قومی خبریں

لالو بیڈمنٹن کھیل رہے تھے، انہیں ضمانت دینا غلط تھا:سی بی آئی

نئی دہلی، 25اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چارہ گھوٹالے میں آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کی ضمانت منسوخی پر جمعہ کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ لالو یادو کے وکیل کپل سبل نے عدالت میں کڈنی ٹرانس پلانٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سی بی آئی لالو کو دوبارہ جیل…

مزید پڑھیں »

چین کے زمین ہڑپنے پر پی ایم مودی سچ نہیں بول رہے ہیں: راہل گاندھی

لیہ؍نئی دہلی ، 25اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کرگل کا دورہ کر رہے کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پی ایم مودی پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ ہندودستان کی ہزار کلومیٹر زمین چین نے چھین لی ہے اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اس معاملہ میں حزب اختلاف کے ساتھ اجلاس میں جھوٹ…

مزید پڑھیں »

گجرات ہائی کورٹ : سابق آئی پی ایس سنجیو بھٹ پر درج ایف آئی آر منسوخ کرنے سے انکار

احمد آباد، 24اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گجرات ہائی کورٹ نے 27 سال پرانے ڈرگ پلانٹنگ معاملہ میں انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) کے سابق عہدیدار سنجیو بھٹ کے خلاف درج ایف آئی آر منسوخ کرنے کی عرضی جمعرات کو منسوخ کر دی ہے۔’سنجیو راجندر بھائی بھٹ بمقابلہ ریاست گجرات‘ میں بھٹ…

مزید پڑھیں »

ہماچل :پلک جھپکتے ہی کئی گھر زمیندوز، ہولناک ویڈیو وائرل

کلو، 24اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہماچل پردیش میں گزشتہ کئی دنوں سے موسلادھار بارش اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا رکھی ہے۔ ریاست سے تباہی کی جو ویڈیو اور تصاویر سامنے آئی ہیں وہ انتہائی پریشان کن ہیں۔ اسی تناظر میں کلو سے بھی تباہی کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی…

مزید پڑھیں »

ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیاکو لگا جھٹکا، یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ نے رکنیت معطل کر دی

نئی دہلی، 24اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہندوستان کے کشتی شائقین کے لیے ایک بری خبر ہے۔ یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کی رکنیت معطل کر دی ہے۔ اسے ہندوستانی ریسلنگ کھلاڑیوں کے لیے بڑا دھچکا قراردیا جا رہا ہے۔دراصل، یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ نے 30 مئی کو ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا…

مزید پڑھیں »

مسلمان شریعت کے مقابلے کسی سمجھوتہ کا روادار نہیں،لاء کمیشن کے سربراہ سے مسلم پرسنل لاء بورڈ کے وفد کی ملاقات

نئی دہلی، 24اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) معاملے پر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ لگاتار اپنا نظریہ کھل کر پیش کر رہا ہے۔ بورڈ یو سی سی کے حق میں نہیں ہے ،کیونکہ مسلم طبقہ شرعی قوانین کے خلاف نہیں جا سکتا۔ اس سلسلے میں مسلم پرسنل…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ: آبرو ریزی کیس میں سابق چیف سیکرٹری کی ضمانت کیخلاف درخواست خارج

نئی دہلی، 24اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے جمعرات کو انڈمان اور نکوبار جزائر کے سابق چیف سکریٹری جتیندر نارائن کو ایک خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے معاملے میں ہائی کورٹ سے دی گئی ضمانت کو چیلنج دینے والی درخواست کو خارج کردیا ہے۔ جسٹس وکرم ناتھ اور جسٹس احسن…

مزید پڑھیں »

ایشوریہ جیسی آنکھیں چاہیے تو روزانہ مچھلی کھائیں، مہاراشٹر کے وزیر کے بیان پر ہنگامہ

ممبئی ،21اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مہاراشٹر کے وزیر وجئے کمار گاوِت کے ایک بیان پر ہنگامہ ہو گیا ہے۔ شندے-فڑنویس-اجیت اتحاد والی حکومت میں وزیر وجئے کمار گاوِت نے کہا ہے کہ اداکارہ اشیوریہ رائے ہر دن مچھلی کھاتی تھیں اس لیے ان کی آنکھیں اور جِلد خوبصورت ہیں۔ گاوِت نے لوگوں سے…

مزید پڑھیں »

’غدر ‘والے سنی دیول کے بنگلے کی نیلامی کا آرڈر 24 گھنٹے میں واپس

ممبئی،21اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بینک آف بڑودہ نے اداکار سنی دیول کے جوہو بنگلے کی نیلامی کا نوٹس 24 گھنٹے کے اندر واپس لے لیا۔ بینک نے پیر کے روز اخبارات میں تردید جاری کی اور کہا کہ یہ نوٹس تکنیکی وجوہات کی بنا پر واپس لیا جا رہا ہے۔ سنی دیول کی جائیداد…

مزید پڑھیں »

ہندوستان کے 17 نوجوان لیبیا کی جیل سے رہا ہو کر وطن واپس

نئی دہلی ،21اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لیبیا کے ترپولی میں پھنسے 17 ہندوستانی نوجوان 20 اگست کو ہندوستان لوٹ آئے، وہ پیر کے روز یعنی 21 اگست کو اپنے والدین سے ملے۔ یہ ان کے لیے ایک جذباتی لمحہ تھا اور ملاقات کے وقت سبھی کی آنکھیں نم نظر آ رہی تھیں۔دراصل ہندوستان واپس…

مزید پڑھیں »
Back to top button