امفال،نئی دہلی ، 4 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) منی پور Manipur میں تشدد کو دیکھتے ہوئے حکومت نے سخت قدم اٹھایا ہے۔ تازہ اپڈیٹ میں بتایا جا رہا ہے کہ شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دیا گیا ہے۔ جانکاری کے مطابق منی پور حکومت نے جمعرات کو قبائلیوں اور میتیئی…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
کولکاتہ، 4 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) خلیج بنگال سے آنے والا سمندری طوفان ’موکا Cyclone Mocha’‘ کسی بھی وقت دستک دے سکتا ہے۔ یہ اس سال 2023 کا پہلا طوفان ہوگا۔ جس کے لیے مغربی بنگال اور اڈیشہ میں 7 سے 11 مئی تک الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ آئی ایم ڈی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 4 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جنتر منتر پر کھلاڑیوں اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی کے حوالہ سے بی جے پی پر حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے کھلاڑیوں کے ساتھ ایسا سلوک انتہائی شرمناک ہے۔ ’بیٹی بچاؤ‘ محض ایک ڈھونگ ہے!…
مزید پڑھیں »ممبئی ، 3 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شرد پوار نے 1999 میں این سی پی کی تشکیل کی تھی۔ وہ گزشتہ 24 سالوں سے پارٹی کے قومی صدر تھے۔ لیکن اب انہوں نے بیچ میں ہی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ لیکن پوار کے استعفیٰ پر ابھی تجسس برقرار ہے۔ دراصل خود…
مزید پڑھیں »بنگلورو ، 3 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے اعلان کیا ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد انتہا پسند تنظیم بجرنگ دل کو کالعدم قرار دیا جائے گا۔ دریں اثنا بی جے پی نے اعلان کیا ہے کہ ہر گاؤں اور ہر مندر میں ہنومان چالیسہ کا پاٹھ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 3 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے اس وقت کے پنجاب کے وزیر اعلیٰ بینت سنگھ کے قاتل ببر خالصہ کے دہشت گرد بلونت سنگھ راجوانہ Balwant Singh Rajaona کی پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کی درخواست بدھ کو مسترد کر دی جسٹس بی آر گاوائی،…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 2 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گنگسٹر سنیل مان عرف ٹلو تاجپوریہ پر دہلی کی تہاڑ جیل میں منگل کی صبح مبینہ طور پر حریف گینگ کے چار قیدیوں نے حملہ کر کے قتل کر دیا۔تہاڑ جیل کے افسر نے یہ اطلاع دی جیل کے حکام کے مطابق ٹلو تاجپوریہ (33)…
مزید پڑھیں »کولہا پور، 2 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بابائے قوم مہاتما گاندھی کے پوتے ارون گاندھی 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ کافی عرصے سے بیمار چل رہے تھے۔ان کی آخری رسومات آج کولہاپور میں ادا کی جائیں گی۔ ارون گاندھی کے بیٹے تشار گاندھی نے کہا کہ ان کے والد…
مزید پڑھیں »کانپور، 2 مئی::(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانپور کے ممتاز علما نے رمضان کے آخری جمعہ اور عید کے دن سڑکوں پر نماز ادا کرنے پر سینکڑوں لوگوں کے خلاف درج ایف آئی آر کی سختی سے مخالفت کی ہے۔ پولیس کی کاروائی کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے، مقدمات کو واپس لینے کا…
مزید پڑھیں »بنگلور ، 2 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس نے کرناٹک میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے منگل کے روز اپنا انتخابی منشور جاری کیا، جس میں ہندوتوا تنظیم بجرنگ دل اور اسلامی تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) جیسی تنظیموں پر پابندی لگانے کا وعدہ کیا گیا منشور میں کہا گیا…
مزید پڑھیں »




