کی برین میپنگ اور نارکو ٹیسٹ کا…

مزید پڑھیں »

مظفر نگرمسلم بچے کی پٹائی : پولیس نے طالب علم کی پٹائی کے معاملے کا نوٹس لیا، والد کی شکایت پر مقدمہ درج

مظفر نگر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مظفر نگر کے ایک اسکول میں بچے کی پٹائی معاملے میں پولس انتظامیہ حرکت میں آگئی ہے۔ اس معاملے میں ملزمہ ٹیچر ترتپا تیاگی کے خلاف منصور پور تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بچےکے والد کی شکایت پر ٹیچر کے خلاف دفعہ 323، 504 کے…

مزید پڑھیں »

یوپی: ٹیچر نے مسلم طالب علم کو مارنے کیلئے ہندو طلبہ کو اکسایا

لکھنؤ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اترپردیش میں اسلامو فوبیا کا ایک اور واقعہ پیش آیا جہاں ایک ٹیچر نے کلاس میں مسلم طالب علم کو طمانچہ رسید کرنے کے لئے ہندو طلبہ کو اکسایا۔ یہ واقعہ جمعہ کو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگیا جس کے بعد پولیس فوری حرکت میں آگئی…

مزید پڑھیں »

چندریان 3:لینڈر سے نکلنے والے روور کی ویڈیو ہوئی جاری

ہری کوٹا، 25اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرو نے جمعہ کو چھ پہیوں والے اور 26 کلو وزنی پرگیان روور کی چندریان 3 لینڈر سے نکلنے کا پہلا ویڈیو شیئر کیا۔ اس نے جمعرات سے چاند کی سطح پر حرکت شروع کر دی تھی۔جمعرات کی صبح، چندریان-3 کے لینڈر کے اترنے کے تقریباً 14 گھنٹے…

مزید پڑھیں »

بھاجپارکن پارلیمنٹ کے ’انکشاف‘ سے کھلبلی بٹن کہیں بھی دباؤ، ووٹ کمل کو جائے گا، آئے گا تو مودی ہی!

حیدرآباد، 25اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کیا مرکز کی بی جے پی حکومت الیکشن جیتنے کے لیے ای وی ایم کو ہیک کرواتی ہے؟ کیا بی جے پی نے مختلف ریاستوں میں الیکشن جیتنے کے لیے ای وی ایم کو ہیک کیا؟ یہ سوال اب سختی سے پوچھا جا رہا ہے، کیونکہ بی جے پی…

مزید پڑھیں »
Back to top button