قومی خبریں

گودھرا ٹرین کیس: تین قصورواروں کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد

نئی دہلی،14اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے پیر کے روز 2002 کے گودھرا ٹرین آتشزدگی کے سانحے میں عمر قید کی سزا پانے والے تین قصورواروں کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی زیر صدارت جسٹس جے بی پاردی والا اور منوج مشرا کی…

مزید پڑھیں »

این آئی اے کی بڑی کارروائی، پانچ ریاستوں میں پی ایف آئی کے کئی اڈوں پر چھاپے

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)  نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے اتوار (13 اگست) کو پانچ ریاستوں میں ممنوعہ تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے ٹھکانوں پر چھاپہ مارے۔ ایک اہلکار نے کہا کہ یہ کارروائی امن کو خراب کرنے اور لوگوں میں فرقہ وارانہ جذبات پیدا…

مزید پڑھیں »

عتیق احمد کے بیٹے علی کے خلاف بھتہ خوری اور مارپیٹ کے معاملے میں ایف آئی آر درج

اتر پردیش :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتر پردیش کے پریاگ راج میں مقتول عتیق احمد کے بیٹے علی کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ دراصل پریاگ راج کی نینی جیل میں بند مافیا عتیق احمد کے بیٹے علی کے خلاف بھتہ خوری اور مارپیٹ کے معاملے میں ایف آئی…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر:بی جے پی کی خاتون رہنما ثنا خان کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا

مدھیہ پردیش :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر بی جے پی یونٹ کی اقلیتی ونگ کی صدر ثنا خان کے قتل کا انکشاف ہوا ہے۔ جو گزشتہ ایک ہفتے سے لاپتہ تھیں، ثنا خان کو اس کے شوہر امیت عرف پپو ساہو نے قتل کیا تھا۔ اس بات کا انکشاف مدھیہ پردیش کے جبل پور…

مزید پڑھیں »

سابق ایم پی جیا پردا کو 6 ماہ قید کی سزا، عدالت نے 5 ہزار جرمانہ بھی کیا عائد

چنئی،11اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلم اداکارہ اور رام پور کی سابق ایم پی جیا پردا کو چنئی کی ایک عدالت نے 6 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ چنئی کے رائے پیٹا میں ان کی ملکیت والے ایک فلم تھیٹر کے ملازمین کی طرف سے دائر درخواست کے سلسلے میں ان پر…

مزید پڑھیں »

لوک سبھا: ماب لنچنگ اور نابالغ کی عصمت دری کیلئے سزائے موت بل پیش

نئی دہلی،11اگست  :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے آخری دن لوک سبھا میں تین نئے بل پیش کئے۔ ان میں انڈین جسٹس کوڈ 2023، انڈین سول ڈیفنس کوڈ 2023 اور انڈین ایویڈینس بل 2023 شامل ہیں۔ یہ بل انڈین پینل کوڈ، کوڈ آف کریمنل…

مزید پڑھیں »

سماج میں نفرت انگیزی کیخلاف سپریم کورٹ نے مرکز سے تجویز کیا طلب

نئی دہلی،11اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نوح میوات تشدد کے بعد مہاپنچایت میں مسلمانوں کیخلاف بائیکاٹ کی مہم کے تعلق سے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی گئی ہے۔سپریم کورٹ نفرت انگیز تقاریر اور نفرت انگیز جرائم پر سخت ہے۔سپریم کورٹ نے کہا کہ نفرت انگیز جرم اور نفرت انگیز تقریر مکمل طور…

مزید پڑھیں »

منی پور کے 40 ممبران اسمبلی نے پی ایم کو لکھا خط ـ

امپھال ،10اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) منی پور کے 40 ایم ایل اے نے پی ایم مودی کو ایک خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے اپنے 6 مطالبات رکھے ہیں۔ ان میں منی پور میں این آر سی کا نفاذ، عسکریت پسندوں سے ہتھیاروں کی واپسی اور امن مذاکرات کے لیے اقدامات شامل…

مزید پڑھیں »

ہریانہ:کھاپ نے کیا وی ایچ پی، بجرنگ دل پر پابندی کا مطالبہ

نوح میوات،10اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہریانہ میں کسان تنظیموں اور کھاپ پنچایتوں کے رہنماؤں نے بدھ کو اعلان کیا کہ وہ نوح ضلع میں تشدد کے بعد کسی کو بھی مسلم کمیونٹی کے ارکان کو ہاتھ لگانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ یہ رہنما ریاست میں فرقہ وارانہ تشدد کا مقابلہ کرنے کے…

مزید پڑھیں »

چندریان-3 نے بھیجی خلا سے لی گئی چاند اور زمین کی تصویریں

نئی دہلی ،10اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان کا تیسرا چاند مشن یعنی ’Chandrayaan-3‘ تیزی کے ساتھ اپنی منزل کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اس درمیان انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اِسرو) نے ایک بار پھر چندریان-3 کے کیمرے سے لی ہوئی چاند اور زمین کی تصویریں جاری کی ہیں۔ اِسرو نے ٹوئٹر پر بتایا…

مزید پڑھیں »
Back to top button