قومی خبریں

ہر بالغ کو زندگی کا ہم سفر منتخب کرنے کا حق حاصل مرضی سے شادی کرنے والے جوڑے کو الٰہ آباد ہائی کورٹ سے راحت

الٰہ آباد ،یکم جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اپنی مرضی سے شادی کرنے والے جوڑے کو بڑی راحت دی ہے۔ ہائی کورٹ نے کہا کہ ہر بالغ کو جیون ساتھی چننے کا حق ہے۔ ہائی کورٹ نے کہا کہ بالغ جوڑوں نے اپنی مرضی سے شادی کر لی ہے۔اگر…

مزید پڑھیں »

تیستا سیتلواڑ کو گجرات ہائی کورٹ سے جھٹکا، باقاعدہ ضمانت دینے سے انکار

نئی دہلی،یکم جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تیستا سیتلواڑ (Teesta Setalvad) کو گجرات ہائی کورٹ سے راحت نہیں ملی ہے۔ ہائی کورٹ نے سیتلواڑ کی باقاعدہ ضمانت کی عرضی کو خارج کر دیا ہے، انہیں 2002 کے بعد گودھرا فسادات کے کیسوں میں بے قصور لوگوں کو پھنسانے کے لیے ثبوت کے مبینہ…

مزید پڑھیں »

امول کی شناخت ’اٹرلی بٹرلی گرل‘ کے خالق سلویسٹر ڈاکو نہا چل بسے

ممبئی،22 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان کی کھانے کی اشیا کی سب سے بڑی تنظیم امول کے اشتہار میں نظر آنے والی لڑکی یعنی ’امول گرل‘ کے خالق سلویسٹر ڈاکونہا کا انتقال ہو گیا۔ انہوں نے ممبئی میں آخری سانس لی۔ امول انڈیا کے منیجنگ ڈائریکٹر نے ٹوئٹ کر کے اس کی اطلاع…

مزید پڑھیں »

2024 سے قبل مسلمانوں کو ’مودی دوست‘ بنانے کی مہم، دیوبند سے ہوگا آغاز

دیوبند،22 جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے بی جے پی ہر محاذ پر تیاریاں کر رہی ہے اور اقلیتی برادری کو بھی مائل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔اسی سلسلہ میں اقلیتوں تک رسائی حاصل کرنے کے لیے بھی جے پی ایک نیا پروگرام شروع کرنے جا رہی…

مزید پڑھیں »

وائٹ ہاؤس میں نجی تقریب میں مودی اور بائیڈن کے درمیان ’اہم گفتگو پی ایم مودی نے امریکہ کی خاتون ا ول کو ہیرے کا تحفہ پیش کیا

نئی دہلی؍واشنگٹن،22 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پی ایم مودی نے اپنے دورہ امریکہ کے دوسرے مرحلے میں بدھ کی شام وائٹ ہاؤس میں ایک نجی تقریب کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن کے ساتھ ’’کئی موضوعات پر اہم پر بات چیت‘ کی۔امریکی صدر بائیڈن کی جانب سے وزیر…

مزید پڑھیں »

پی ایم کے دورۂ امریکہ میں چین کا کوئی ذکر کیوں نہیں، سبرامنیم سوامی کاسوال

نئی دہلی،22 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بی جے پی رہنما سبرامنیم سوامی نے وزیر داخلہ امت شاہ کے بعد اب وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا ہے۔ اس مرتبہ سوامی نے چین کے معاملے پر اپنی ہی حکومت کو گھیر ا ہے۔ سبرامنیم سوامی نے وزیر اعظم مودی کے امریکی دورے کا…

مزید پڑھیں »

بھاجپا کو رام اور ہنومان سے نہیں ،کاروبار اور ووٹ سے غرض ہے: بھوپیش بگھیل

انوپ پور،22 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے فلم آدی پورش کو لے کر بی جے پی پر طنز کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کو نہ تو رام کی پرواہ ہے اور نہ ہنومان کی، اسے صرف اپنے کاروبار اور ووٹوں کی پرواہ…

مزید پڑھیں »

طے تھا خالصتانی دہشت گرد کا قتل! آئی ایس آئی نے بنائے تھے تین پلان، پر دو پلان میں ہی ہوگیا نجر کا خاتمہ

نئی دہلی،22 جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کینیڈا میں خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کو لیکر ہر روز نئی نئی معلومات سامنے آرہی ہیں۔ اسی درمیان اب انٹیلی جنس ذرائع سے اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ آئی ایس آئی نے نجر کو مارنے کے لیے بیک وقت 3 منصوبے بنائے…

مزید پڑھیں »

عدالت نے شوہر کو 1 اور 2 روپے کےسکوں میں بیوی کی کفالت کے واجبات ادا کرنے کی اجازت دے دی

نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک عجیب و غریب کیس میں، ایک شخص کو یہاں کی ایک عدالت نے 55 ہزار روپے 1 اور 2 روپے کے سکوں میں اپنی بیوی کو 11 ماہ کے لیے کفالت کے واجبات کے طور پر دینے کی اجازت دی، جب اس کے اہل خانہ کی جانب…

مزید پڑھیں »

کیا کورونا ویکسین کی وجہ سے نوجوانوں کو دل کا دورہ پڑ رہا ہے؟

نئی دہلی، 21جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ان دنوں انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ نوجوانوں کو آنے والے ہارٹ اٹیک کا ان کو دی گئی کورونا وائرس ویکسین سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ آئی سی ایم آر نے اسپتال میں داخل 14 ہزار لوگوں کا…

مزید پڑھیں »
Back to top button