نئی دہلی ،7جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے سبکدوش ہونے والے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کیخلاف احتجاج کرنے والے پہلوانوں اور مرکزی حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے۔ احتجاجی پہلوان بجرنگ پونیا اور ساکشی ملک نے بدھ (7 جون) کو مرکزی وزیر…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
جام نگر ،7جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) 41سالہ معروف ماہر امراض قلب ڈاکٹر گورو گاندھی Dr Gaurav Gandhi کی اچانک موت نے سب کو حیران کر دیا۔ موت کی وجہ حرکت قلب بند ہونا بتائی گئی ہے۔ ایم پی شاہ میڈیکل کالج کی ڈین ڈاکٹر نندنی دیسائی نے بتایا کہ گاندھی نے منگل…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ،7جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) معروف باہوبلی مختار انصاری کے قریبی سمجھے جانے والے گینگسٹر سنجیو مہیشوری جیوا کو لکھنؤ کے قیصر باغ کورٹ کمپلیکس میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔اس واقعہ میں ایک بچی کو بھی گولی لگی ہے،نیز مذکورہ واقعے میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔یوپی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،7جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) قومی راجدھانی دہلی میں واقع آل انڈیا میڈیکل سائنسز (ایمس) میں منگل کو ایک مرتبہ پھر سائبر حملہ ہوا۔ ایمس دہلی میں سائبر سیکورٹی سسٹم کے ذریعہ دو پہر دو بج کر 50 منٹ پر ایک میلویئر حملہ کا پتہ چلا۔ اس کو لے کر ایمس کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،7جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جون کا پہلا ہفتہ گزرنے والا ہے اور اب تک ملک میں مانسون نے دستک نہیں دی ہے۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے اب تک بھی مانسون کے آنے کی صحیح تاریخ نہیں بتائی گئی ہے۔ حالانکہ محکمہ موسمیات نے ملک کے کچھ حصوں میں ہیٹ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،7جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حکومت نے بدھ کو سال 2023-24 کے لیے خریف فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت کا اعلان کیا، جس کے تحت دھان کی عام اور دھان گریڈ اے کی قیمتوں میں 143 روپے فی کوئنٹل کا اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ مونگ کی قیمت میں 803 روپے…
مزید پڑھیں »ممبئی،7جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے کولہاپور میں کچھ نوجوانوں کے واٹس ایپ اسٹیٹس پر اورنگ زیب کی تعریف پوسٹ ہونے کے بعد علاقہ میں کشیدگی پھیل گئی۔ ہندو تنظیموں نے کارکنوں سے بدھ یعنی آج 7 جون کو کولہا پور کے چھترپتی شیواجی مہاراج چوک پر جمع ہونے کی اپیل کی تھی۔…
مزید پڑھیں »بھوپال:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بھوپال میں نرسنگ کی ایک 19 سالہ طالبہ اپنی شادی سے عین قبل اپنے عاشق یوسف کے ساتھ بھاگ گئی۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ لڑکی کو بھوپال سے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے یوسف سے خود کو دور کرنے کا مشورہ دیا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،6جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایئرانڈیا کی فلائٹ کی روس میں ایمرجنسی لینڈ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ دہلی سے امریکہ کے سان فرانسسکو جارہی ایئر انڈیا کی AI173 فلائٹ کی روس کے مگدن میں ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی ہے۔ انجن میں تکنیکی خرابی کے بعد یہ فیصلہ کیا…
مزید پڑھیں »بھونیشور،6جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اڈیشہ میں المناک ٹرین حادثے میں کم از کم 275 لوگوں کی جانیں گئیں اور 1000 سے زیادہ لوگ زخمی ہو گئے۔ اس پر حکام نے پیر کو کہا کہ 101 نعشوں کی شناخت ہونا باقی ہے۔ ایسٹ سنٹرل ریلوے کے ڈویژنل ریلوے منیجر رنکیش رائے نے اے…
مزید پڑھیں »









