قومی خبریں

دہلی فسادات: عام آدمی پارٹی کے سابق کونسلر طاہر حسین کو راحت-ہائی کورٹ سے 5 معاملوں میں ملی ضمانت،مگر پھر بھی رہائی نہیں

نئی دہلی،12جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی فسادات کے معاملے میں عام آدمی پارٹی کے سابق کونسلر طاہر حسین کو دہلی ہائی کورٹ سے راحت ملی ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے طاہر حسین کو 5 مقدمات میں ضمانت دے دی ہے۔ ساتھ ہی انہیں کچھ شرائط سے بھی پابند کیا گیا ہے۔ تاہم…

مزید پڑھیں »

برج بھوشن سنگھ کی خاتون صحافی کے ساتھ بدتمیزی پر سواتی مالیوال برہم

نئی دہلی ،12جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جنسی ہراسانی کے الزامات کا سامنا کرنے والے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ اب ایک اور وجہ سے سرخیوں میں آگئے ہیں۔ ان کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ ایک خاتون صحافی کے ساتھ بدتمیزی کرتے نظر…

مزید پڑھیں »

آر بی آئی کی کارروائی کے بعد دو کوآپریٹیو بینکوں پر لگا تالا، متعدد لوگوں کی رقم ڈوب گئی!

نئی دہلی ،12جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی بینک آر بی آئی نے دو کوآپریٹو بینکوں پر کارروائی کرتے ہوئے ان کے لائسنس منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ آر بی آئی صارفین کے تحفظ کے پیش نظر متعدد بینکوں کے طریقہ کار پر نظر رکھتا ہے اور خامی پائے جانے…

مزید پڑھیں »

علائوالدین خلجی کے وقت کی تعمیر مسجد پر ہندوئوں کا دعوی-ایرنڈول جامع مسجد کو سیل کرنے کا ضلع کلکٹر کا عبوری حکم

ممبئی 12؍ جولائی (ای میل) مہاراشٹر کے خاندیش علاقے کے ایرنڈول نامی شہر میں واقع 1610 سن عیسوی میں تعمیر جامع مسجد کو سی آرپی سی کی دفعہ 145 کے تحت سیل کیئے جانے کا حکم جلگائوں کے ضلع کلکٹر نے گذشتہ کل جاری کیا جس کے بعد سے علاقے…

مزید پڑھیں »

پاکستانی مرتد معشوقہ کی مدد کیلئے تیار وکیل اے پی سنگھ

دہلی، 11جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پاکستان سے معاشقہ کی سرگرانی کے باعث اپنے چار بچوں کے ساتھ نیپال کے راستے فرار ہوکر دہلی سے متصل نوئیڈا میں مقیم چار بچوں کی ماں سیما نامی خاتون سرخیوں میں ہے۔ہندوستانی میڈیا نے اپنے خاص ’مشن‘ کے تحت اس ایشو کو بڑھا چڑھا کر عوام…

مزید پڑھیں »

عبادت گاہوں سے متعلق قانون کو چیلنج: سپریم کورٹ نے مرکز کو جوابی حلف نامہ داخل کرنے کیلئے دیا مزید وقت

نئی دہلی، 11جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو عبادت گاہوں (خصوصی دفعات) ایکٹ 1991 کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کے ایک بیچ میں اپنا جوابی حلف نامہ داخل کرنے کے لیے مزید وقت دیا۔ عبادت کے مقامات (خصوصی انتظامات) ایکٹ 1991 کسی بھی مذہبی ڈھانچے کو اس کی…

مزید پڑھیں »

یونیفارم سول کوڈ پر اب تک لاء کمیشن کو 46 لاکھ مشورے موصول مشورہ طلبی کا ڈیڈلائن ختم ہونے میں محض 2 دن ہی باقی

نئی دہلی، 11جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یونیفارم سول کوڈ کو لے کر عوام بڑی تعداد میں اپنے مشورے لاء کمیشن کو بھیج رہے ہیں۔ لاء کمیشن نے مذہبی تنظیموں اور عام لوگوں سے ایک ماہ قبل گزارش کی تھی کہ وہ اپنی رائے 13 جولائی تک کمیشن کو بھیج سکتے ہیں۔ اس گزارش…

مزید پڑھیں »

لکھیم پور کھیری تشدد: سپریم کورٹ نے آشیش مشرا کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی

نئی دہلی، 11جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے 2021 کے لکھیم پور کھیری تشدد کیس میں مرکزی وزیر اجے کمار مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو دی گئی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ہے۔ جسٹس سوریا کانت اور جسٹس دیپانکر دتہ نے یہ مشاہدہ کرتے ہوئے کہ مقدمہ فی الحال جاری…

مزید پڑھیں »

دہلی پولیس کی چارج شیٹ میں انکشاف برج بھوشن نے پہلوانوں کو جنسی طور پر ہراساں کیا، پیچھا کیا اور چھیڑ چھاڑ کی

نئی دہلی، 11جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی پولیس نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سبکدوش ہو چکے صدر اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف چارج شیٹ دائر کر دی ہے۔ انگریزی اخبار ’انڈین ایکسپریس‘ میں شائع خبر کے مطابق دہلی پولیس نے چارج شیٹ میں کہا…

مزید پڑھیں »

مسلم ورلڈ لیگ کے جنرل سیکریٹری عبدالکریم العیسی کا خطاب کہا، ہندوستانی مسلمانوں کو ’قوم پرستی ‘اوراپنے آئین پر فخر ہے

نئی دہلی، 11جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان اور ہندوستانی ’گیان‘ نے انسانیت کے لیے کافی تعاون کیا ہے۔ ہندوستان دنیا کو امن کا پیغام دے سکتا ہے۔ ہندوستان میں رہنے والی مسلم کمیونٹی کو اپنی قومیت پر فخر ہے کہ وہ ہندوستانی شہری ہیں، انہیں آئین پر بھی فخر ہے۔ یہ باتیں مسلم…

مزید پڑھیں »
Back to top button