قومی خبریں

جعلی خبریں نشر کرنے والے 8 یوٹیوب چینلوں پر سرکاری عتاب

نئی دہلی،9اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی حکومت نے منگل کو کہا کہ اسے جعلی خبریں پھیلانے والے 8 یوٹیوب چینلز کے بارے میں معلوم ہوا ہے۔ یہ چینل ہندوستانی فوج، حکومتی اسکیموں، لوک سبھا انتخابات اور دیگر کئی سنگین مسائل پر گمراہ کن معلومات پھیلا رہے تھے۔ ان چینلز کے مجموعی طور…

مزید پڑھیں »

عدالت عظمیٰ کے جج نے عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت سے خود کو کیا علیحدہ

نئی دہلی،9اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ کے جج جسٹس پرشانت کمار مشرا نے بدھ کے روز فروری 2020 کے دہلی فسادات کی مبینہ سازش سے متعلق یو اے پی اے کیس میں جے این یو کے سابق طالب علم رہنما عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت سے خود کو علیحدہ…

مزید پڑھیں »

نوح میوات تشدد: مسلمانوں کے املاک پر بلڈوزر کاروائی کیخلاف جمعیۃ علماء کا سپریم کورٹ سے رجوع

نئی دہلی،9اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پنجاب ہریانہ ہائی کورٹ کی جانب سے نوح میں بلڈوزر کی کارروائی پر روک لگانے کے بعد جمعیۃ علما ہند نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ جمعیۃ نے اپنی درخواست میں سپریم کورٹ سے ان لوگوں کی بحالی کے لیے ہدایت دینے کی استدعا کی ہے جن…

مزید پڑھیں »

کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ: 6 سال تک رضامندی سے تعلقات بنانے کے بعد ریپ کا الزام نہیں لگایا جاسکا

بنگلورو ،9اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک ہائی کورٹ نے بنگلور کی ایک رہائشی کے خلاف ایک خاتون کی طرف سے دائر کردہ دو فوجداری مقدمات کو خارج کر دیا،اسے قانون کے عمل کے غلط استعمال کی ایک بہترین مثال بتایا۔ خاتون نے 6 سال تک تعلقات میں رہنے کے بعد شخص پر…

مزید پڑھیں »

یورینل بیاگ (پیشاب کی تھیلیاں) ختم ہونے پر مریض کو کولڈ ڈرنک کی بوتل لگادی گئی۔

بہار/جموئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آپ نے اکثرجگاڑ(مشکل کام کرنے کا آسان طریق) کے بارے میں سنا ہوگا۔ بہار کے صدر اسپتال میں ان دنوں صرف جگاڑ پر کام ہو رہا ہے۔ معاملہ جموئی کے صدر اسپتال سے متعلق ہے۔ پیر (7 اگست) دیر رات جھاجھا کی ریلوے پولیس ایک مسافر کو بے ہوشی…

مزید پڑھیں »

بلقیس بانو کے مجرموں کی رہائی پر عوام کے غصے پر سپریم کورٹ کا بڑا تبصرہ،

نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ میں بلقیس بانو کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور ان کے خاندان کے 7 افراد کے بہیمانہ قتل کیس کے 11 مجرموں کی رہائی سے متعلق سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ میں بلقیس کے مجرموں کو دی گئی رہائی کی درستگی کو چیلنج کر دیا گیا ہے۔ معاملے…

مزید پڑھیں »

درندہ صفت چیتن سنگھ کو ٹرین میں تشدد پر پچھتاوا نہیں،ممبئی ۔جے پور ایکسپریس نہیں رکتی تو مزید مسافروں کو قتل کردیتا،پولیس کا بیان

ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ممبئی ۔جے پور ایکسپریس اگر نہیں رکتی توچیتن سنگھ مزید 7 سے 8 مسافروں کو قتل کردیتا تھا،اس کا انکشاف آر پی ایف کانسٹبل چیتن سنگھ نے اپنے سنسنی خیز بیان میں کیا ہے ۔ ٹرین میں اندھا دھند فائرنگ کرکے اپنے سینئر اے ایس آئی سمیت ٹرین میں…

مزید پڑھیں »

جھارکھنڈ میں بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی نے نوجوان کو لات ماری اور تھوک چاٹنے پر مجبور کیا

رانچی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جھارکھنڈ کے رانچی ضلع میں ایک ندی کے قریب نہانے والی عورت کے مبینہ ویڈیونکالنے پر بی جے پی لیڈر او رسابق رکن اسمبلی دیویندر کنور نے ایک نوجوان کو اٹھ بیٹھ کرایا اور اس کو لات ماری اور تھوک چاٹنے پر اس نوجوان کو مجبور کیا ہے۔یہ واقعہ6…

مزید پڑھیں »

بھلواڑہ اجتماعی عصمت دری واقعہ لڑکی کا گینگ ریپ اور قتل، بیٹی کی آخری رسومات پر باپ نے جلتی چتا پر چھلانگ لگانے کی کوشش کی۔

بھیلواڑہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بھیلواڑہ ضلع میں، متاثرہ کے جسم کے اعضاء، جس کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی گئی تھی اور اسے ایک بھٹی میں زندہ پھینک دیا گیا تھا، اس واقعے کے پانچ دن بعد، پیر کو آخری رسومات ادا کی گئیں۔ اس دوران متاثرہ کے والد نے چتا میں…

مزید پڑھیں »

مذہبی پیشوا کو ’بھگوان‘ قرار دینے کے عرضی گزار کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع

نئی دہلی، 8اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے حال ہی میں ایک عرضی گزار کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جس نے پی آئی ایل دائر کرنے کے بعد عائد ایک لاکھ روپے جمع نہیں کرائے تھے۔ عرضی گزار نے روحانی پیشوا سری سری ٹھاکر انوکول چندر کو بھگوان…

مزید پڑھیں »
Back to top button