راجستھان:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان کے ڈنگر پور ضلع کے چتری تھانہ علاقے کے بھیمائی گاؤں کی ایک شادی شدہ خاتون دیپیکا (دو بچوں کی ماں) عرفان حیدر کے ساتھ کویت گئی۔ اس کو لے کر اہل خانہ اور سماج کے لوگ ڈنگر پور ایس پی آفس پہنچے اور حیدر پر الزام لگایا…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جے پور-ممبئی سپر فاسٹ ایکسپریس میں آر پی ایف کے چیتن سنگھ نے چار لوگوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ اس معاملے میں پولیس ایف آئی آر درج کر کے تحقیقات کر رہی ہے۔ تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ کانسٹیبل نے ایک برقعہ پوش خاتون…
مزید پڑھیں »ممبئی،16اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ممبئی کے باندرہ ٹرمینس اسٹیشن پر ایک ہندو لڑکی سے بات کرنے پر ایک مسلم نوجوان کو شدت پسندوں کے ہجوم نے زد و کوب کیا۔اس واقعے کی ویڈیوز منگل کو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اس پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی (ایس پی)…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،16اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے متھرا واقع شری کرشن جنم بھومی کے پاس ریلوے کی زمین پر چل رہی بلڈوزر کارروائی پر روک لگ گئی ہے۔ یہ روک سپریم کورٹ نے لگائی ہے اور روک لگنے تک درجنوں گھر منہدم ہو چکے ہیں۔دراصل ریلوے کے ذریعہ غیر قانونی بستیوں کیخلاف کارروائی…
مزید پڑھیں »گوہاٹی،16اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوم آزادی کی تقریبات کے دوران گوہاٹی میں پارٹی ہیڈکوارٹر پر ترنگے کو الٹا لہرانے کے الزام میں آسام بی جے پی کے صدر بھابیش کلیتا کیخلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق تین لوگوں نے منگل کی شام نوگاؤں صدر پولیس اسٹیشن میں شکایت…
مزید پڑھیں »فرید آباد،16اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بٹو بجرنگی Bittu Bajrangi کو نوح تشدد سے متعلق ایک معاملے میں منگل کو فرید آباد میں ان کے گھر سے گرفتار کرلیا گیا ۔بٹو بجرنگی پر سرکاری کام میں رکاوٹ ڈالنے، ہتھیار چھیننے اور پولیس کے ساتھ بدتمیزی کرنے کا الزام ہے۔ نوح میں برج منڈل یاترا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،16اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے خواتین کے حوالے سے بڑا اقدام کیا ہے۔ خواتین سے متعلق قانونی دلائل اور فیصلوں میں دقیانوسی الفاظ استعمال نہیں کیے جائیں گے۔ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ نے عدالتی فیصلوں میں صنفی دقیانوسی تصور کو ختم کرنے کے لیے ہینڈ بک کا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) قومی سطح کے داخلہ ٹیسٹ NEET، جو میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے لیے منعقد کیا جاتا ہے، اس کی تمل ناڈو میں سخت مخالفت کی جا رہی ہے۔ ریاستی حکومت ریاست کے طلبہ کو اس امتحان سے آزاد کرانے کی پوری کوشش کر رہی ہے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،14اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اِسرو (انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن) کے ذریعہ دی گئی جانکاری کے مطابق چندریان-3 Chandrayaan-3 اب اپنی منزل کے مزید قریب پہنچ گیا ہے۔ چندریان-3 نے ایک جھٹکے کے ساتھ چاند کے چوتھے مدار میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔ اس طرح دیکھا جائے تو چندریان-3 نے چاند…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،14اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے پیر کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ ٹی وی چینلز کے مضبوط سیلف ریگولیشن کے لیے وہ جلد ہی نئی گائیڈلائنس جاری کرے گا۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے کہا کہ جب…
مزید پڑھیں »








