قومی خبریں

پیر کے دن امت شاہ ’دہلی آرڈیننس بل‘ لوک سبھا میں کریں گے پیش

نئی دہلی، 26جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی آرڈیننس بل کو مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں 25 جولائی کو منظوری دی جا چکی ہے اور اب اسے پیر کے روز لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اس بل کو پیر کے روز لوک سبھا…

مزید پڑھیں »

دہلی ہائی کورٹ نے ریلوے کودو مسجدوں کی انہدامی کاروائی پر لگائی روک

نئی دہلی ، 26جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کے روز ریلوے انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ اپنی زمین سے مبینہ غیر مجاز ڈھانچوں اورمبینہ تجاوزات کو ہٹانے کے لیے دو مساجد پر چسپاں کیے گئے نوٹس پر مزید کوئی کارروائی نہ کرے۔ جسٹس پرتیک جالان نے دہلی…

مزید پڑھیں »

عاشق کیلئے پاکستان پہنچی انجو نے نصراللہ سے نکاح کرلیا-

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستانی شادی شدہ خاتون انجو دو بچوں کی ماں جس نے قانونی طور پر پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ایک دور دراز گاؤں کا سفر کیا تھا نے اسلام قبول کرنے کے بعد منگل کو اپنے فیس بک دوست سے شادی کی اور اب اس کا…

مزید پڑھیں »

افضل انصاری کو الٰہ آباد ہائی کورٹ سے بڑی راحت، ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

لکھنؤ، 25جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مختار انصاری کے بھائی اور غازی پور سے بی ایس پی کے سبکدوش ہونے والے ایم پی افضل انصاری کو الہ آباد ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ ہائی کورٹ نے گینگسٹر کیس میں افضل انصاری کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔اس کے ساتھ ہی عدالت…

مزید پڑھیں »

گیانواپی مسجد کیس: سول سوٹ کی قانونی حیثیت پر فیصلہ محفوظ، اے ایس آئی سروے پر ہائی کورٹ کی آج سماعت

الٰہ آباد ، 25جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الٰہ آباد ہائی کورٹ میں گیانواپی سے متعلق زیر التوا مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایس آئی سروے (آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا) اور سول سوٹ کی قانونی حیثیت کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت کی۔ سماعت کے بعد ہائی کورٹ نے سول سوٹ…

مزید پڑھیں »

قادیانیوں کیلئے مودی سرکار کا نرم گوشہ,قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دینے پر مسلمانوں کو ڈال سکتا ہے پریشانی

نئی دہلی، 25جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مودی سرکار میں اب احمدیوں یعنی قادیانیوں کو کافر کہنا بہت سے مسلمانوں کو مشکل میں ڈال سکتا ہے۔ حال ہی میں وزارت اقلیتی امور کی جانب سے اس سلسلے میں ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔ اقلیتوں کی وزارت نے تنقید کی ہے اور…

مزید پڑھیں »

بریلی میں مسجد کے باہر کانوڑیوں کے ڈی جے بجانے پر ہنگامہ ، سنگ باری

بریلی، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کے بریلی میں مسجد کے باہر کانوڑیوں کے ذریعہ تیز آواز میں ڈی جے بجانے پر ہنگامہ ہوا، جس کے بعد دونوں طرف سے پتھراؤ کیا گیا ۔ اس پتھراؤ میں درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تشدد روکنے کے لیے موقع پر پہنچی پولیس پر بھی مبینہ طو…

مزید پڑھیں »

سیما حیدر کے دستاویز ویری فائی کیلئے پاکستانی سفارتخانہ کو بھیجے گئے

نئی دہلی، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پاکستان سے فرار ہوکر اپنے نام نہاد ہندوستانی عاشق’سچن‘ کے ساتھ رہنے کیلئے نیپال کے راستے ہندوستان میں غیر قانونی طریقہ سے داخل ہونے والی پاکستانی خاتون سیما حیدر سے برآمد سبھی دستاویز کو نوئیڈا پولیس نے اس کی شناخت کی تصدیق کیلئے دہلی میں واقع پاکستانی…

مزید پڑھیں »

سیما حیدر کیس:جعلی کاغذات بنانے پرسچن مینا کے دو بھائی گرفتار

لکھنؤ ، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پاکستان سے فرار مبینہ طور پر مرتد ہوکر ہندو مذہب میں داخل ہونے والی خاتون سیما حیدر ہر طرح کے دعوے کر رہی ہیں لیکن جب سے یوپی اے ٹی ایس نے اپنی جانچ شروع کی ہے۔ اس معاملے میں آئے روز نئے انکشافات ہو نے لگے…

مزید پڑھیں »

گیان واپی سروے:سپریم کورٹ نے 26 جولائی تک لگائی پابندی

وارانسی ، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے گیان واپی کیمپس کے سروے پر 26 جولائی تک روک لگا دی ہے۔ سپریم کورٹ نے مسلم فریق کو اس معاملے میں ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کو کہا ہے۔ سپریم کورٹ کا یہ حکم بدھ کی شام 5 بجے تک نافذ رہے گا۔ پیر…

مزید پڑھیں »
Back to top button