قومی خبریں

کانپور:نماز عید سڑک پر پڑھنے کی پاداش میں نامعلوم نمازیوں کیخلاف ایف آئی آر

کانپور ،۲؍جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانپور میں عید الاضحی کے موقع پر سڑکوں پر نماز پڑھنے پر 40 مسلمانوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ کانپورکے جاج مئوعلاقے میں واقع عیدگاہ مسجد میں جمعرات کو نماز پڑھنے گئے بہت سے لوگوں میں سے کچھ بہت…

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ کجریوال کے دبئی میں تین فلیٹ، ٹھگ سکیش چندر شیکھر کا سنسنی خیز دعویٰ

نئی دہلی ،۲؍جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)منی لانڈرنگ اور کئی لوگوں سے بھتہ خوری کے الزام میں دہلی جیل میں بند ٹھگ سکیش چندر شیکھر نے ایک بار پھر دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کو نشانہ بنایا ہے۔ سکیش نے کیجریوال کو خط لکھ کر الزام لگایا ہے کہ وہ دبئی میں تین…

مزید پڑھیں »

اڈیشہ ٹرین سانحہ: مزید تیرہ مہلوکین کی نعشیں لواحقین کو سونپ دی گئیں

بھونیشور،۲؍جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اڈیشہ میں بہناگا ٹرین سانحہ کے متاثرین کی مزید 13 نعشیں ہفتہ کو ڈی این اے ٹیسٹ کے نتائج کی بنیاد پر ان کے اہل خانہ کے حوالے کر دی گئیں۔ سرکاری ذرائع نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ ڈی این اے ٹیسٹنگ اور اس کے بعد لاشوں کو حوالے…

مزید پڑھیں »

یونیفارم سول کوڈ پر این ڈی اے کی سبھی پارٹیاں متفق نہیں شمال مشرقی پارٹیوں کی مخالفت، کہا، اس سے حقوق پر لگے گا قدغن

گوہاٹی،۲؍جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یونیفارم سول کوڈ کو لے کر اب بی جے پی کی قیادت والے این ڈی اے اتحاد میں اب دراڑیں دکھائی دینے لگی ہیں۔ این ڈی اے (NDA) کی شمال مشرقی ریاستوں کی کئی اتحادی جماعتوں نے اس بارے میں اپنا اختلاف ظاہر کیا ہے۔ انہیں خدشہ ہے کہ یو…

مزید پڑھیں »

جون میں جی ایس ٹی کی وصولی 1.61 لاکھ کروڑ روپے

نئی دہلی،یکم جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جی ایس ٹی کی آمدنی اس سال جون میں 161497 کروڑ روپے رہی، جو گزشتہ سال جون میں جمع کیے گئے 144616 کروڑ روپے سے 12 فیصد زیادہ ہے۔ اس کی وجہ سے گزشتہ ماہ مئی میں 1.57 لاکھ کروڑ روپے کا جی ایس ٹی ریونیو…

مزید پڑھیں »

چندرشیکھر پر حملہ کرنے کے معاملہ میں چار ملزمان گرفتار

نئی دہلی ،یکم جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد پر حملہ کرنے والے نوجوانوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے ہریانہ کے امبالہ سے چار نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے، جن کے نام لاوِش، آکاش اور پوپٹ ہیں۔ یہ تینوں نوجوان رن کھنڈی گاؤں کے…

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 20 جولائی سے ہوگا شروع پرانی عمارت سے آغاز، نئی عمارت میں ہوگا اختتام

نئی دہلی ،یکم جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 20 جولائی سے شروع ہو کر 11 اگست تک جاری رہے گا۔ پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے ہفتہ کو یہ جانکاری دی۔ پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا امکان ہے کیونکہ اہم اپوزیشن پارٹیوں نے اگلے سال ہونے…

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم مودی ملک کو بتائیں کہ کن موضوعات پر یکسانیت چاہتے ہیں: کپل سبل

نئی دہلی،یکم جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اس وقت ملک میں یکساں سول کوڈ کو لے کر بحث جاری ہے۔ جہاں حزب اختلاف کی متعدد جماعتیں اس کی مخالفت کر رہی ہیں وہیں، عام آدمی پارٹی اور ادھو دھڑے کی شیو سینا نے اس کی حمایت کی ہے۔ اس دوران راجیہ سبھا کے…

مزید پڑھیں »

برج بھوشن کیخلاف جنسی ہراسانی معاملہ میں سماعت: چارج شیٹ کا نوٹس لیتے ہوئے عدالت نے اس کو پڑھنے میں وقت لگے گا

نئی دہلی،یکم جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بی جے پی ممبر پارلیامنٹ برج بھوشن Brij Bhushan  شرن سنگھ کے خلاف جنسی طور پر ہراساں کرنے کے معاملے میں ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سابق صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف دائر چارج شیٹ کا نوٹس لینے کے لیے ہفتہ (یکم جولائی) کو…

مزید پڑھیں »

ڈی ڈی اے DDA نے متعارف کرائی اسکیم دہلی میں صرف 10 لاکھ روپے میں خریدیں اپنا گھر

نئی دہلی،یکم جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) قومی راجدھانی دہلی میں رہنے والے لوگوں کا خواب ہوتا ہے کہ وہ اپنا گھر خریدیں لیکن یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی، کیونکہ ریئل اسٹیٹ کے دام بہت زیاہ ہیں۔ تاہم اس خواب کو پورا کرنے کے لیے DDA (دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی) نے…

مزید پڑھیں »
Back to top button