قومی خبریں

دہلی: نئی مہندرا تھار شو روم کی پہلی منزل سے نیچے گر گئی، خاتون کی پوجا کے دوران ایکسیلیٹر دبانے کی غلطی

دہلی کے پریت وہار میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں نئی مہندرا تھار خاتون ڈرائیور کی غلطی سے شو روم کی پہلی منزل سے اُڑ کر نیچے گر گئی۔

مزید پڑھیں »

ہندو بنگالیوں نے سی اے اے کے تحت شہریت کے لیے درخواست کیوں نہیں دی؟ ہیمنت بسوا سرما کی وضاحت

"ہندو بنگالی اس بات پر پُراعتماد ہیں کہ وہ بھارتی ہیں، اس لیے انہوں نے سی اے اے کے تحت درخواست دینا ضروری نہیں سمجھا۔" — ہیمنت بسوا سرما

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات 2020 کیس: عمر خالد نے ہائی کورٹ کے ضمانت مسترد ہونے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

دہلی ہنگاموں کے 2020 کیس میں عمر خالد کی ضمانت کی درخواست ہائی کورٹ سے مسترد ہونے کے بعد سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔

مزید پڑھیں »

سی پی رادھا کرشنن ہندوستان کے نائب صدر منتخب

این ڈی اے کے امیدوار سی پی رادھا کرشنن نے 452 ووٹ حاصل کر کے ہندوستان کے نائب صدر کا عہدہ جیت لیا۔

مزید پڑھیں »

الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم کے بعد عباس انصاری کی اسمبلی رکنیت بحال

"الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سزا پر روک کے بعد عباس انصاری کی رکنیت بحال، مؤ صدر سیٹ پر ضمنی الیکشن منسوخ"

مزید پڑھیں »

سنبھل تشدد کیس: ایس پی ایم پی ضیاء الرحمن برق کو الہ آباد ہائی کورٹ سے عبوری راحت

سنبھل تشدد کیس میں سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمن برق کو بڑی راحت، الہ آباد ہائی کورٹ نے کارروائی پر اگلے حکم تک روک لگا دی۔

مزید پڑھیں »

2008 مالیگاؤں بم دھماکہ: متاثرین نے پرگیہ ٹھاکر اور دیگر کی بریت کے خلاف ہائی کورٹ کا رخ کیا

متاثرین نے الزام لگایا کہ ٹرائل کورٹ نے محض "پوسٹ آفس" کا کردار ادا کیا اور کمزور استغاثہ کا فائدہ ملزمین کو دے دیا۔

مزید پڑھیں »

ITR فائلنگ 2025: موبائل سے منٹوں میں انکم ٹیکس ریٹرن فائل کریں، دیر کرنے پر 5000 روپے جرمانہ

موبائل ایپس اور آن لائن پلیٹ فارمز کی بدولت آئی ٹی آر فائلنگ اب پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہوگئی ہے۔ آخری تاریخ تک ریٹرن فائل نہ کرنے پر 5000 روپے جرمانہ اور ماہانہ سود لگ سکتا ہے۔

مزید پڑھیں »

روس کی اینٹرو مکس ویکسین: کینسر کے مریضوں کے لیے امید کی نئی کرن

اینٹرو مکس ویکسین نے مریضوں میں ٹیومرز کم کرنے اور نمو کو سست کرنے میں حیرت انگیز نتائج دکھائے ہیں، بغیر کسی سنگین ضمنی اثرات کے۔

مزید پڑھیں »

ہندوستان کے 17ویں نائب صدر کا انتخاب آج، جانئے ووٹنگ کا طریقہ، امیدوار اور دلچسپ حقائق

ہندوستان میں نائب صدر کا عہدہ صدر کے بعد دوسرا سب سے بڑا آئینی منصب ہے۔ آج پارلیمنٹ میں 17ویں نائب صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوگی۔ اس بار این ڈی اے کے سی پی رادھا کرشنن اور اپوزیشن کے بی سدرشن ریڈی آمنے سامنے ہیں۔

مزید پڑھیں »
Back to top button