نئی دہلی ،10اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک میں مسلمانوں کی آبادی اور بچوں کی پیدائش کے حوالے سے اکثر سوالات اٹھائے جاتے ہیں۔ لیڈروں سے لے کر عام لوگوں کے ذہن میں یہی سوال ہے کہ مسلمان بہت تیزی سے بچے پیدا کر رہے ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ پی ایم مودی دو گھنٹے طویل تقریر کے بعد جب اسپیکر نے ووٹنگ کروائی تو یہ واضح ہوگیا کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کہیں نہیں رہ گئی، اور ایک بار پھر مودی حکومت مکمل طور پر پاس ہوگئی۔ لیکن لوک…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،10اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے ذریعہ مودی حکومت کے خلاف لائی گئی عدم اعتماد کی تحریک پر بولتے ہوئے اے آئی ایم آئی ایم کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے ملک میں مسلمانوں کی سلامتی، یکساں سول کوڈ اور نوح تشدد سمیت کئی مسائل اٹھائے۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں »اتر پردیش :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتر پردیش کے پریاگ راج میں مافیا عتیق احمد کے خاندان کے خلاف ایک اور کارروائی کی گئی ہے۔ جیل میں بند عتیق احمد کے دو بڑے بیٹوں کا ایک اور کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ لکھنؤ جیل میں بند محمد عمر…
مزید پڑھیں »ممبئی ،9اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ممبئی میں مہاتما گاندھی کے پرپوتے تشار گاندھی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ انھوں نے خود ٹوئٹ کر اس سلسلے میں جانکاری دی ہے۔ تشار گاندھی نے بتایا کہ وہ بھارت چھوڑو تحریک کی سالگرہ منانے کے لیے نکلے تھے، لیکن انھیں سانتا کروز پولیس نے…
مزید پڑھیں »نوح میوات ،9اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہریانہ کے نوح میں بھڑکائے گئے تشدد کے بعد اب حالات دھیرے دھیرے معمول پر ضرور آ رہے ہیں، لیکن مسلمانوں کے لیے مسائل کم ہوتے نظر نہیں آرہے ہیں۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق ہریانہ کی درجنوں پنچایتوں نے ایک ایساآمرانہ فرمان جاری کیا ہے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،9اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پارلیمنٹ کی رکنیت بحال ہونے کے بعد لوک سبھا میں آج راہل گاندھی نے پہلی مرتبہ خطاب کیا،اور حکومت پر بہت گرجے ۔ آج عدم اعتماد کی تحریک پر بحث کے دوران پارلیمنٹ میں انہوں نے مبینہ طور پر فلائنگ کس کیا۔ راہل گاندھی کے اس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،9اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر دوسرے دن کی بحث کا آغاز راہل گاندھی کی تقریر سے ہوا ہے۔ راہل گاندھی نے اسپیکر سے کہا کہ سب سے پہلے میں آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ آپ نے میرے ایم پی کو بحال…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،9اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جنگ آزادی کے دوران چلائی گئی ’بھارت چھوڑو‘ تحریک کی برسی کے موقع پر وزیر اعظم مودی اور بی جے پی کے دیگر لیڈران نے ’بھارت چھوڑو‘ کا نعرہ لگایا ہے، جس پر انڈین نیشنل کانگریس نے سخت اعتراض کیا ہے۔ کانگریس نے سوال اٹھاتے ہوئے پوچھا کہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،9اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمنٹ میں منی پور تشدد پر بحث کا جواب دیا۔ اس دوران انہوں نے بتایا کہ سی ایم بیرین سنگھ کو ابھی تک کیوں نہیں ان کے عہدے سے معزول کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ جب وزیر اعلیٰ تعاون نہیں کرتے تو…
مزید پڑھیں »









