قومی خبریں

سوار ضمنی انتخاب: اعظم خان کیلئے خود کو ثابت کرنے کی آخری جنگ، 13 تاریخ کو آئے گا نتیجہ

اترپردیش،۱۱؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سماج وادی کے قدآور لیڈر اعظم خان نے اپنی سیاسی زندگی میں اپنی افادیت اور موجودگی ثابت کرنے کے لیے شاید آخری جنگ لڑی ہے۔ اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کو سزا سنائے جانے کے بعد خالی ہونے والی اسمبلی سیٹ سوار میں ضمنی انتخاب مکمل ہو چکا ہے۔یہاں…

مزید پڑھیں »

کرناٹک ایگزٹ پول: ہوسکتا ہے بھاجپا کیلئے ’فالِ بد‘ ثابت ۳؍ سروے میں کانگریس کا’ پنجہ‘ سب پر بھاری ، ایک میں بھاجپا آگے

نئی دہلی،۱۱؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اس بار 5 ایگزٹ پولز میں سے ایک میں بی جے پی کی حکومت بن رہی ہے۔ جب کہ کانگریس تین سروے پول میں سب سے بڑی پارٹی بنتی دکھائی دے رہی ہے۔ یعنی اکثریتی اعداد و شمار سے 5 سے 10 سیٹیں دور۔4سروے میں جے ڈی ایس کو…

مزید پڑھیں »

این آئی اے کا کیرالہ ٹرین آتشزدگی کیس میں شاہین باغ میں چھاپے

نئی دہلی ،۱۱؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جمعرات (11 مئی) کو قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے کیرالہ میں کوزی کوڈ ٹرین آتشزدگی واقعہ کے سلسلے میں دہلی کے جامعہ نگر ، اوکھلا کے شاہین باغ کے ساتھ ساتھ آس پاس کے 10 علاقوں میں تلاشی مہم چلائی ہے۔ این آئی اے کے سرچ…

مزید پڑھیں »

دس ریاستوں میں بارش، 17 ریاستوں میں گرمی،جانیں موسم کا حال

نئی دہلی، 10مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شمال وسطی علاقہ سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی میں اچانک اضافہ ہوا ہے جب کہ جنوبی ریاستوں میں بارش ہو رہی ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اوڈیشہ سمیت 10 ریاستوں میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ 17 ریاستوں میں درجہ…

مزید پڑھیں »

کرناٹک اسمبلی الیکشن2023: تمام 224 سیٹوں پر ووٹنگ مکمل ، اُمیداروں کی قسمت ای وی ایم میں بند

بنگلور، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) Karnataka Elections 2023 کرناٹک میں تمام 224 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ تکمیل کو پہنچ گئی۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے تھے۔کہیں سے کسی قابل ذکر منفی واقعے کی خبر نہیں ہے۔ الیکشن پرامن رہا اور اب نتائج ای وی ایم میں بند…

مزید پڑھیں »

مظفر نگرفساد:گینگ ریپ کے دو ملزموں کو 20 سال قید اور جرمانے کی سزا

مظفر نگر، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے مظفر نگر Muzaffarnagar  میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کرنے والے ملزمان کو مجرم قرار دیا۔ عدالت نے 2013 میں ضلع میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات کے دوران ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کرنے…

مزید پڑھیں »

سنگاپور جا رہی انڈیگو فلائٹ کی انڈونیشیا میں ایمرجنسی لینڈنگ

نئی دہلی، 10مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان کے تیروچیراپلی سے سنگاپور جا رہی انڈیگو کی ایک فلائٹ میں اچانک کچھ جلنے کی بو آنے کی وجہ سے ایمرجنسی لینڈنگ کی ضرورت پڑ گئی۔ یہ ایمرجنسی لینڈنگ بحفاظت انڈونیشیا میں کرائی گئی ہے۔ لیکن فلائٹ میں جلنے کی بو آنے کے بعد ایمرجنسی…

مزید پڑھیں »

لندن سے سلمان کو ملی تھی دھمکی،لک آؤٹ سرکلر جاری

ممبئی، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ممبئی پولیس نے بالی ووڈ اداکار سلمان خان Salman Khan کو مبینہ طور پر دھمکی آمیز ای میل بھیجنے کے الزام میں برطانیہ میں زیر تعلیم میڈیکل کے ایک ہندوستانی طالب علم کیخلاف لک آؤٹ سرکلر (ایل او سی) جاری کیا ہے۔ایک پولیس افسر نے یہ معلومات دی۔…

مزید پڑھیں »

بلقیس بانو معاملہ کے مجرمین کے نوٹس اخبارات میں شائع کریں: عدالت عظمیٰ

نئی دہلی، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عدالت عظمیٰ نے 2002 میں بلقیس بانو کے اجتماعی عصمت دری اور اس کے کنبے کے افراد کے قتل کے 11 قصورواروں کو دی گئی چھوٹ کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے بعد گجراتی اور انگریزی سمیت مقامی اخبارات میں مجرموں کے نوٹس شائع کرنے کی منگل…

مزید پڑھیں »

مغربی یوپی کا گینگسٹر انیل دوجانہ ایس ٹی ایف انکاؤنٹر میں ہلاک

میرٹھ، 4 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بدنام زمانہ گینگسٹر انیل دوجانہ عرف انیل ناگر کو ایس ٹی ایف نے ایک انکاؤنٹر میں ہلاک کر دیا ہے۔ یوپی ایس ٹی ایف نے میرٹھ میں یہ کارروائی انجام دی۔ دوجانہ 10 اپریل کو ضمانت پر باہر آیا تھا۔ جیل سے رہا ہوتے ہی اس نے گوتم…

مزید پڑھیں »
Back to top button