قومی خبریں

نوح میوات فساد میں 6 افراد ہلاک، 116 گرفتار: ہریانہ سرکار

چنڈی گڑھ،2اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے بدھ کو کہا کہ نوح میں تشدد کی وجہ سے 6 لوگوں کی موت ہوئی ہے اور اس سلسلے میں 116 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ دریں اثنا وزیر اعلیٰ کھٹر نے عوام سے امن برقرار رکھنے کی اپیل…

مزید پڑھیں »

18سال سے کم عمرکے لوگ لیو ان ری لیشن شپ میں نہیں رہ سکتے: ا لٰہ آباد ہائی کورٹ

الٰہ آباد ،2اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک حالیہ فیصلے میں کہا ہے کہ 18 سال سے کم عمر کا بچہ لیو ان ری لیشن شپ میں نہیں رہ سکتا۔ ایسا کرنا نہ صرف غیر اخلاقی بلکہ غیر قانونی بھی ہوگا۔ عدالت نے نوٹ کیا کہ شادی کی نوعیت…

مزید پڑھیں »

ایم پی سمیت 6 ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ

نئی دہلی،2اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتر پردیش اور مدھیہ پردیش سمیت 6 ریاستوں میں اگلے چار دنوں تک بھاری بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ مدھیہ پردیش میں 4 اگست تک موسلادھار بارش ہوگی۔ دوسری طرف اتر پردیش میں 3 سے 5 اگست تک بارش کا امکان ہے۔تریپورہ میں اگلے پانچ دنوں…

مزید پڑھیں »

نفرت انگیز تقاریر اور تشدد کے خاتمہ کیلئے فوری طورپر کارروائی کریں: سپریم کورٹ

نئی دہلی،2اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے ہریانہ کے نوح میوات میں فرقہ وارانہ تشدد کے پیش نظر وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کی ریلیوں پر پابندی لگانے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اپنے اس حکم کی تعمیل کو یقینی بنانے کی اترپردیش، ہریانہ اور دہلی کی حکومتوں کو ہدایت…

مزید پڑھیں »

اگر میں نے بھائی کو ایک دن پہلے بھیج دیا ہوتا تو وہ آج زندہ ہوتا

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہریانہ کے نوح میں 31 جولائی کو لگی فرقہ وارانہ تشدد کی آگ نے گروگرام کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ گروگرام کے سیکٹر 57 میں واقع ایک زیر تعمیر مسجد پر پیر اور منگل کی درمیانی شب 100 سے زیادہ لوگوں کے ہجوم نے حملہ…

مزید پڑھیں »

چندریان-3 اگر 5 اگست کو چاند کے مدار میں داخل نہیں ہوا تو 10 دن بعد زمین کے پانچویں مدار میں ہوگی واپسی

نئی دہلی،یکم ا گست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چندریان-3 اس وقت چاند کے مدار سے بہت قریب ہے۔ 31 جولائی اور یکم اگست 2023 کی درمیانی شب 12.03 بجے سے 12.23 بجے کے درمیان اسے ٹرانس لونر ٹریجکٹری پر ڈالا گیا۔ اس کے لیے پروپلشن ماڈیول کے انجنوں کو تقریباً 20 منٹ تک…

مزید پڑھیں »

نیم فوجی دستوں کے 53ہزار سے زیادہ اہلکاروں نے نوکری چھوڑی

نئی دہلی،یکم ا گست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پچھلے پانچ سالوں میں، پچاس ہزار سے زیادہ جوانوں نے یا تو نوکری چھوڑ دی ہے یا سنٹرل پولیس سیکورٹی فورسز اور آسام رائفلز میں ریٹائر ہو گئے ہیں۔ حکومت نے یہ تحریری اطلاع لوک سبھا میں ایک سوال کے جواب میں دی۔ مرکزی وزیر…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ: منی پور میں لا اینڈ آرڈر نہیں،ڈی جی پی عدالت میں پیش ہوں

نئی دہلی،یکم ا گست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) منی پور میں خواتین کی برہنہ پریڈ کے معاملے میں منگل یعن یکم اگست کو سپریم کورٹ نے پولیس کی تفتیش کو سست بتایا۔ عدالت نے کہا کہ ریاست میں لاء اینڈ آرڈر پوری طرح سے ختم ہو چکا ہے۔عدالت نے حیرت کا اظہار کیا کہ…

مزید پڑھیں »

جئے پور ٹرین فائرنگ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے سیکولر ملک میںرکشک ہی بھکشک بنا دیئے گئے ، گلزار اعظمی

ممبئی 1؍ اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مودی اور یوگی بھکت آر پی ایف کانسٹبل کی جانب سے چار لوگوں کو چلتی ٹرین میں موت کے گھاٹ اتار دینے والے واقع پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) قانونی امدادکمیٹی کے سربراہ گلزاراعظمی نے کہا کہ موجودہ دور حکومت…

مزید پڑھیں »

ہریانہ: یاترا میں فرقہ وارانہ کشیدگی، گروہی تصادم و تشدد

چندی گڑھ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہریانہ کے نوح میں وشو ہندو پریشد اور ماتروشکتی درگا واہنی کی طرف سے نکالی جانے والی برج منڈل یاترا کے دوران پیر کو بھگوا یاترا کے دوران تشدد پھوٹ پڑا اور ہنگامہ ہوا۔ اس دوران کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی۔دونوں گروپوں میں تصادم کے بعد تین…

مزید پڑھیں »
Back to top button