قومی خبریں

یو جی سی نے 20 یونیورسٹیوں کو فرضی قرار دیا، دہلی کے 8 ادارے شامل

نئی دہلی ،3اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) نے دہلی کی 8 یونیورسٹیوں سمیت کل 20 یونیورسٹیوں کو فرضی قرار دے دیا۔ گزشتہ سال یو جی سی کی جانب سے 21 یونیورسٹیوں کو فرضی قرار دیا گیا تھا۔ یو جی سی نے کہا کہ یہ ادارے طلبا کو…

مزید پڑھیں »

نفرت انگیز تقریر معاملہ: اعظم خان کی برأت کیخلاف یوپی حکومت کی عرضی ہائی کورٹ میں دائر ، حکم امتناعی جاری

الٰہ آباد،3اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الہ آباد ہائی کورٹ نے نفرت انگیز تقریر کے معاملہ میں سینئر ایس پی لیڈر اور سابق وزیر اعظم خان کو ایم پی-ایم ایل اے کورٹ رامپور کی جانب سے بری کیے جانے کے حکم پر روک لگائی ہے۔ ہائی کورٹ نے یہ حکم ریاستی حکومت کی عرضی…

مزید پڑھیں »

’ ایسا ہندوستان بنادے یا اللہ‘ ترانہ پڑھتے ہوئے شہید امام مسجد حافظ سعد کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی،3اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جواں سال امام مسجد حافظ محمد سعد اپنی جواں سالی میں بھی نشۂ جوانی میں ڈوبے نہیں تھے، بلکہ ملک میں امن وآشتی کی دعائیں کرتے رہتے تھے، انہیں فقط مسلمان ہونے کی پاداش میں فرقہ پرستوں کی جنونی بھیڑ نے شہید کیا گیا ، اب ان کی…

مزید پڑھیں »

دہلی آرڈیننس بل لوک سبھا میں منظور،امیت شاہ کا طنز، اپوزیشن کو صرف اتحاد کی فکر

نئی دہلی ،3اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کے افسران کے تبادلے اور تعیناتی سے متعلق آرڈیننس کو تبدیل کرنے کا بل جمعرات (3 اگست) کو لوک سبھا میں منظور کیا گیا۔اب اسے راجیہ سبھا میں پیش کیا جائے گا۔ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے لوک سبھا میں بل پر بحث کا…

مزید پڑھیں »

منی پورمیں تشدد بے لگام،بشنو پور میں پرتشدد جھڑپیں، 17 زخمی

امپھال،3اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) منی پور میں میتی اور کوکی برادریوں کے درمیان جاری تشدد کو آج (3 اگست) تین ماہ مکمل ہو گئے۔ جمعرات کو بشنو پور ضلع میں سیکورٹی فورسز اور میتی کمیونٹی کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئیں۔ صورتحال کو سنبھالنے کے لیے سیکورٹی فورسز نے ہوائی فائرنگ کی اور…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد سروے روکنے کیلئے مسلم فریق پہنچا سپریم کورٹ

نئی دہلی،3اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گیان واپی معاملہ میں مسلم فریق سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ مسلم فریق نے جمعرات کو اے ایس آئی سروے کرانے کے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔ مسلم فریق نے سپریم کورٹ سے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگانے…

مزید پڑھیں »

وارانسی کی گیانواپی مسجد یا مندر نہیں ہے، یہ ایک بدھ خانقاہ ہے ، بدھ مت کے گرو نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وارانسی کی گیانواپی مسجد معاملے میں آج الہ آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے اے ایس آئی کے سروے کی اجازت دے دی۔ دراصل، 21 جولائی کو وارانسی کے ضلع جج نے گیان واپی کے اے ایس آئی کو سروے کرنے کا حکم دیا تھا۔…

مزید پڑھیں »

عام انتخابات 2024ء سے قبل فسادات، رام مندر پر بم پھینکے جائینگے؟

تم مجھے ماروگے تو خود بھی مروگے مودی ، امیت شاہ کو ستیہ پال کا انتباہ حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کیا 2024ء کے عام انتخابات میں کامیابی اور تیسری میعاد کیلئے عہدہ وزارت عظمیٰ پر فائز ہونے کیلئے مودی۔ امیت شاہ اور بی جے پی ملک بھر میں فسادات کی آگ بھڑکائیں گے؟…

مزید پڑھیں »

اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے درمیان لوک سبھا میں تین بل منظور

نئی دہلی،2اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لوک سبھا نے منی پور کے معاملے پر اپوزیشن کے زبردست ہنگامے کے درمیان آج تین بلوں کو منظور کر لیا اور ایجنڈا مکمل ہونے کے بعد ایوان کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ دو بارکے التوا کے بعد سہ پہر 3 بجے…

مزید پڑھیں »

بی جے پی کا رکھشا بندھن پرطلاق ثلاثہ پر پابندی کے تئیں مسلم خواتین سے ملاقات پر زور

نئی دہلی،2اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پی ایم مودی نے بی جے پی لیڈروں سے کہا ہے کہ وہ رکشا بندھن کے آنے والے تہوار کے دوران مسلم خواتین سے رابطہ کریں۔انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ تین طلاق پر پابندی لگانے کے ان کی حکومت کے فیصلے نے مسلم خواتین…

مزید پڑھیں »
Back to top button