قومی خبریں

چاند کے بعد سمندر کی تہہ میں جائے گا ہندوستان کا مشن

نئی دہلی، 6اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ، چین جیسے بہت سے ترقی یافتہ ممالک کی طرح اب ہندوستان بھی پاتال کے رازوں کو جاننے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔درحقیقت، آسمان پر تاریخ رقم کرنے کی تیاری کے بعد، ہندوستان اب سمندر کی گہرائی اور وہاں چھپے وسائل کو تلاش کرنے کے لیے…

مزید پڑھیں »

چلتی ٹرین میں مسلمانوں کا قتل عام: ملزم کا بیماری کا بہانہ بنا کر تفتیش میں عدم تعاون ، بیوی سے 11 گھنٹے تک پوچھ گچھ

ممبئی، 6اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) خبر کے مطابق جے پور-ممبئی سنٹرل سپر فاسٹ ٹرین میں 31 جولائی یعنی پیر کو اپنے سینئر افسر اور تین مسلمانوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والا وحشی جی آر پی اہلکار لگاتار بیماری کا بہانہ بنا رہا ہے اور تفتیش میں تعاون نہیں کر رہا ہے۔ دریں…

مزید پڑھیں »

ہریانہ: گولڈی براڑ اور لارنس بشنوئی کے 6 گرگوں کو عدالت نے سنائی سزا

سرسا؍جند ،5اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سرسا کے ضلع اینڈ سیشن کورٹ نے ایک کاروباری سے پچاس لاکھ روپے کی رنگداری مانگنے اور گھر پر فائرنگ کرنے کے معاملے میں گینگسٹر گولڈی براڑ اور لارنس بشنوئی کے چھ گرگوں کو قصوروار ٹھہرایا ہے۔ ان سبھی کو عدالت نے پانچ سال قید اور جرمانہ کی…

مزید پڑھیں »

منی پور:بشنو پور علاقے میں میتئی برادری کے تین افراد ہلاک، کئی گھر نذر آتش

امپھال ،5اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) منی پور میں ایک بار پھر تشدد کی آگ بھڑک اٹھی ہے۔ خبروں کے مطابق جمعہ کی رات بشنو پور ضلع میں میتئی برادری کے تین لوگوں کو قتل کر دیا گیا۔ اس کے علاوہ شرپسندوں نے کئی گھروں کو بھی آگ لگا دی۔ خبر کے مطابق بشنو…

مزید پڑھیں »

ممبئی میں 31 اگست اور یکم ستمبر کو ہوگی ’اِنڈیا کی میٹنگ، ادھو کریں گے قیادت

ممبئی ،5اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پٹنہ اور بنگلورو کے بعد اپوزیشن اتحاد اِنڈیا کی اگلی میٹنگ ممبئی میں کرنے کی تیاریاں زور و شور سے چل رہی ہیں۔ بنگلورو میں ہوئی گزشتہ میٹنگ کے بعد ہی اگلی میٹنگ ممبئی میں کرنے کی بات کہی گئی تھی، اور اب شیوسینا (یو بی ٹی) لیڈر…

مزید پڑھیں »

نوح میوات تشدد:کھٹر بلڈوزر کی کارروائی، 45 دکانیں منہدم ، بغیر نوٹس کارروائی کا الزام

نوح ،میوات ،5اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فیضؔ نے یہ شعر اپنے وقت کے آمروں کے لیے کہا تھا، لیکن جب جب تشدد کی آڑ میں بلڈوزر کی صہیونی نواز کاروائی ہوتی ہے، تو بے ساختہ یہ شعر ہونٹوںپر مچل جاتا ہے کہ’ چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے‘۔اطلاع کے…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت منگل تک بحال نہ ہونے پر جائیں گے عدالت : کانگریس

نئی دہلی ،5اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ کی طرف سے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو مودی سرنیم معاملے میں راحت تو مل گئی ہے، لیکن کانگریس پارٹی اب انتظار کر رہی ہے کہ لوک سبھا اسپیکر کب راہل گاندھی کی لوک سبھا میں واپسی کراتے ہیں۔ کانگریس کی طرف سے فیصلے…

مزید پڑھیں »

ایودھیا:آئندہ سال جنوری میں رام مندر کی افتتاحی تقریبات

ایودھیا ،5اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایودھیا میں رام مندر کی افتتاحی تقریبات اگلے سال جنوری میں ہوں گی اور تین روز تک جاری رہیں گی۔رام مندر ٹرسٹ کے ممبر نے کہا تھا کہ اس ایونٹ کے لیے وزیراعظم نریندر مودی کو خصوصی دعوت نامہ بھیجا جائے گا۔رام مندر ٹرسٹ کے جنرل سیکریٹری…

مزید پڑھیں »

چندریان 3 چاند کے مدار میں پہنچ گیا، جانیں کب کرے گا سافٹ لینڈنگ

نئی دہلی ،5اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) نے ہفتہ (5 اگست) کو کہا کہ چندریان -3 کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار میں داخل ہوگیا ہے۔اسرو نے جمعہ (4 اگست) کو بتایا تھا کہ خلائی جہاز کو چاند کے مدار میں رکھنے کا عمل 5 اگست کو شام…

مزید پڑھیں »

گیانواپی سروے کا دوسرا دن اے ایس آئی آج ریڈی ایشن تکنیک سے کرے گی جانچ، جانیں پہلے دن کیا پایا؟

وارانسی ،5اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گیان واپی مسجد کے احاطہ کے اے ایس آئی سروے کا آج دوسرا دن ہے۔ ہندوستان کے محکمہ آثار قدیمہ (اے ایس آئی) کی ٹیم نے صبح 9 بجے سے دوبارہ اپنا سروے شروع کر دیا۔ آج ہندو یادگاروں اور دیواروں کی جانچ ریڈی ایشن (تابکاری) تکنیک…

مزید پڑھیں »
Back to top button