نئی دہلی،23مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یونین پبلک سروس کمیشن نے یو پی ایس سی سی اسی ای 2022 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ اس بار 933میں سے 30مسلمان امیدوار شامل ہیں۔نیز جامعہ ملیہ اسلامیہ آر سی اے کے 23امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔اس سال لڑکیوں نے پھر لڑکوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
وارنسی،23مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وارانسی کی عدالت نے گیان واپی تنازعہ سے متعلق سات مقدمات کی ایک ساتھ سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ جج ڈاکٹر اجے کرشنا وشویش نے یہ حکم 22 مئی کو دیا ہے۔ ہندو فریق نے 7 مقدمات کی ایک ساتھ سماعت کے لیے درخواست دائر کی تھی۔کیس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،23مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جمعیۃ علماء ہند کے صدر سید ارشد مدنی نے کانگریس سے مطالبہ کیا ہے کہ کرناٹک میں بجرنگ دل پر پابندی عائد کی جائے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ کرناٹک میں اقلیتوں نے کانگریس کو 95 سے 100…
مزید پڑھیں »ترواننت پورم ،23مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کیرالہ کے مندروں میں اب آر ایس ایس کی شاخائیں نہیں لگیں گی۔ ایسا اس لیے کیونکہ کیرالہ میں مندروں کا انتظام و انصرام دیکھنے والے ’تراونکور دیواسم بورڈ‘ نے ایک سرکلر جاری کر اس پر پابندی لگائی ہے۔ یہ سرکلر 18 مئی کو جاری کیا گیا جس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،22مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک Satyapal Malik نے ایک بار پھر مودی حکومت پر حملہ کیا ہے۔ اس مرتبہ ستیہ پال ملک نے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کو ہدف بنایا ہے۔ ستیہ پال ملک نے پلوامہ حملے کو لے کر ایک تقریب کے دوران کچھ…
مزید پڑھیں »ممبئی ،22مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حالیہ کرناٹک اسمبلی انتخاب میں فرقہ پرست جماعت کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے صدر جمعیۃ العلماء ہند مولانا سید ارشد مدنی MAULANA ARSHAD MADANI نے کہا کہ کرناٹک کے عوام نے فرقہ پرستی کی بنیاد پر سیاست کرنے والوں کو رد کر دیا ہے۔ انہوں نے امید…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،22مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چین کی ہندوستان میں دراندازی کو لے کر ایک بار پھر کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ جئے رام رمیش نے اپنے ایک بیان میں کچھ ایسے حقائق سامنے رکھے ہیں جو انتہائی فکر انگیز ہیں۔ انھوں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،22مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق سیاستداں اور ’ہندی شاعر‘ کمار وشواس نے جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی کے بیان پر طنز کیا ہے۔ کمار وشواس نے کہا کہ ہم آپ کے اس فیصلے کا تہہ دل سے خیرمقدم کرتے ہیں، آپ اپنی آخری سانس…
مزید پڑھیں »امپھال،22مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)تشدد سے بے حال نظر آرہے منی پور میں ایک بار پھر تشدد کی آگ بھڑکتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ پیر کے روز نامعلوم افراد نے امپھال میں 4 گھروں کو نذرِ آتش کر دیا جس سے عوام میں خوف و دہشت پھیل گئی ہے۔ فوج، آسام رائفلز اور…
مزید پڑھیں »ممبئی،18مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کے منشیات سے متعلق کیس میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے سابق زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کی چیٹ سے سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے۔ چیٹ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ این سی بی کے سینئر افسران خود چاہتے…
مزید پڑھیں »









