نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) 26/11 2008 کے ممبئی دہشت گردانہ حملے کی سازش کے ملزم تہور حسین رانا کو جلد ہی بھارت لایا جائے گا۔ امریکی عدالت نے پاکستانی نژاد کینیڈین تاجر کی وہ اپیل مسترد کر دی ہے، جس میں وہ امریکی حکومت سے استدعا کر رہا ہے کہ اسے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جمعرات 17 اگست کو بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کیس کے قصورواروں کی رہائی سے متعلق سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے گجرات حکومت سے کئی سخت سوالات پوچھے۔ جسٹس بی وی ناگارتنا اور اجول بھوئیاں کی بنچ نے پوچھا کہ مجرموں کی سزائے موت کو عمر قید…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 17اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چندریان-3 نے اب تک مشن چاند کو لے کر انتہائی کامیاب سفر کیا ہے اور تازہ ترین خبر یہ سامنے آئی ہے کہ چاند پر اس کی لینڈنگ سے ٹھیک پہلے ایک بڑی کامیابی مل گئی ہے۔ اِسرو (انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن) کے ذریعہ دی…
مزید پڑھیں »گروگرام، 17اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہریانہ کے نوح میں 31 جولائی کو فرقہ وارانہ تصادم کے دوران ہجوم کو بھڑکانے میں مبینہ کردار کے لیے پولیس نے راج کمار عرف بٹو بجرنگی کو گرفتار کر لیا ہے،لیکن موہت یادو عرف مونو مانیسر مفرور ہے۔ مونو پر دو مسلم نوجوانوں جنید اور ناصر کو قتل…
مزید پڑھیں »چنڈی گڑھ، 17اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے جمعرات کو لیو ان ری لیشن شپ میں رہنے والے ہم جنس پرست جوڑوں کو پولیس تحفظ فراہم کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم جنس جوڑے ایک ساتھ رہنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو آئین ہند کی دفعہ 21 لاگو نہیں…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ، 17اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گیانواپی کیس میں ہندو فریقین نے عدالتی عمل سے باہر مفاہمت کی بحث کو مسترد کر دیا ہے۔ ہندو فریق کے وکیل اور دیگر خواتین درخواست گزاروں نے بیانات دیے ہیں۔ ہندو فریق کی جانب سے چیف ایڈوکیٹ وشنو جین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »سری نگر، 17اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس چھوڑ کر ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی بنانے والے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے بڑا بیان دیا ہے۔غلام نبی آزاد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ہندو مذہب اسلام سے قدیم ہے۔پہلے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 17اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔ اس خصوصی اجلاس کے آج دوسرے دن عام آدمی پارٹی چیف اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے منی پور کے واقعہ پر اپنی بات رکھی۔ اس دوران انھوں نے کہا کہ بی جے پی لیڈران کہہ…
مزید پڑھیں »ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جئے پور-ممبئی ٹرین میں تین مسلمان مسافروں اور اپنے ایک ساتھی کو گولی مار کر ہلاک کرنے والے کانسٹیبل چیتن سنگھ چودھری کا جرائم سے پرانا تعلق ہے۔ 31 جولائی کے واقعے میں اس نے تین مختلف بوگیوں میں تین مسلمان مسافروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا…
مزید پڑھیں »بھوپال:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس لیڈر ڈگ وجے سنگھ نے آج کہا کہ اگر ہم مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات جیت جاتے ہیں تو ہم بجرنگ دل پر پابندی نہیں لگائیں گے۔انہوں نے کہا کہ بجرنگ دل میں کچھ اچھے لوگ ہوسکتے ہیں، لیکن فسادات میں ملوث یا اس طرح کی سرگرمیوں کو…
مزید پڑھیں »








