قومی خبریں

بھاگوت کی نظر میں صرف ہندوستان میں ہی اسلام ’محفوظ‘ ہے!

ناگپور،2 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت Rashtriya Swayamsevak Sangh chief Mohan Bhagwat نے کہا کہ اسلام کی عبادت صرف ہندوستان میں محفوظ طریقے سے ہوتی ہے۔ کچھ مذاہب ہندوستان سے باہر کے تھے۔ اب اس کی اصلاح ہماری ذمہ داری ہے۔ وہ جمعرات کو ناگپور کے سنگھ…

مزید پڑھیں »

مسلم خواتین کیخلاف قابل اعتراض پوسٹ کرنے پر آر ایس ایس کارکن گرفتار

رائچور،2 جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کرناٹک پولیس نے رائچور ضلع میں آر ایس ایس کے ایک کارکن کو مسلم خواتین کیخلاف سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ کرنے پر گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے جمعہ کو اس کی جانکاری دی ہے۔ جمعرات کو اس پوسٹ کے وائرل ہونے کے بعد مسلم کمیونٹی کے…

مزید پڑھیں »

راجستھان میں بھی اب ہر کسی کو 100 یونٹ مفت ملے گی بجلی

جے پور ،یکم جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان میں اب تمام زمروں کے صارفین کو 100 یونٹ تک مفت بجلی ملے گی۔ کسی بھی صارف کو استعمال ہونے والی بجلی کے پہلے 100 یونٹ کا کوئی بل نہیں ملے گا۔ اس کے علاوہ 200 یونٹس تک بجلی پر کوئی سرچارج، مستقل چارج، بجلی…

مزید پڑھیں »

بغیر شناخت 2000 کے نوٹ کی تبدیلی کیخلاف عرضی پر جلد سماعت سے انکار قرار دیا

نئی دہلی،یکم جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے شناختی کارڈ دکھائے بغیر 2 ہزار روپے کے نوٹ کی تبدیلی کے خلاف عرضی کی فوری سماعت سے انکار کر دیا۔عدالت کے تعطیلاتی بنچ نے کہا کہ یہ ایسا معاملہ نہیں ہے جس کی فوری سماعت کرنی پڑے۔ عدالت نے کہا کہ عرضی گزار چیف…

مزید پڑھیں »

دلہن میری ہے، شوہر کو واٹس ایپ پر میسج آیا اور دولہا منڈپ سے لوٹ آیا

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتر پردیش کے ایک گاؤں میں شادی کی تیاریاں جاری تھیں۔ لیکن سب کو بڑا جھٹکا اس وقت لگا جب شہنائی کی دھن گونج رہی تھی۔ شادی کے موقع پر دولہا اور دلہن کو اسٹیج پر ایک صوفے پر بٹھایا گیا۔ لیکن اسی وقت دولہے کے موبائل…

مزید پڑھیں »

عصمت دری کیس:مردہ جسم کے ساتھ جنسی تعلق ریپ نہیں ہے۔ ملزم قانون کی بڑی خرابی کی وجہ سے بری ہوگیا۔

ئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک نچلی عدالت نے ایک نوجوان کو پہلے لڑکی کو قتل کرنے اور پھرنعش کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے کے الزام میں قتل اور عصمت دری کا مجرم قرار دیا، لیکن 8 سال بعد کرناٹک ہائی کورٹ نے نوجوان کو قتل کا مجرم قرار دے دیا لیکن…

مزید پڑھیں »

آر بی آئی کے سابق گورنر رگھورام راجن کا پھر مودی حکومت کی پالیسیوں پر سوال

نئی دہلی، 31مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ریزرو بینک آف انڈیا کے سابق گورنر رگھورام راجن نے مودی حکومت کی پالیسیوں پر سوال اٹھائے ہیں۔ رگھورام راجن کا کہنا ہے کہ اگر پروڈکشن لنکڈ انسینٹیو اسکیم (پی ایل آئی اسکیم) ناکام ہو جاتی ہے تو حکومت کیا کرے گی؟رگھورام راجن نے کہا کہ مودی حکومت…

مزید پڑھیں »

گیانواپی مسجد کیس : الٰہ آباد ہائی کورٹ میں مسلم فریق کو جھٹکا، مستقل پوجا کیلئے چلے گا کیس

الٰہ آباد، 31مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وارانسی کے گیانواپی-مسجد کیس میں بدھ کے روز الٰہ آباد ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سنایا۔ عدالت نے انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی کی طرف سے داخل اس عرضی کو خارج کر دیا جس میں ہندو خواتین کے ذریعہ شرنگار گوری کی مستقل پوجا کی اجازت دینے کا…

مزید پڑھیں »

کسان لیڈر ٹکیت کا مشورہ قبول،پہلوانوں کا میڈلس اور تمغے غرقِ دریا سے گریز

نئی دہلی ،30مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے صدر اور بی جے پی کے ایم پی برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف احتجاج کرنے والے پہلوان منگل کو دریائے گنگا میں اپنے تمغے بہانے ہریدوار پہنچے۔ تاہم کسان لیڈروں نے انہیں منوالیا۔ پہلوانوں نے اپنے تمغے…

مزید پڑھیں »

شراب گھوٹالہ معاملہ: سیسودیا کو دہلی ہائی کورٹ سے جھٹکا، درخواست ضمانت مسترد

نئی دہلی،30مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کو دہلی ہائی کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے مبینہ شراب گھوٹالہ معاملہ میں ان کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ سسودیا کے خلاف الزامات بہت سنگین ہیں اور…

مزید پڑھیں »
Back to top button