نوئیڈا،31جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سچن نامی شخص کے پاس غیر قانونی طریقہ سے ہندوستان آئی پاکستانی خاتون سیما حیدر کی کہانی ان دنوں کافی سرخیوں میں ہے۔ سیما نوئیڈا میں سچن مینا سے شادی کرکے اپنے چار بچوں کے ساتھ رہ رہی ہے۔ جاسوسی کے شک میں پولیس کی پوچھ گچھ کی زد…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
فیروز پور،31جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پنجاب کے فیروز پور میں ہندوستان- پاکستان سرحد سے متصل گاوں غزنی والا سے دو ہندوستانی نوجوان سیلاب میں بہہ کر پاکستان کی سرحد کے اندر پہنچ گئے ہیں۔ اس سلسلہ میں پاکستانی رینجرس نے چیک پوسٹ پر ہوئی فلیگ میٹنگ میں جانکاری دی ہے۔ہندوستانی افسران نے…
مزید پڑھیں »ترواننت پورم ،31جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک بار پھر ایئر انڈیا کے طیارہ میں تکنیکی خامی پیدا ہونے کے سبب پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد اس کی ایمرجنسی لینڈنگ کرانی پڑی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تمل ناڈو کے تروچیراپلی سے شارجہ جا رہی ایئر انڈیا ایکسپریس طیارہ کی پیر کی صبح…
مزید پڑھیں »احمد آباد،31جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گجرات حکومت محبت کی شادی (لو میرج) سے متعلق ایک ایسا انتظام لانے پر غور کر رہی ہے جس میں محبت کرنے والے جوڑے والدین کی اجازت کے بغیر شادی نہیں کر سکتے۔ یعنی شادی کے لیے انھیں والدین کی اجازت لازمی ہوگی۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،31جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مسلم سماج کو آگے بڑھنا چاہئے اورمبینہ تاریخی غلطی کا حل پیش کرنا چاہئے، اس خیال کا اظہار اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے گیانواپی مسجد تنازعہ کا حوالہ دیتے ہوئے کیا ہے۔یہ تبصرے ایک ایسے وقت میں آئے ہیں جب الہ آباد ہائی کورٹ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) منی پور میں برہنہ پریڈ کرنے والی دو خواتین نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔ دونوں نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے خلاف اپیل کی ہے۔ چیف جسٹس چندر چوڑ کی بنچ آج سماعت کرے گی۔دوسری جانب کوکی خواتین نے قبائلی علاقوں میں علیحدہ انتظامیہ…
مزید پڑھیں »کارگل، 26جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کارگل وجے دیوس کے موقع پر پڑوسی ملک کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہندوستان کی طرف نظر اٹھاکر دیکھا گیا تو فوج لائن آف کنٹرول کو پار کرکے گھر میں گھس کر مارے گی ، اور دشمن کو…
مزید پڑھیں »احمد آباد ، 26جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) احمد آبادایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران انڈیگو کے ایک مسافر طیارہ کا پچھلا حصہ زمین سے ٹکرا گیا۔ یہ واقعہ گزشتہ 15 جون کو پیش آیا تھا جس کو پیش نظر رکھتے ہوئے بعد ڈی جی سی اے (The Directorate General of Civil Aviation) نے…
مزید پڑھیں »لکھنؤ، 26جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیپال سے ہندوستان میں اسمگلنگ کر کے لائے جا رہے تین ٹن ٹماٹروں کو مہاراج گنج پولیس اور سشستر سیما بل (ایس ایس بی) کی مشترکہ کارروائی میں ضبط کئے جانے کے بعد غیر قانونی طور پر چھوڑے جانے کے سلسلہ میں محکمہ کسٹم کے چار عہدیداروں کو…
مزید پڑھیں »لکھنؤ، 26جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات بی جے پی کی زیر قیادت والے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) یا کانگریس کی قیادت والے ’انڈیا‘ نامی اتحاد کے ساتھ جس میں 26 اپوزیشن جماعتیں شامل ہیں، کے بیچ ہی ہوتا نظر آ رہا ہے۔ بہوجن سماج پارٹی…
مزید پڑھیں »







