قومی خبریں

بی جے پی رکن اسمبلی ہاؤکپ کا سنسنی خیز انکشاف منی پور تشدد کو روکا جا سکتا تھا لیکن بالقصدایسا کرنے سے گریز کیا گیا

امپھال ، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ’نیوزلاؤنڈری ‘کے مطابق ایک طرف اپوزیشن پارٹیاں منی پور معاملہ پر پارلیمنٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کا مطالبہ لگاتار کر رہے ہیں، اور دوسری طرف آج پارلیمنٹ میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ جب میں پارلیمنٹ میں جواب دینے کے لیے…

مزید پڑھیں »

ہندوستان کی انجو دیوی اپنے فیس بک فرینڈ کے لیے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد ، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سیما حیدر کے بعد اب ہندوستان کی انجو بحث میں ہیں جو اپنے فیس بک عاشق نصراللہ سے ملنے پاکستان پہنچ گئی ۔ ویزہ لے کر انجو اپنے عاشق نصراللہ سے ملنے خیبرپختونخوا پہنچی ہے۔ایک طرف سیما حیدر محبت میں گرفتار ہو کر سرحد پار کر کے…

مزید پڑھیں »

دہلی فساد معاملہ خصوصی عدالت نے 2؍مسلم ملزمین کو مقدمہ سے بری کردیا 

 جمعیۃ علماء ہند نے ایک ملزم کو قانونی امداد فراہم کی نئی دہلی 24؍جولائی 2023 (ای میل)دہلی فساد معاملے میں خصوصی سیشن عدالت یکے بعد دیگرے ملزمین کو پولس کی ناقص تفتیش اور ناکافی ثبوت و شواہد کی بنیاد پر مقدمہ سے بری کررہی ہے، تین ماہ قبل  سیشن عدالت…

مزید پڑھیں »

منی پور: خواتین کی برہنہ پریڈ کے معاملہ میں کلیدی ملزم گرفتار

امپھال ، 20جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) منی پور میں جاری تشدد کے درمیان دو قبائلی خواتین کی برہنہ پریڈ کرانے کا معاملہ طول پکڑ رہا ہے۔ لوگ وائرل ہونے والی ویڈیو سے حیران و ششدر ہیں ،جبکہ حزب اختلاف نے حکومت پر حملہ بولا ہے اور ریاست کے وزیر اعلیٰ این بیرین سنگھ…

مزید پڑھیں »

یوپی میں 16 ہزار پین کارڈ غیر فعال، کیا آپ کا کارڈ بھی تو نہیں ہوگیا بند

لکھنؤ، 20جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی میں محکمہ انکم ٹیکس نے ایک بڑی کارروائی کی ہے، یوپی کے 16 ہزار سے زیادہ پین کارڈ غیر فعال ہو گئے ہیں۔ کارڈ ہولڈر کی طرف سے محکمہ انکم ٹیکس کو مطلع نہیں کیا گیا ہے اور اس کی وجہ سے یہ پین کارڈ اب غیر…

مزید پڑھیں »

خواتین کی برہنہ پریڈ کی ویڈیو کیوں نہیں ہٹائی گئی؟ ٹوئٹر پر ایکشن لے گی حکومت

نئی دہلی، 20جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) منی پور گزشتہ دو ماہ سے تشدد کی آگ میں جل رہا ہے۔ حال ہی میں منی پور میں خواتین کے ساتھ بربریت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی تھی۔ دو خواتین کی سڑک پر برہنہ پریڈ کی اس ویڈیو کے حوالے سے حکومت…

مزید پڑھیں »

پولیس اور اے ٹی ایس کی پوچھ گچھ کے دوران سیما حیدر کے بیانات میں تضاد

نوئیڈا، 20جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پاکستانی سیما حیدر سے پہلے پولیس نے پوچھ گچھ کی اور پھر اے ٹی ایس پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ جب تمام بیانات کو ملایا گیا تو انکشاف ہوا کہ کئی بار بیان بدل چکی ہے۔ ڈی جی پی ہیڈکوارٹر، لکھنؤ کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس…

مزید پڑھیں »

45 سال بعد تاج محل کی باؤنڈری کی دیوار تک پہنچا جمنا کا پانی

آگرہ ، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جمنا کے سیلاب سے 40 گاؤں اور 12 کالونیاں متاثر ہوئی ہیں۔ جمنا کے کنارے تاج محل کے پیچھے بنے مہتاب باغ اور ویو پوائنٹ کو سیاحوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے کیونکہ یہاں 3 سے 4 فٹ پانی بھر گیا ہے۔ جمنا کا پانی بے…

مزید پڑھیں »

’بابا مہاکال‘ کی سواری پر تھوکنے اور کُلّی کرنے والے ملزمین کے گھروں پر چلا بلڈوزر

اجین ، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اجین میں آج ٹنکی چوک پر صبح سے ہی بہت گہما گہمی دیکھنے کو ملی۔ پولیس اور انتظامیہ کی ٹیم نے بابا مہاکال کی سواری پر تھوکنے اور کلی کرنے والے ملزمین کے گھروں پر بلڈوزر چلا دیا۔ اس کارروائی کی تیاری پہلے سے ہی کر لی…

مزید پڑھیں »

انسٹاگرام پر محبت:ہزاری باغ کے نوجوان شاداب پر پولینڈ کی گوری فدا، ملنے جھارکھنڈ آگئی

رانچی ، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بڑے بوڑھے کہتے تھے کہ جوڑیاں اوپر آسمانوں میں بنتی ہیں، لیکن اب سوشل میڈیا کا زمانہ ہے، سوشل میڈیا پر جوڑیاں بننے لگی ہیں۔اور جب پیار پروان چڑھتا ہے تو عاشق اور معشوقہ سات سمندر پار کرنے سے بھی پیچھے نہیں ہٹتے ۔ لیکن اگر ایک…

مزید پڑھیں »
Back to top button