قومی خبریں

قوانین اسلامی کی حفاظت کے لیے جدوجہد کرنا دینی اور شرعی فریضہ!  آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اجلاس میں کئی اہم تجاویز منظور

نئی دہلی: 7 ؍جولائی 2023ء:(ای میل)  آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا اہم اجلاس حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب (صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ) کی صدارت میں آن لائن بذریعہ زوم منعقد ہوا جس میں ملک کے مختلف حصوں سے ارکان بورڈ نے شرکت کی،…

مزید پڑھیں »

یکساں سول کوڈ: جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے لا کمیشن کو بھیجا گیا ڈرافٹ

نئی دہلی، 6جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جمعیۃ علماء ہند Jamiat Ulema-e-Hind کا کہنا ہے کہ 6 جولائی 2023 یکساں سول کوڈ uniform civil code کی بحث کو ازسر نو اٹھائے جانے کو ہم سیاسی سازش کا حصہ سمجھتے ہیں، یہ مسئلہ صرف مسلمانوں کا نہیں بلکہ تمام ہندوستانیوں کا ہے، ہمارا شروع سے…

مزید پڑھیں »

معاشقہ میرا نجی مسئلہ ، جو سچ ہے وہ عدالت میں کہوں گی : جیوتی موریہ

لکھنؤ ، 6جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) افیئر کو لیکر تنازعات میں آئیں پی سی ایس افسر جیوتی موریہ نے شوہر آلوک کمار موریہ کے ساتھ تنازع کو خالصتاً خاندانی بتایا ہے۔ اس نے کہا کہ اس تنازعہ کا ان کے ایس ڈی ایم ہونے یا اس کے شوہر کے سویپر ہونے سے…

مزید پڑھیں »

پہلی بار ہندوستان سے باہر کھلا آئی آئی ٹی کالج کا کیمپس ہندوستانی طلباء بھی لے سکیں گے داخلہ، جانیں تفصیلات

نئی دہلی، 6جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پہلی بار کسی آئی آئی ٹی کالج کا کیمپس ہندوستان سے باہر زنجبار، تنزانیہ میں ہوگا۔ وزارت تعلیم (MoE)، حکومت ہند، آئی آئی ٹی مدراس اور وزارت تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت (MoVT) زنجبار-تنزانیہ کے درمیان زنجبار میں آئی آئی ٹی مدراس کا کیمپس قائم کرنے کے…

مزید پڑھیں »

لیو ان رلیشن شپ پر روک نہیں، طلاق کا عمل ہوگا آسان،اتراکھنڈ کا یونیفارم سول کوڈ

دہرادون، 6جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتراکھنڈ یونیفارم سول کوڈ کا مسودہ 15 جولائی تک حکومت کو پیش کیا جا سکتا ہے۔ میڈیا کو موصول ہونے والی معلومات کے مطابق، اتراکھنڈ یونیفارم سول کوڈ کو لے کر بنائی گئی کمیٹی ابھی تک کام میں مصروف ہے۔ مسودہ تیار ہو چکا ہے لیکن اس دوران…

مزید پڑھیں »

ممبئی حملے کا ماسٹر مائنڈ تہور راناجلد ہوگا ہندوستان کی گرفت میں 166 لوگوں کی ہوئی تھی موت،امریکہ نے کر دیا کام آسان!

کیلیفورنیا؍نئی دہلی ، 6جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پاکستانی نژاد کینیڈین بزنس مین تہور حسین رانا  Tahawwur Rana کے برے دن آ گئے۔ بائیڈن انتظامیہ نے کیلیفورنیا کی عدالت پر زور دیا ہے کہ وہ حسین کی طرف سے دائر کی گئی ہیبیس کارپس رٹ کو مسترد کرے اور اس بات کا اعادہ کیا کہ…

مزید پڑھیں »

بلی کے بکرے کی آنکھ نے انسان کی جان لے لی

چھتیس گڑھ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) زندگی کا کون سا واقعہ موت کا سبب بنتا ہے، کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ کئی بار انسان اپنے فائدے کے لیے کام کرتا ہے لیکن وہی کام اس کے لیے الٹا ہوتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ چھتیس گڑھ کے سورج پور ضلع سے سامنے آیا ہے…

مزید پڑھیں »

آن لائین PUBG گیم۔4 بچوں کی ماں عاشق سچن سے ملنے پاکستان سے انڈیا آگئی۔

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پاکستان کی ایک خاتون سیما غلام حیدر Seema Ghulam Haider اور سچن کی ملاقات گیمنگ پلیٹ فارم ایپ PUBG کے ذریعے ہوئی۔ انہوں نے ایک دوسرے کے ساتھ آن لائن چیٹ کرنا شروع کر دیا، اور بالآخر محبت ہو گئی۔ سیما غیر قانونی طور پر نیپال کے…

مزید پڑھیں »

اردو صحافیوں کے مسائل کی فوری یکسوئ کا مطالبہ۔ 10 مطالبات جاری۔

 حیدرآباد 4 جولائ ( پریس نوٹ) ایم اے ماجد صدر تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن نے حبیب علی الجیلانی، ایم اے قادر فیصل ریاستی نائب صدور، سید غوث محی الدین جنرل سکریٹری فیڈریشن اور ڈاکٹر آصف علی صدر حیدرآباد ضلع یونٹ کے ہمراہ پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوے کہا…

مزید پڑھیں »

شمالی ہندوستان کی جیلوں میں بند 10-12 گینگیسٹروں کو انڈمان جیل بھیجنے کی تیاری

نئی دہلی،۲؍جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شمالی ہندوستان کی جیلوں میں بند 10 سے 12 گینگیسٹر کو انڈمان اور نکوبار جیل منتقل کرنے کی تیاری چل رہی ہے۔ درحقیقت ذرائع کے حوالے سے خبر ہے کہ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے وزارت داخلہ کو ایک خط لکھا ہے، جس میں دہلی کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button